یزد
-
یزد میں حوزہ علمیہ کاظمیہ کا افتتاح
یزد میں آیت اللہ سبحانی کی موجودگی میں حوزہ علمیہ کاظمیہ کا افتتاح کیا گيا۔
-
یزد کے لالہ پارک میں جشن عیدغدیر
ایران کے صوبہ یزد میں عوام کے مختلف طبقات کی موجودگی میں لالہ پارک میں جشن عید سعید غدیر منعقد ہوا۔
-
ایران کا تاریخی شہریزد
ایران کا تاریخی شہر یزد خاص معماری ، میناروں اور گنبدوں کی وجہ سے معروف ہے۔