مظاہرہ
-
تحریک لبیک پاکستان پر عائد پابندی ختم اور کالعدم تنظیموں کی فہرست سے خارج
پاکستانی وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، اب ٹی ایل پی کے ساتھ لفظ کالعدم نہیں لکھا جائے گا جب کہ وہ اپنی سرگرمیاں بھی جاری رکھ سکے گی۔
-
پاکستانی حکومت اور تحریک لبیک کے مابین معاملات طے پا گئے
پاکستانی حکومت اور کالعدم تنظيم تحریک لبیک کے مابین مذاکرات میں معاملات طے پاگئے ہیں۔
-
پاکستان میں ٹی ایل پی مارچ سے نمٹنے کے لیے راولپنڈی مری روڈ دوسرے روز بھی بند
پاکستان میں تحریک لبیک پاکستان " ٹی ایل پی " مارچ سے نمٹنے کے لیے راولپنڈی مری روڈ دوسرے روز بھی سیل ہے، ملحقہ شاہراہیں رابطہ بازار کنٹینرز لگا کر بند کردیئے گئے ہیں، جس سے معمولات زبدگی بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔
-
بنگلہ دیش کے ایک مندر میں قرآن کی بے حرمتی پر ملک گیر احتجاجی مظاہرے
بنگلہ دیش کے ایک مندر میں قرآن کی بے حرمتی پر ملک گیر احتجاجی مظاہرے کیے گئے مظاہروں کے دوران ایک مندر کو گرادیا گیا جبکہ 2 ہندوؤں کو ہلاک کردیا گیا۔
-
لبنان کے علاقہ الطیونہ میں کشیدگی اور فائرنگ سےاب تک 6 افراد ہلاک 60 سے زائد زخمی
لبنانی ذرائع کے مطابق لبنان کے علاقہ الطیونہ میں جنگ کا ماحول بنا ہوا ہے اب تک کشیدگی اور فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اترپردیش میں کسانوں کے احتجاج کے دوران 8 افراد ہلاک ہوگئے
بھارتی ریاست اترپردیش میں کسانوں کے احتجاج کے دوران فسادات کی وجہ سے 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان کے شہر قندھار میں طالبان کے خلاف عوام کا احتجاجی مظاہرہ
افغانستان میں طالبان کا اصل گڑھ سمجھے جانے والے قندھار شہر میں طالبان کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
کابل میں طالبان کے خلاف عوامی مظاہرہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عوام نے طالبان کے خلاف مظآہرہ کیا ہے اور مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے طالبان نے ہوائی فائرنگ کی ہے۔
-
کورونا ہیلتھ پاس کی پابندی کے خلاف فرانس میں مظاہرہ
کورونا ہیلتھ پاس کی پابندی کے خلاف فرانس بھر میں لاکھوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
آسٹریلیا میں کورونا لاک ڈاؤن میں مزید سختی کے بعد مظاہرے شروع ہوگئے
آسٹریلیا کے شہروں سڈنی اور میلبورن میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں مزید سختی اور توسیع کے سرکاری حکم کے خلاف عوامی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
لندن میں افغان مظاہرین کا پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ
برطانوی دارالحکومت لندن میں افغان مظاہرین نے پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ کردیا۔
-
جنوبی افریقہ میں پر تشدد واقعات اور فسادات میں 72 افراد ہلاک
جنوبی افریقہ میں سابق صدر جیکب زوما کو 15 ماہ کے لیے جیل بھیجنے پر ہونے والے پر تشدد واقعات ، فسادات اور لُوٹ مار کے دوران 72 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
جنوبی افریقہ میں ہنگامہ ارائی کے دوران دکانوں کو لوٹ لیا گیا
جنوبی افریقہ میں سیکڑوں بلوائیوں نے پولیس کے سامنے دکانوں کو لوٹ لیا، جنوبی افریقہ میں ہنگامہ آرائی کے دوران متعدد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کینیڈا میں سیکڑوں بچوں کی باقیات برآمد ہونے پر عوامی مظاہرہ
کینیڈا میں سیکڑوں بچوں کی باقیات برآمد ہونے پر منیٹوبا میں اورنج شرٹ پہنے مظاہرین نے ریلی نکالی اور مغربی ممالک میں نسل پرستی کے خلاف نعرے لگائے۔
-
بھارت میں کسانوں کا زراعت بچاؤ دن منانے کا اعلان
بھارت میں کسانوں نے تین نئے زرعی قوانین کیخلاف احتجاج کے سات ماہ مکمل ہونے پر زراعت بچاؤ دن منانے کا اعلان کیا ہے۔
-
میانمار میں فوج اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں 2 اہلکار اور 4 مظاہرین ہلاک
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران فوج اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں 2 اہلکار اور 4 مظاہرین ہلاک ہوگئےہیں۔
-
برطانیہ میں اسرائيل کے لئے جنگی جہاز بنانے والی فیکٹری کے سامنے مظاہرہ
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں فلسطینیوں کی حمایت میں اور اسرائيل کے لئے جنگی جہاز تیار کرنے والی فیکٹری کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔
-
واشنگٹن میں فلسطینیوں کی حمایت میں شاندارمظاہرہ
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہزاروں افراد نے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
بارسلونا میں فلسطینی مسلمانوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف مظاہرہ
فلسطین کے مسلمانوں سےاظہار یکجہتی کے لئےاسپین کے سیاحتی شہر بارسلونا میں بہت بڑے احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا گیا ۔
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے جاری
پاکستان کے شہر لاہور، کراچی ، پشاور اور دیگر شہروں میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیل کی فلسطینیوں پر بربریت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔
-
لندن میں ہزاروں افراد کا اسرائيل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں فلسطین پراسرائیلی جارحیت کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
کرمان میں غزہ کی حمایت میں عوامی مظاہرہ
ایران کے صوبہ کرمان میں غزہ پر اسرائیل کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے خلاف اور غزہ کے مظلوم شہریوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گيا۔
-
تہران میں اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں غزہ پر اسرائیل کی جارحیت اور بربریت کے خلاف اور فلسطینی عوام کی حمایت میں عوام نے مظاہرہ کیا ہے۔
-
زنجان کے طلباء کا غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ
ایران کےصوبہ زنجان کے طلبآء نے غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بربریت کو متوقف کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔
-
پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے/ جمعہ کو فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اعلان
پاکستان کے مختلف شہروں میں غزہ پر اسرائیل کی مجرمانہ اور وحشیانہ بمباری کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت میں جمعہ کو یوم یکجہتی فلسطین منایا جایا گا۔
-
تہران میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف عوامی مظاہرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
قم میں حوزہ علمیہ قم کے طلاب کا فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ
ایران کے مقدس شہر قم میں حوزہ علمیہ قم کے طلاب نے فلسطینی عوام پر اسرائیل کے وحشیانہ مظالم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مختلف ممالک میں مظاہرے
غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ڈنمارک ، امریکہ ، جرمنی ، فرانس اور لندن میں عوامی مظاہرے ہوئے ہیں مظاہرین نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کو متوقف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فرانس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی
فرانس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی اور اس ضمن میں پولیس کو خصوصی احکامات بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔
-
پاکستانی حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب
پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے آج قومی اسمبلی میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد پیش کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور تحریک لبیک پاکستان " ٹی ایل پی" کے درمیان طویل مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔