برطانیہ
-
ڈنمارک، ناروے، آئس لینڈ اور اٹلی نے کورونا ویکسین کا استعمال روک دیا
برطانوی کورونا ویکسین ایسٹرا زینیکا کے استعمال کے نتیجے میں خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات کے بعد ڈنمارک، ناروے، آئس لینڈ اور اٹلی نے برطانوی کورونا ویکسین کا استعمال عارضی طور پر روک دیا ہے۔
-
مشترکہ ایٹمی معاہدے میں ایران کی پالیسی عمل کے جواب میں عمل پر استوار ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے برطانوی وزير اعظم بوریس جانسن کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے میں ایران کی پالیسی عمل کے جواب میں عمل پر استوار ہے۔
-
برطانوی شاہی محل میں نسل پرستی کا پردہ فاش
ملکہ برطانیہ کی بہو میگھن نے برطانوی شاہی محل کے سیاہ کارناموں کا پردہ فاش کردیا ہے۔
-
کورونا کی دوسری اقسام سے برطانوی کورونا زیادہ خطرناک ہے
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری اقسام سے برطانوی کورونا زیادہ خطرناک ہے برطانوی کورونا تیزی سے پھیلتا ہے اور اس کے علائم جلدی ظاہر ہوتے ہیں۔
-
برطانیہ میں مسجد کو ویکسی نیشن سینٹر میں تبدیل کردیا گیا
برطانیہ کے علاقے بریڈفورڈ کی سینٹرل مسجد کو ویکسی نیشن سینٹر میں تبدیل کردیا گيا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم کا لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کا فیصلہ
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا وائرس کے سبب نافذ لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کا فیصلہ کرتے ہوئے اس حوالے سے روڈ میپ کا اعلان کیا ہے۔
-
برطانوی سپریم کورٹ کا اوبر ڈرائیورز کو بھی مزدوروں کے حقوق فراہم کرنے کا حکم
برطانوی سپریم کورٹ نے اوبر ڈرائیورز کو بھی ملک میں مزدوروں کو حاصل حقوق کا حق دار قرار دیتے ہوئے حکم دیا کہ انہیں بھی قانون کے تحت کم سے کم اجرت سمیت دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائیں۔
-
برطانیہ میں پولیس نے مشتبہ اغواء کارکو گرفتار کرنے کے لئے طیارہ روک لیا
برطانیہ میں پولیس نے مشتبہ اغواء کار کو پکڑنے کے لیے طیارے کو اڑان بھرنے سے رکوا دیا۔
-
لندن میں چاقو زنی کی متعددوارداتوں میں ایک شخص ہلاک 9 زخمی
لندن کے علاقے کرائیڈن میں چاقو زنی کی متعدد وارداتوں میں ایک شخص ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔
-
برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 915 افراد ہلاک
برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 915 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 20 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 1200 افراد ہلاک
برطانیہ میں کورونا وائرس کے نتیجے میں مزید 1200 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
برطانیہ کا متحدہ عرب امارات کے ساتھ براہ راست پروازوں کا سلسلہ بند کرنے کا اعلان
برطانیہ نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث متحدہ عرب امارات کے ساتھ براہ راست پروازوں کا سلسلہ منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہوگئی
برطانیہ میں کورونا کے خلاف ویکسین کا استعمال اور مختلف پابندیوں کے باوجود اموات اور مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
-
برطانیہ میں کورونا کے مزید ساڑھے 33 ہزار نئے کیسز سامنے آگئے
برطانیہ میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 33500 ہزار نئے کیسز سامنے آگئے ،جبکہ برطانیہ میں کورونا وائرس سے ساڑھے تیرہ سو افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
-
برطانیہ میں نیا کورونا وائرس زیادہ مہلک ثابت ہوسکتا ہے
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خبرار کرتے ہوئے کہاہے کہ برطانیہ میں نیا کورونا وائرس زیادہ مہلک ثابت ہوسکتا ہے۔
-
برطانوی وزير اعظم نے بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنا دورۂ بھارت ملتوی کرتے ہوئے یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب میں شرکت سے بھی معذرت کرلی ہے۔
-
برطانیہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
برطانیہ میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ سامنے آیا ہے۔
-
برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کی دریافت کے بعد سخت لاک ڈاؤن کا اعلان
برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے باعث بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے۔
-
برطانیہ نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو امریکہ کے حوالے کرنے سے انکار کردیا
برطانوی عدالت نے جاسوسی کے الزام میں زیر حراست وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی حوالگی کی امریکی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
-
برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 445 افراد ہلاک
برطانیہ میں کورونا وائرس کے کیسز نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، 24 گھنٹوں میں 57 ہزار 725 افراد میں کورونا کی تشخیص اور مزید 445 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
برطانوی وزیرِ اعظم کے والد کا فرانسیسی شہریت لینے کا اعلان
برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کے والد اسٹینلی جانسن نے برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد فرانس کی شہریت لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
برطانیہ آج یورپی یونین سے باضابطہ الگ ہوگیا
برطانیہ آج یورپی یونین سے باضابطہ الگ ہوگیا ہے برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان نئے تجارتی تعلقات استوار ہوگئے ہیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے پہلے 7 کیسز سامنے آگئے
بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے پہلے 7 کیسز سامنے آگئے ہیں جن کی تصدیق برطانیہ سے آنے والے مسافروں میں کی گئی ہے۔
-
برطانیہ کو کورونا وائرس کے ساتھ قدرتی آفات کا بھی سامنا
کورونا وائرس کی نئی قسم کی دریافت کے بعد برطانیہ پر قدرتی آفات نے بھی حملہ کردیا ہے۔
-
برطانیہ میں نئے کورونا وائرس کے باعث مزید 5 کاؤنٹیز میں پابندیاں عائد
برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد مزید 5 کاؤنٹیز میں پابندیاں سخت کردی گئی ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ معاہدہ طے پاگیا
برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ معاہدہ طے پاگیا ہے اور اس سلسلے میں برطانوی عوام سے ریفرنڈم اور انتخابات پر کیے گئے وعدے پورے ہوگئے۔
-
برطانوی کمپنی نے بھارت کےخلاف ٹیکس ادائیگی کا مقدمہ جیت لیا
برطانوی کمپنی کیرن انرجی نے بین الاقوامی ثالثی عدالت میں بھارت کےخلاف ٹیکس ادائیگی کا مقدمہ جیت لیا، جس کے بعد بھارت کو 1.2 ارب امریکی ڈالر بطور ہرجانہ ادا کرنے ہوں گے۔
-
پاکستان نے برطانیہ سے آنے والے 101 افراد کی تلاش کا آغاز کردیا
پاکستانی حکومت نے برطانیہ میں نئي قسم کے کورونا وائرس کی دریافت کے بعد پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ میں آنے والے 101 افراد کی تلاش شروع کردی ہے۔
-
برطانوی شہریوں پر کورونا وائرس کی نئی قسم سے خوف و ہراس طاری
برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت ہوئی ہے جس کے بعد کئی یورپی اور ایشیائي ممالک نے برطانیہ پر سفری پابندیاں عائد کردی ہیں ، برطانوی حکومت کو غفلت کی وجہ سے شدید عوامی تنقید کا سامنا ہے۔
-
پاکستان اور برطانیہ میں منی لانڈرنگ کا سلسلہ جاری
برطانوی حکومت نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں سال" 2020 " کے دوران بھی پاکستان اور برطانیہ میں منی لانڈرنگ کا سلسلہ جاری رہا ہے۔