برطانیہ
-
برطانوی وزیر اعظم کا کورونا وائرس سے متعلق تمام پابندیاں ختم کا اعلان
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کورونا وائرس سے متعلق تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
انگلینڈ ، یوکرائن کو چار صفر سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ یوکرائن کو چار صفر سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
-
برطانیہ کی فٹبال ٹیم یوروکپ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئی
برطانیہ کی فٹبال ٹیم یوروکپ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئی ہے جبکہ جرمن ٹیم شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئی۔
-
برطانوی مسلح افواج کے سربراہ کورونا وائرس میں مبتلا
برطانیہ کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سر نِک کارٹر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
برطانوی وزیر صحت عہدے سے مستعفی ہوگئے
برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
-
روسی بحریہ کی بحیرہ اسود میں برطانوی جہاز پر انتباہی فائرنگ
روسی بحریہ نے برطانوی بحری جہاز کی جانب سے روس کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کیے جانے پر برطانوی جہاز پر انتباہی فائرنگ کی ۔
-
ایرانی وزارت خارجہ میں برطانوی سفیر طلب/ ایرانی ووٹر خاتون پر تشدد کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانیہ میں ایرانی ووٹروں کو درپیش مشکلات کی بنا پر تہران میں برطانیہ کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گيا ہے۔
-
نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی
نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کو دورہ برطانیہ کی دعوت
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ٹیلیفون پر دورہ برطانیہ کی دعوت دی ہے۔
-
امریکی صدر جی سیون سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ گئے
امریکی صدر جو بائیڈن جی سیون سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ گئے۔
-
برطانیہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ
برطانیہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7 ہزار 540 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی برطانوی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ برطانوی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو میں مشترکہ ایٹمی معاہدے پر پابند رہنے کے سلسلے میں اتفاق کیا ہے۔
-
برطانیہ میں اسرائيل کے لئے جنگی جہاز بنانے والی فیکٹری کے سامنے مظاہرہ
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں فلسطینیوں کی حمایت میں اور اسرائيل کے لئے جنگی جہاز تیار کرنے والی فیکٹری کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔
-
برطانوی صحافی نے اسرائیل کی نسل پرستانہ پالیسی کا پردہ فاش کردیا
برطانوی صحافی نے اسرائیلیوں اور اسرائیلی فوج کے نسل پرستانہ اقدامات کو ویڈیو کی شکل میں دنیا کے سامنے پیش کرکے اسرائیل اور اس کے حامیوں کو عالمی سطح پر رسوا کردیا ہے۔
-
آسٹریا نے برطانیہ سے آنے والی پروازوں پر دوبارہ پابندی عائد کردی
آسٹریا نے یکم جون تک برطانیہ سے آنے والی پروازوں پر دوبارہ پابندی عائد کردی ہے۔
-
لندن میں ہزاروں افراد کا اسرائيل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں فلسطین پراسرائیلی جارحیت کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
جرمنی نے برطانوی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی
جرمنی نے23 مئی سے برطانوی شہریوں کیلئے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی ہے۔
-
صادق خان لندن کے دوبارہ میئر منتخب
پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان لندن کے دوبارہ میئر منتخب ہو گئے ہیں۔
-
برطانیہ نے نظام تنفس سے متعلق اہم طبی آلات بھارت روانہ کردیئے
: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی ہدایت پر مریضوں کی زندگیاں بچانے والے نظام تنفس سے متعلق اہم طبی آلات بھارت روانہ کردیئے گئے ہیں۔
-
لندن میں 14 سال کے ایک لڑکے کو چاقو سے قتل کردیا گیا
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں 14 سال کے ایک لڑکے کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔
-
برطانوی وزیر اعظم نے بھارت کا دورہ منسوخ کردیا
برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی کے باعث بھارت کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔
-
برطانوی ملکہ کے شوہر کا انتقال ہوگیا
ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ کا 99 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
-
یورپی ممالک کو ویانا اجلاس میں تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے برطانوی وزير خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو ویانا اجلاس میں تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
چین نے برطانوی پارلیمنٹ کے 5 ارکان سمیت 9 افراد اور 4 اداروں پر پابندی عائد کردی
چین نے برطانیہ کی طرف سے چینی حکام پر پابندی عائد کرنے کے جواب میں برطانوی پارلیمنٹ کے 5 ارکان سمیت 9 افراد اور 4 اداروں پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
برطانوی فوج میں 10 ہزار فوجیوں کی جگہ روبوٹ تعینات کئے جائیں گے
برطانوی فوج میں سب سے بڑی کٹوتی کا پروگرام سامنے آگیا۔ جس کے مطابق 10 ہزار فوجیوں کی جگہ روبوٹ تعینات کیے جائيں گے۔
-
برطانیہ کو ایران کا قرضہ ادا کرنا چاہیے
برطانیہ کے وزیر دفاع نے ایران کے 400 ملین ڈالر کے قرضہ کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کو ایران کا قرضہ فوری طور پر ادا کرنا چاہیے۔
-
برطانیہ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں 20 پولیس اہلکار زخمی
برطانیہ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 20 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
-
برطانیہ میں خواتین کو جنسی ہراسانی کا سامنا
برطانیہ میں 16 برس سے زائد ہر 40 میں سے ایک خاتون کو جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
-
ہسپانوی محکمہ صحت کا برطانوی ویکسین آسٹرازینیکا کااستعمال معطل کرنے کا فیصلہ
ہسپانوی محکمہ صحت نے خون گاڑھا ہونے یا بلڈ کلاٹس کے خدشے پر برطانوی ویکسین آسٹرازینیکا کااستعمال معطل کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔
-
لندن میں بدامنی کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں بدامنی کے خلاف ہزاروں افراد کی احتجاجی مظاہرہ کے دوران پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں۔