مظاہرہ
-
بنگلہ دیش میں پولیس کی فائرنگ سے 5 مظاہرین ہلاک
بنگلہ دیش میں تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں فرانسیسی سفارتخانہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کا حکم دیدیا
پاکستان میں فرانسیسی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کے حکم کی تصدیق کردی ہے۔
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں تحریک لبیک پاکستان کے حامیوں کا احتجاج/ ایک پولیس اہلکار ہلاک
پاکستان کے شہر کراچی، لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تحریک لبیک پاکستان کا احتجاج آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ پولیس پر پتھراؤ کے نتیجے میں ایک پولیس کانسٹیبل ہلاک ہوگیا ہے۔
-
میانمار میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک دن میں 82 افراد ہلاک
میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں ،سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک دن میں 82 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
شمالی آئرلینڈ میں پولیس پر پیٹرول بموں اور پتھروں سے حملہ
شمالی آئرلینڈ میں فسادات جاری اور صورتحال خراب ہے جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر پیٹرول بموں اور پتھروں سے حملے کیے گئے۔
-
سلامتی کونسل کا میانمار کی بگڑتی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار
سلامتی کونسل کے ارکان نے میانمار میں تشدد اور سویلین ہلاکتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متفقہ بیان کیا ہے۔
-
امریکہ کے 50 سے زائد شہروں میں ایشیائی نژاد شہریوں پر حملوں کے خلاف مظاہرے
امریکہ کے شہر نیویارک، ہیوسٹن اور لاس اینجلس سمیت 50 سے زائد شہروں میں ایشیائی نژاد شہریوں کے لیے " نفرت کو ختم کرو" تحریک کے تحت ریلیاں نکالی گئیں اور مظاہرے کیے گئے۔ امریکہ میں ایشیاقئی نژاد شہریوں کو نسل پرستانہ حملوں کا سامنا رہتا ہے۔
-
میانمار میں فوج کی فائرنگ سے مزید 50 افراد ہلاک
میانمار میں مظاہروں کے شرکا پر فوج کی فائرنگ سے مزید 50 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بھارتی وزیراعظم کے دورہ بنگلہ دیش کے دوران مظاہرہ/ پولیس کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ بنگلہ دیش پر شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور گائے بھی ذبح کی، اس دوران پولیس کی فائرنگ اور لاٹھی چارج سے 4 افراد ہلاک اور کئی درجن زخمی ہوگئے۔
-
برطانیہ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں 20 پولیس اہلکار زخمی
برطانیہ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 20 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
-
اسرائیلی وزير اعظم کے گھر کے باہر مظاہرہ/ استعفی کا مطالبہ
اسرائیل میں عام انتخابات سے تین روز پہلے ہزاروں افراد نے وزیر اعظم نتن یاہو کے گھر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
اسلام آباد میں احتجاجی ملازمین اور پولیس کے درمیان جھڑپ / شاہراہِ دستور میدانِ جنگ بن گئی
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے اور اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دیا ہے۔
-
واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں کا مظاہرہ
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ کے حامیوں نے مظاہرہ کیا جس میں مظاہرین نے عوامی املاک کو نقصان پہنچایا ہے۔
-
تبریز کے عوام کا ترکی کے قونصلخانہ کے سامنے مظاہرہ
ایران کے شہر تبریز کے عوام نے آذربائیجان کے بارے میں ترک صدر اردوغان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے تبریز میں ترکی کے قونصلخانہ کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
بھارت کی 18اپوزیشن جماعتوں اور نئی دہلی کے وزیر اعلی کی کسانوں کی حمایت کا اعلان
بھارت میں کسانوں کےاحتجاج کا سلسلہ 12ویں روزبھی جاری ہے، کسانوں نے آج ملک گیر ہڑتال کی کال دے رکھی ہے۔
-
بھارت میں کسانوں نے کل 8 دسبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا
بھارت میں کسانوں کا احتجاج مسلسل جاری ہے، بھارتی حکومت کی طرف سے تین نئے زرعی قوانین کی منسوخی کا مطالبہ نہ مانے جانے پر کسانوں نے کل 8 دسمبر کو ملک گیر ہڑتال اور احتجاج مزید تیز کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔
-
بھارت میں کسانوں کے احتجاج کا سلسلہ جاری
بھارت میں زرعی اصلاحات اور قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کا سلسلہ 10ویں روز بھی جاری ہے۔
-
فرانس میں حکومت کے خلاف ایک بار پھر پُرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے
فرانس میں حکومت کے داخلی سلامتی کے لیے بنائے گئے قوانین کے خلاف پُرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔
-
بھارتی حکومت کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری/ ٹرانسپوٹرز بھی حمایت میں آگئے
بھارت میں مودی سرکار کے غیر منصفانہ زرعی بل کے خلاف بھارتی کسانوں کا ملک گیر احتجاج آج آٹھویں روز میں داخل ہوچکا ہے جبکہ ہندوستانی ٹرانسپوٹروں کی سب سے بڑی تنظیم " آل انڈیا موٹر ٹرانسپورٹ کانگریس" نے بھی کسانوں کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
-
فرانس میں حکومت کے خلاف احتجاج اورمظاہرہ جاری
فرانسیسی حکومت اور صدر میکرون کے خلاف فرانسیسی عوام سراپا احتجاج کررہے ہیں جبکہ پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔
-
تبریز میں شہید محسن فخری زادہ کے قتل کے خلاف مظاہرہ
ایران کے مختلف شہروں سمیت تبریز میں بھی عوام نے شہید محسن فخری زادہ کے بہیمانہ اور بزدلانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل کے خۂاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
فرانسیسی مظاہرین نے گاڑی کو آگ لگادی
فرانسیسی صدر میکرون کے خلاف مظآہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ فرانسیسی مظاہرین نے گاڑی کو نذر آتش کردیا۔
-
شہید فخری زادہ کے قتل کے خلاف ایرانی پارلیمنٹ کے سامنے عوامی مظاہرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سامنے شہید فخری زادہ کے قتل کے خلاف عوامی مظاہرہ کیا گيا جس میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے گئے۔
-
قم میں شہید فخری زادہ کے بہیمانہ قتل کے خلاف مظاہرہ
قم میں طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے ایران کے ممتاز اور نامور سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے بہیمانہ اور مجرمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل اور امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
جرمنی میں سیکڑوں افراد کا لاک ڈاؤن اور پابندیوں کے خلاف مظاہرہ
جرمن شہر فرینکفرٹ میں سیکڑوں افراد نے لاک ڈاؤن اور پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے پولیس اور مظآہرین میں تصادم بھی ہوا ہے۔
-
آذربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی کے معاہدے پر آرمینیائی عوام کا شدید غم و غصہ جاری
آذربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی کے معاہدے پر آرمینیائی عوام نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر احتجاج شروع کردیا ہے جبکہ مظاہرین نے آرمینیائی وزیراعظم نکول پشینیان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
-
امریکہ کے دو شہروں میں ہنگاموں کے بعد 60 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا
امریکہ میں صدارتی انتخاب کے بعد پولیس نے پورٹ لینڈ اور نیویارک میں رات گئے مظاہرین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 60 سے زائد افراد کوگرفتارکرلیا ہے۔
-
امریکی عوام کا ووٹوں کی گنتی روکنے کے لئے احتجاج
امریکہ میں صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بعض علاقوں میں عوام نے ووٹوں کی گنتی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں ہزاروں مسلمانوں کا فرانس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ہزاروں مسلمانوں نے سڑکوں پر آکر فرانس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین میں فرانس کے خلاف عوامی مظاہرہ
بحرین میں فرانسیسی صدر میکرون کے خلاف عظیم عوامی مظاہرہ ہوا ہے جس میں فرانس کے صدر اور حکومت کے معاندانہ اقدام کی مذمت کی گئی ہے۔