پولیس
-
جرمنی میں فائرنگ سے 2 افراد کو ہلاک
جرمنی میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا۔
-
کینیڈا میں مسجد میں زبردستی داخل ہونے پر دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا
کینیڈا میں اسلامک انسٹیٹیوٹ آف ٹورنٹومیں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کرنے والے مرد اورخاتون گرفتارکرلیا گيا ہے۔
-
پاکستان کے دارالحکومت میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ شمس کالونی کی حدود میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 2 پولیس اہلکاروں کی بازیابی کے لئے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری
پاکستان میں جنوبی پنجاب کے شہر راجن پور میں کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ہوئے 2 پولیس اہلکار تاحال بازیاب نہ ہو سکے۔
-
صوبہ سندھ کے علاقہ شکار پور میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن
پاکستان کے صوبہ سندھ کی پولیس کے مطابق شکار پور میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران اب تک ڈاکوؤں کے 260 سے زائد ٹھکانے تباہ کیے جاچکے ہیں۔
-
بھارت میں پولیس کا ماسک نہ پہننے پر خاتون پر تشدد
بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس خاتون کی ذرا سی غفلت اور ماسک نہ پہننے پر آپے سے باہر ہوگئے اور خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
-
امریکہ میں مسلح شخص کی فائرنگ میں 2 بھائی ہلاک
امریکی ریاست مینیاپولس میں مسلح شخص کی فائرنگ میں 2 بھائی ہلاک اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔
-
سابق پولیس افسر کے گھر سے 7 خواتین اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد
وسطی امریکی ملک ایل سیلواڈور میں جنسی زیادتی اور قتل کے الزام میں گرفتار سابق پولیس افسر کے گھر سے 7 خواتین اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
-
تہران میں مؤمنانہ تعاون اور ہمدلی کا چوتھا مرحلہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں تہران پولیس کے سربراہ جنرل رحیمی اور پولیس کے عقیدتی سیاسی شعبہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی رضا ادیانی کی موجودگی میں مؤمنانہ تعاون اور ہمدلی کے چوتھے مرحلے کے سلسلے میں اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
-
امریکی پولیس نے ایک اور امریکی شہری کا گلا دبا کر ہلاک کردیا
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پولیس افسروں نے ایک اورشہری کا گلا دبا کر ہلاک کردیا ہے۔
-
امریکی پولیس نے فائرنگ کرکے 15 سالہ سیاہ فام لڑکی کو قتل کردیا
امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کولمبس میں امریکی پولیس نے فائرنگ کرکے 15 سالہ سیاہ فام لڑکی کو ہلاک کردیا ہے، امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہریوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ میں سیاہ فام جارج فلائیڈ کے قاتل پولیس افسر کو مجرم قراردیدیا گیا
امریکہ میں سیاہ فام جارج فلائیڈ قتل کیس میں سفید فام سابق پولیس آفیسر کو مجرم قرار دے دیا گیا۔
-
امریکی پولیس نے فائرنگ سے 20 سالہ سیاہ فام نوجوان کو ہلاک کردیا
امریکہ میں گرفتاری کے لیے آنے والی پولیس ٹیم نے فائرنگ کرکے 20 سالہ سیاہ فام نوجوان کو ہلاک کردیا ہے۔
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 5 افراد زخمی
امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔
-
شمالی آئرلینڈ میں پولیس پر پیٹرول بموں اور پتھروں سے حملہ
شمالی آئرلینڈ میں فسادات جاری اور صورتحال خراب ہے جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر پیٹرول بموں اور پتھروں سے حملے کیے گئے۔
-
برطانیہ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں 20 پولیس اہلکار زخمی
برطانیہ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 20 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
-
میانمار میں پولیس کی فائرنگ سےمزید 9 مظاہرین ہلاک
میانمار میں پولیس نے فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج کرنے والوں پر براہ راست فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں مزید 9 مظاہرین ہلاک ہوگئے۔
-
میکسیکو میں پولیس قافلے پر حملے میں 13 اہلکار ہلاک
شمالی امریکی ملک میکسیکو میں پولیس قافلے پر حملے کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک
امریکہ کے شہر شکاگو میں ایک پارٹی میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکی پولیس کا 13 سالہ بچے پر وحشیانہ تشدد
امریکی پولیس نے 13 سالہ بچے پر وحشیانہ تشدد کرکے اسے گرفتار کرلیا۔
-
چلی میں حکومت مخالف ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے
چلی میں حکومت مخالف ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔
-
لندن میں چاقو زنی کی متعددوارداتوں میں ایک شخص ہلاک 9 زخمی
لندن کے علاقے کرائیڈن میں چاقو زنی کی متعدد وارداتوں میں ایک شخص ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔
-
سینٹیاگو میں مظاہرین کے ساتھ چلی کی پولیس کا تصادم
چلی کے دارالحکومت سینٹیاگو میں مظاہرین اور پولیس کا تصادم ہوا ہے مظاہرین سیاسی قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ کررہے تھے۔
-
ہالینڈ میں گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی
ہالینڈ میں قرنطینہ کے مخالفین اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے بعد عوام نے متعدد گاڑیوں کو نذر آتش کردیا ہے۔
-
اسلام آباد میں ڈاکوؤں نے پولیس افسر کو لوٹ لیا
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن کے علاقہ کٹاریاں میں پولیس افسر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا ۔
-
بھارتی پولیس نے راہول گاندھی کو صدارتی محل کی طرف مارچ کرنے سے روک دیا
بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مودی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کسانوں سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔
-
فرانس میں فائرنگ سے تین پولیس اہلکارہلاک
فرانس میں گھریلو تنازعے کے دوران ایک شخص کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکارہلاک ہوگئے۔
-
بھارتی پولیس نے دوست کی بیوی سے زیادتی کے الزام میں فوجی کرنل کو گرفتار کرلیا
بھارت کے صوبہ اترپردیش میں پولیس نے بھارتی فوج کے کرنل کو دوست کی بیوی سے زیادتی کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔
-
فرانسیسی پولیس کا صدر میکرون کے خلاف مظاہرہ
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس افسروں نے صدر میکرون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
پولیس نے تہران کے مغرب میں واقع قدس سٹی سے بدمعاشوں کو گرفتار کرلیا
ایرانی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران تہران کے مغرب میں واقع قدس سٹی سے منشیات میں ملوث متعدد بدمعاشوں کو گرفتار کرلیا ہے۔