برطانیہ
-
صدر ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم تھریسامئے کے درمیان اہم ملاقات
برطانیہ میں امریکی صدر ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم تھریسامئے کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔
-
امریکی صدر کے دورہ برطانیہ کے موقع پرشدید احتجاج
امریکی صدر کے دورہ برطانیہ کے موقع پر ٹرمپ کے خلاف برطانوی شہریوں نے شدید اور انوکھا احتجاج کیا ہے۔
-
لندن میں رہبر کبیر انقلاب اسلامی کی برسی منعقد
برطانوی دارالحکومت لندن میں رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی 30 ویں برسی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی جس میں ممتاز شخصیات ، علماء اور دانشوروں نے بھر پور شرکت کی۔
-
مختلف ممالک میں رہبر کبیر انقلاب اسلامی کی برسی منعقد
رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی 30 ویں برسی فرانس ، روس، شام اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی جس میں ممتاز شخصیات ، علماء اور دانشوروں نے بھر پور شرکت کی۔
-
لندن کے میئر نے امریکی صدر ٹرمپ کو فاشسٹ قراردیدیا
لندن کے میئر صادق خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 ویں صدی کا فاشسٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔
-
ساجد جاوید برطانوی وزارت عظمی کے عہدے کی دوڑ میں شامل
برطانوی وزیرِ اعظم تھریسا مے کے استعفے کے اعلان کے بعد وزارتِ عظمیٰ کی دوڑ میں برطانوی وزیرِ داخلہ ساجد جاوید بھی شامل ہوگئے ہیں۔
-
تھریسامے کا استعفی ، برطانیہ کو چیلنجوں کا سامنا
برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے، جس کے بعد برطانیہ کو بریگزٹ کے سلسلے میں مختلف چیلنجوں کا سامنا ہے۔
-
تھریسامے کا وزارت عظمی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان
برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
-
برطانوی وزیر اعظم کل مستعفی ہوجائیں گی
برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کل اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گی۔
-
لندن میں چاقو کشی اور چوری
اس ویڈیو میں برطانوی دارالحکومت لندن کی ایک پر اژدہام سڑک پر چاقو کشی اور چوری کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
برطانیہ میں مریضوں کو آلودہ خون دینے کے نئے پہلوؤں کا انکشاف
برطانوی وزیر اعظم کے ترجمان اور برطانوی وزیر صحت نے برطانوی کابینہ سے سن 70 اور 80 کی دہائی میں 28000 افراد کو آلودہ خون دیئے جانے اور بیماری میں مبتلا ہونے کے بارے میں تحقیق کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لندن میں مسلح شخص کی مسجد پر فائرنگ
برطانوی دارالحکومت لندن میں مسلح شخص نماز کے دوران مسجد پر فائرنگ کر کے فرار ہوگیا۔
-
برطانوی وزیر دفاع حساس معلومات لیک کرنے پر برطرف
برطانوی وزیر دفاع گیون ولیم سن کو نیشنل سکیورٹی کونسل کی میٹنگ کی معلومات لیک کرنے پرعہدے سے برطرف کردیا گیا۔
-
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو 50 ہفتوں کی قید کی سزا
برطانیہ کی عدالت نے جولین اسانج کو ضمانت کی خلاف ورزی کرنے پر 50 ہفتوں کی قید کی سزا سنا دی ہے۔
-
لندن کی سڑکوں کو ماحولیات کے حامیوں نے بند کردیا
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ماحولیات کے حامیوں نے سڑکوں کو بند کردیا ۔
-
لندن میں یوکرائن کے سفارتخانہ کے سامنے فائرنگ
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں یوکرائن کے سفارتخانہ کے سامنے فائرنگ کے واقعہ کے بعد پولیس نے علاقہ کو محاصرے میں لے لیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپی یونین بریگزٹ اکتوبر تک موخر کرنے پر متفق
یورپی یونین نے برطانیہ کو بریگزٹ معاہدے کے لیے مزید 6 ماہ کی مہلت دے دی ہے۔
-
برطانوی شہزادہ ولیم کا برطانوی خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ کام
برطانیہ کے شہزادے ولیم نے ملک کی خفیہ اور سکیورٹی ایجنسیز ایم آئی 5، ایم آئی 6 اور جی سی ایچ کیو کے ساتھ 3 ہفتہ تک کام کیا۔
-
برطانیہ کی بریگزٹ ڈیل کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع کی درخواست
برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے یورپی یونین سے بریگزٹ ڈیل کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع کرنے کی درخواست کردی ہے۔
-
بریگزٹ معاہدے کے بعد بھی برطانوی شہریوں کیلئے ویزا فری کا قانون منظور
یورپی یونین نے بریگزٹ معاہدے پر متوقع عمل درآمد کے باوجود برطانوی شہریوں کے لیے ویزا فری کا قانون منظور کرلیا۔
-
برطانوی فوج کی اپوزیشن لیڈر کی تصویر پر نشانہ بازی کی ویڈیو وائرل
افغانستان میں تعینات برطانوی فوج کے اہلکاروں کی اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن کی تصویر پر نشانہ بازی کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
-
برطانیہ میں بریگزیٹ کی تاخیر کے حق میں بل منظور
برطانوی دارالعوام میں بریگزیٹ کی تاخیر کے حق میں بل منظور ہوگیا ہے۔
-
بریگزٹ معاہدہ، جیریمی کوربن نے تھریسامے سے ملاقات کی حامی بھر لی
برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے بریگزٹ معاہدے کی شرائط طے کرنے کے لیے اپوزیشن کو بات چیت کی پیش کش کردی، اپوزیشن لیڈر جیریمی کوربن نے وزیراعظم سے ملاقات کی حامی بھر لی ہے۔
-
برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزیٹ سے متعلق4 قراردادیں مسترد
برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزیٹ سے متعلق پیش کی گئیں 4 قراردادیں اکثریت کے ساتھ مسترد کردی گئیں۔
-
دنیا کے 10 بہترین سیاحتی مقامات میں لندن سر فہرست
سال 2019 کے لیے دنیا کے 10 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں برطانیہ کے دارالحکومت لندن کا پہلا نمبر ہے۔
-
برطانوی پارلیمنٹ نے بریگزٹ معاہدے کو تیسری مرتبہ مسترد کردیا
برطانیہ کی پارلیمنٹ میں وزیر اعظم تھریسا مے کے بریگزٹ معاہدے کو تیسری مرتبہ کثرت رائے سے مسترد کردیا ہے۔
-
برطانوی وزیر اعظم کا مستعفی ہونے کا عندیہ
برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے مستعفی ہونے کا عندیہ دے دیا، تھریسامے نے کہا ہے کہ وہ بریگزٹ ڈیل مکمل ہونے پر وزارت عظمیٰ چھوڑ دیں گی۔
-
برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے بریگزٹ پر فیصلے کا اختیار سلب کرلیا
برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم تھریسامے سے بریگزٹ معاملات پر فیصلے کا اختیار چھین لیاہےجس کے بعد کلی اختیار پارلیمنٹ کے پاس منتقل ہوگیا ہے۔
-
لندن میں بریگزٹ مخالفین کا بڑا مظاہرہ
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں بریگزٹ مخالفین کا بڑا مظاہرہ ہوا جہاں انہوں نے حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی سے یورپین یونین سے اخراج کے معاملے پر ایک مرتبہ پھر ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ کردیا۔
-
برمنگھم کی 4 مساجد پر نامعلوم افراد کا حملہ
برطانیہ کے شہر برمنگھم میں رات گئے نامعلوم افراد نے 4 مساجد پر حملہ کیا اور شیشے توڑ کر بھاگ گئے جس کے نتیجے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔