پولیس
-
سعودی حکام نے حج کے دوران 936 حاجیوں کو گرفتار کرلیا
سعودی عرب کے حکام نے حج کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور بلا اجازت مقدس مقامات میں داخل ہونے کی کوشش میں 936 احاجیوں کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔
-
امریکی پولیس نے سادہ کپڑوں میں ملبوس ہوکر مظاہرین کو گرفتارکرنا شروع کردیا
امریکہ میں پولیس کے اہلکاروں نے سادہ کپڑوں میں ملبوس ہوکر مظاہرین کو گرفتار کرنا شروع کردیا ہے، حراست میں لینے کے لیے پولیس موبائلوں کی بجائے سادہ گاڑیاں استعمال کی جانے لگیں۔
-
پورٹ لینڈ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپ
امریکی شہر پورٹ لینڈ میں امریکی پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
رعد آپریشن کے 37 ویں مرحلے میں چوری شدہ اشیاء برآمد
اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کا منشیات فروشوں اور چوروں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے پولیس نے رعد آپریشن کے 37 ویں مرحلے میں چوری شدہ اشیاء برآمد کیں۔
-
اسرائیل میں مظاہرین کو کچلنے کا سلسلہ جاری
تل ابیب میں اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اسرائیلی پولیس مظاہرین کو کچلنے کی بھر پور کوشش کررہی ہے۔
-
کابل میں پولیس کی گاڑی پر ہونے والے بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بڈگام باغ کے علاقے میں پولیس کی گاڑی پر ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 5 پولیس اہلکار ہلاک
پاکستان کے علاقہ چلاس کے رونئی محلہ میں وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کراچي سے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد گرفتار
کراچی میں انسداد دہشت گردی پولیس " سی ٹی ڈی " نے گولیمار سے وہا بی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ ، گولیاں اور ہٹ لسٹ برآمد کرلی ہے۔
-
پولیس نے قدس سٹی میں چوروں کے ایک گروہ کو گرفتار کرلیا
ایرانی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران قدس سٹی میں ڈاکوؤں اور چوروں کے ایک گروہ کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
لندن میں سیاہ فام شخص کی گردن پر گھٹنا رکھنے والا پولیس اہلکار معطل
لندن میں دو پولیس اہلکاروں کی جانب سے سیاہ فام شخص کی گرفتاری کے دوران اس کی گردن پر گھٹنا رکھ دیا جس کی وڈیو وائرل ہوگئی، واقعے میں ملوث ایک اہلکار کو معطل جبکہ دوسرے کو ڈیوٹی دینے سے روک دیا گیا ہے۔
-
گجرانوالہ میں پولیس نے تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا
پاکستان انسداد دہشت گردی ڈپارٹمنٹ نے گجرانوالہ میں کارروائی کر کے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے بارودی مواد قبضہ میں لے لیا ہے۔
-
کراچی کے مختلف علاقوں سے 30 دہشت گرد اورجرائم پیشہ افراد گرفتار
پاکستان کے شہر کراچی میں رینجرز اور پولیس نے مخلتف علاقوں میں چھاپے مارکر 30 دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
کراچی میں فحاشی کے اڈے پر چھاپے کے دوران 5 خواتین سمیت 12 افراد گرفتار
پاکستان کے شہر کراچي میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران 5 خواتین سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
یونانی سکیورٹی فورسز کا ایتھنز میں مظاہرین کے ساتھ تصادم
یونانی سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان ایتھنز شدید تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بھارت میں 8 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے والا قاتل ہلاک
بھارت میں گزشتہ روز مندر سے گرفتار ہونے والا 8 پولیس اہلکاروں کا قاتل وکاس دوبے فرار ہونے کی کوشش میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔
-
بھارتی ریاست اترپردیش میں 8 پولیس اہلکاروں کے قاتل کو مندر سے گرفتار کرلیا گیا
بھارتی ریاست اترپردیش میں 8 پولیس اہلکاروں کو انتہائی بےدردی سے قتل کرنے والے ملزم " وکاس دوبے" کو ریاست مدھیہ پردیش کے ایک مندر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
کراچی میں دہشت گردانہ حملے کے خطرے کے پیش نظر کمانڈوز تعینات کردیئے گئے
پاکستان کے شہرکراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردی کی حالیہ حملے کے تناظر میں شہر کے 8 حساس مقامات پر سندھ پولیس کے اسپیشل سکیورٹی یونٹ کے کمانڈوز تعینات کردیئے گئے ہیں۔
-
خیبر پختونخواہ میں پولیس پر فائرنگ سے ڈی ایس پی جاں بحق
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں پولیس پر فائرنگ سے ڈی ایس پی علامہ اقبال جاں بحق اور 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
امریکی پولیس کا امریکی عوام پر تشدد کا سلسلہ جاری
امریکی ریاست واشنگٹن میں پولیس اہلکار پھر 2 مظاہرین کی گردن پر گھٹنے رکھ کر بیٹھ گئے۔
-
بھارت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی سمیت 8 پولیس اہلکار ہلاک
بھارت کی ریاست اترپردیش میں گھروں کی چھتوں پر گھات لگائے مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی دیویندرا سمیت 8 اہلکار مارے گئے۔
-
کراچی میں کورونا وائرس سے ایک ہی روز میں تین پولیس افسرہلاک
پاکستان کے صوبہ سندھ میں کورونا وائرس سے ایک ہی روز میں ایس پی سمیت تین پولیس افسر ہلاک جس کے بعد کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کی مجموعی تعداد 16 ہو گئی ہے۔
-
لندن میں پولیس اہلکاروں کا سیاہ فام نوجوان پر بہیمانہ تشدد
لندن کے جنوبی علاقے میں پولیس اہلکاروں نے سیاہ فام نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بلیک لائیوز میٹر کے نام سے وائرل کردی گئی۔
-
جرمن شہر اشٹٹ گارٹ میں پرتشدد مظاہرے
جرمن شہر اشٹٹ گارٹ میں پرتشدد مظاہروں اور جھڑپوں کے دوران ایک درجن سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
برازیل میں ہزاروں افراد نے سڑکوں پر احتجاج کیا
برازیل میں کوروناو ائرس کی وبا کے پیش نظر لگی پابندیاں ہٹانے کے لیے ہزاروں افراد نے سڑکوں پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک
نیوزی لینڈ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔
-
کراچی میں انسداد دہشت گردی اہلکار نے ڈاکٹر کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا
کراچی میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اہلکار نے شہر کے بڑے اور اہم اسپتال میں گھس کر ڈاکٹر پر قاتلانہ حملہ کردیا جس سے وہ زخمی ہوگیا، جبکہ ملزم اہلکار کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
-
برسلز کی پولیس کے خلاف نسل پرستی کی ایک اور شکایت سامنے آگئی
افریقی نژاد جرمن ممبر یورپین پارلیمنٹ نے یورپین دارالحکومت برسلز میں پولیس کے خلاف نسل پرستی کی ایک اور شکایت بیان کی ہے۔
-
پولیس کی " رعد36 " نامی کارروائي میں برآمد اشیاء کی نمائش
ایرانی پولیس کے ہیڈکوارٹر پر پولیس کی " رعد36 " نامی کارروائي میں برآمد اشیاء کی نمائش برپا کی گئي ہے۔
-
تہران میں ٹریفک پولیس کے چیفس کی تکریم اور معرفی کی تقریب منعقد
ایران کے دارالحکومت تہران میں ٹریفک پولیس کے سربرہان کی تکریم اور معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 1069 پولیس افسر اور اہلکار کورونا میں مبتلا
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں پولیس کے ایک ہزار 69 افسران اور اہلکار کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں، جن میں سے اب تک 7 اہلکار ہلاک ہوگئے۔