برطانیہ
-
لندن حملے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد تنظیم نے قبول کرلی
لندن میں 2 فروری کوچاقو کے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔
-
برطانیہ یورپی یونین سے خارج ہوگیا
برطانیہ 47 سال کے بعد یورپی یونین سے الگ ہو گیا۔
-
پاکستان نے جنسی زیادتی میں ملوث مجرم کو برطانیہ کے حوالے کردیا
پاکستانی حکام نے بچوں سے جنسی زیادتی کرنے والے مجرم کو برطانوی حکام کے حوالے کردیا ہے۔
-
برطانیہ اور امریکہ کے درمیان تجارتی جنگ کا ممکنہ خطرہ
امریکہ نے برطانیہ کے وزير اعظم بورس جانسن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن اور لندن کے درمیان تجارتی معاہدہ برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات کے نتیجہ پر مبنی ہوگا۔
-
برطانیہ کی اپنےشہریوں کے لئے سفری شرائط میں نرمی کا اعلان
برطانیہ کی حکومت نے پاکستان میں بہتر صورت حال کے پیش نظر اپنے شہریوں پرسفر کے لیے پابندیوں میں نرمی کا اعلان کیا ہے۔
-
ماضی میں بھی برطانوی کونسل کی شرارت ایران کے ساتھ رہی ہے
ایران کی معاصر تاریخ اور ریسرچ سینٹر کے سربراہ موسی حقانی نے کہا ہے کہ برطانیہ ماضی میں بھی ایران کے اندر شرارتوں کا ارتکاب کرچکا ہے اور ایران کے خلاف برطانیہ کی شرارتوں کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔
-
ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ بل پر دستخط کردیئے
ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ بل پر دستخط کردیئے برطانیہ اب 31 جنوری کو یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گا۔
-
ایرانی عوام کا برطانوی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ
ایرانی پارلیمنٹ کے سامنے بعض افراد نے مظاہرہ کیا ہے، مظاہرین نے برطانوی سفیر کو ایران سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مشرقی لندن چاقو کے حملے میں 3 افراد ہلاک
مشرقی لندن کے علاقے سیون کنگز میں چاقو زنی کی واردات میں 3افراد ہلاک ہوگئے۔
-
زیورات کی دکان سے چند سیکنڈوں میں چوری کی واردات
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ایک چور گروہ کے کچھ افراد زیورات کی دکان میں داخل ہوئے ہوئے اور چند سیکنڈوں میں چوری کرکے فرار ہوگئے۔
-
پاکستان میں برطانوی نژاد 2 بہنوں کا قتل
پاکستان میں گجرات کے علاقے دولت نگر میں برطانوی نژاد 2 بہنیں پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی ہیں۔
-
تہران میں برطانوی سفیر کی غیر قانونی مظاہرے میں شرکت
تہران میں برطانوی سفیر کی سفارتی آداب کے منافی حرکتوں کے پیش نظر اسے دس منٹ تک گرفتار کرنے کے بعد آزاد کردیا گیا ۔ ایرانی پارلیمنٹ کے بعض نمائندوں نے برطانوی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تہران میں برطانوی سفارتخانہ کے سامنے طلباء کا مظاہرہ
تہران میں برطانوی سفیر کی سفارتی آداب کے منافی حرکتوں کے خلاف طلباء نے برطانوی سفارتخانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے برطانوی سفیر کو ملک برد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی حمایت میں لندن میں عظیم اجتماع
ایران کے ہر دلعزیز مجاہد میجر جنرل قاسم سلیمانی کی حمایت اور امریکہ کی بربریت کے خلاف لندن میں عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
-
رائٹرز کی ایران کے خلاف خبری سازشیں اور پروپیگنڈے
مغربی خبررساں ادارے رائٹرز نے ایران کے خلاف مسلسل غلط اور بے بنیاد پروپیگنڈے کرکے اپنا عالمی اعتبار کھو دیا ہے۔
-
برطانوی خاتون کو داعش دہشت گرد سے شادی کرنے کے جرم میں 18 ماہ قید کی سزا
برطانیہ کی سابق کم عمر ملکہ حسن امانی نور کو داعش دہشت گرد سے آن لائن شادی کرنے اور داعش دہشت گرد تنظیم کی مالی مدد کرنے پر 18 ماہ کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
برطانوی وزیر اعظم نے پارلیمنٹ میں بریگزٹ معاہدے پر منظوری حاصل کرلی
برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ معاہدے پر منظوری حاصل کرلی۔
-
امریکہ سمیت کئي ممالک کی اپنے شہریوں کو بھارت کا سفر نہ کرنے کی ہدایت
امریکہ اور برطانیہ سمیت متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھارت کا سفر کرنے سے گریز کریں۔
-
برطانیہ میں بھارتی نژاد ڈاکٹر پر خواتین مریضوں سے جنسی استحصال کی فرد جرم عائد
برطانیہ میں 50 سالہ بھارتی نژاد ڈاکٹر منیش پر 11 سال کے بچوں سمیت 6 خواتین مریضوں کے خلاف جنسی استحصال کی 25 شقوں کے مرتکب پائے جانے پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے، جب کہ سزا فروری میں سنائی جائے گی۔
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعاون جاری رکھنے کا ارادہ ہے، عمران خان
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے برطانیہ کے وزیراعظم اور کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ بورس جانسن کو عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر مبارکبادی دی۔
-
برطانوی پارلیمانی انتخابات میں 24 مسلمان امیدوار کامیاب
برطانیہ میں قبل از وقت ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں وزیراعظم بورس جانسن کی جماعت کنزرویٹو پارٹی نے فتح حاصل کرلی ہے جب کہ پہلی بار 24 مسلمان امیدوارکامیاب ہوئے ہیں جن میں سے 15 پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہیں۔
-
بورس جانسن کا یورپی یونین سے باہر نکلنے کا اعلان
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بریگزٹ کو اپنی الیکشن مہم کا مرکزقراردیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر2019 کے عام انتخابات میں ایک اور موقع دیا گیا تو وہ 31 جنوری 2020 تک برطانیہ کو یورپی یونین سے باہر نکال لیں گے۔
-
جیرمی کاربن کا پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان
برطانوی لیبرپارٹی کے سربراہ جیرمی کاربن نے پارٹی قیادت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
-
برطانوی پارلیمانی انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی کو 358 سیٹوں سے واضح اکثریت مل گئی
برطانیہ میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ حکمراں کنزرویٹو پارٹی کو 358 سے واضح اکثریت مل گئی ہے۔
-
برطانوی انتخابات میں پولنگ کا آغاز ہوگیا
برطانیہ میں عام انتخابات کا آغاز ہوگیا ہے، پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے سے رات 10 بجے تک جاری رہے گی۔
-
برطانیہ کی دوسرے ممالک میں مداخلت سے دہشت گردی کو فروغ ملا
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے ایک رہنما جیرمی کوربن نے کہا ہے کہ برطانیہ کی دوسرے ممالک اورغیر ملکی امور میں مداخلت اور عراق جنگ میں شامل ہونے کے بعد برطانیہ میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کو فروغ ملا ہے۔
-
لندن برج پر چاقو سے حملہ کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی
لندن برج پر چاقو سے حملہ کرکے لوگوں کو قتل اور زخمی کرنے والے شخص کی شناخت عثمان خان کے نام سے ہوئی ہے۔
-
لندن میں پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
برطانوی دارالحکومت لندن میں برج کے قریب پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے ۔
-
برطانیہ کا اسرائیل سے یہودی بستیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ
برطانیہ نے یہودی بستیوں کی تعمیر کو اسرائیل کا غیر مثبت اقدام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو یہودی بستیوں کی تعمیر کو فوری طور پر روک دینا چاہیے۔
-
برطانیہ کی لیبر پارٹی کا فلسطینی حکومت کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کا وعدہ
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ نے اپنے انتخاباتی وعدے میں کہا ہے کہ اگر لیبر پارٹی انتخابات میں کامیاب ہوگئی تو وہ فلسطینی حکومت کو باقاعدہ طور پر تسلیم کرلے گي۔