حسن روحانی
-
کرمان میں صدر حسن روحانی کا استقبال
صدر حسن روحانی صوبہ کرمان کے دورے پر ہیں جہاں ان کا مقامی حکام نے شاندار استقبال کیا۔
-
مشترکہ ایٹمی معاہدے کے حفظ سے ایران کے خلاف آئندہ سال ہتھیاروں کی پابندیاں ختم ہوجائیں گی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے رفسنجان میں ایک عظيم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے حفظ سے ایران کے خلاف آئندہ سال ہتھیاروں کی پابندیاں ختم ہوجائیں گی۔
-
صدر حسن روحانی رفسنجان پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ کرمان کے دو روزہ دورے پر رفسنجان پہنچ گئے ہیں۔
-
یزد میں صدر حسن روحانی کا عظیم عوامی اجتماع سے خطاب
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے یزد کے امیر چخماق اسکوائر پر عوام کے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کیا ہے۔
-
ایران میں تیل کے نئے ذخائر دریافت / امریکہ کا ایران کے اندراختلاف ڈالنے کا منصوبہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے یزد میں ایک عظيم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے تیل کا ایک نیا فیلڈ دریافت کیا ہے جبکہ امریکہ ایران کے اندر اختلافات ڈالنے کی منصوبے پر کام کررہا ہے۔
-
صدرروحانی کا صوبہ یزد میں استقبال
صدر حسن روحانی صوبہ یزد پہنچ گئے ہیں جہاں صوبہ گورنر اور دیگر اعلی حکام نے ان کا شاندار استقبال کیا۔
-
صدر حسن روحانی کابینہ کے بعض وزراء کے ہمراہ یزد پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام حسن روحانی کابینہ کے بعض وزراء کے ہمراہ صوبائی سفر پر یزد پہنچ گئے ہیں ،جہاں مقامی حکام نے ان کا شاندار استقبال کیا۔
-
صدر حسن روحانی کی زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے مشرقی آذربائیجان کے گورنر سے ٹیلیفون پر گفتگو میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کے سلسلے میں تمام وسائل کو بروی کار لانے کی تاکید کی ہے۔
-
فردو عنقریب دوبارہ فعال ہوجائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک کی غلط پالیسی اور بد عہدی کے نتیجے میں فردو مکمل طور پر دوبارہ فعال ہوجائےگا۔
-
صدر روحانی کا مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں چوتھا قدم اٹھانے کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران سینٹری فیوجز مشینوں میں یورینیم گیس بھرنے کا عمل کل سے شروع کردے گا ۔
-
ایران کا مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں چوتھا قدم اٹھانے کا فیصلہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عالمی جوہری معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے اور یورپی یونین کی طرف سے عمل نہ کرنے کے بعد معاہدے کی ایک اور شق سے دستبردار ہوتے ہوئے سینٹری فیوجز مشینوں میں یورینیم گیس بھرنے کا عمل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
صدر حسن روحانی تہران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر باکو میں ناوابستہ تحرک کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور خطاب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
ناوابستہ تحریک کو دنیا میں ایک نئی طاقت اور قدرت کی بنیاد رکھنی چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے اٹھارہویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کو دنیا میں ایک نئی طاقت اور قدرت کی بنیاد رکھنی چاہیے۔
-
باکو میں پاکستانی صدر عارف علوی کی ایرانی صدر روحانی سے ملاقات
آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں پاکستان کے صدر عارف علوی نے ایران کے صدرحسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
امریکہ کی ایران کے خلاف اور خطے میں تمام گھناؤنی سازشیں ناکام
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ونزوئلا کے صدر نیکولس میدورو سے ملاقات میں امریکہ کی پالیسیوں کی عراق، شام، افغانستان ، فلسطین اور یمن میں ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران کے خلاف اور خطے میں تمام گھناؤنی سازشیں ناکام ہوگئی ہیں۔
-
باکو میں صدر حسن روحانی کی آذربائیجان کے صدر الہام علی اوف سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی آذربائیجان کے دورے پر ہیں ۔ جہاں انھوں نے آذربائیجان کے صدر الہام علی اوف سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
صدر روحانی کی آذربائیجان روانہ ہونے سے قبل گفتگو
صدر روحانی نے آذربائیجان روانہ ہونے سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں علاقائی نشستوں میں فعال طور پر شرکت اور دنیا کے سامنے اپنے مؤقف کو بیان کرنا چاہیے۔
-
صدر حسن روحانی باکو پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے باکو پہنچ ہوگئے ہیں۔
-
حسینی اربعین کے موقع پر عراقی اور ایرانی عوام نے شاندار حماسہ خلق کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عراقی اور ایرانی عوام نے حسینی اربعین کے موقع پر شاندار حماسہ خلق کیا ہے۔
-
صدر حسن روحانی باکو روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے باکو روانہ ہوگئے ہیں۔
-
اربعین کا عظيم الشان پیدل مارچ قیام عاشورا کی اطلاع رسانی کا مضبوط اور مستحکم مرکز
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عراق کے صدر اور وزیر اعظم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عراق میں اربعین کا عظيم الشان پیدل مارچ قیام عاشورا کی اطلاع رسانی کا مضبوط اور مستحکم مرکز ہے۔
-
ایرانی صدر کی صحافیوں کے ساتھ گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ ایران صبر و تحمل کے ساتھ سخت شرائط سے عبور کرگیا ہے۔
-
ایران نے صبر و تحمل اور استقامت کے ساتھ سخت اور مشکل شرائط کو پیچھے چھوڑدیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو میں امریکہ کی ظالمانہ اقتصادی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی غیر منصفانہ اور ظالمانہ اقتصادی پابندیوں کے باوجود ایران سخت اور مشکل شرائط سے اگے بڑھ گیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کا خطے کے مسائل کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر اتفاق
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے تہران میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں خطے کے مسائل کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
صدر روحانی کا سعد آباد محل میں پاکستانی وزیر اعظم کا استقبال / دونوں رہنماؤں کی اہم ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سعد آباد محل میں پاکستانی وزير اعظم کا استقبال کیا جس کے بعد اجلاس میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سبھی ایران کی بات سننا چاہتے تھے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سبھی ایران کی بات سننا چاہتے تھے۔
-
صدر حسن روحانی تہران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی آرمینیا کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
صدر روحانی اور صدر پوتین کا دوطرفہ اور اہم علاقائی وعالمی امور پر تبادلہ خیال
آرمینیا کے دارالحکومت ایروان میں ایران کے صدر حسن روحانی اور روس کے صدر پوتین نے باہمی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور اہم علاقائی وعالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی صدر کی آرمینیاکے وزیر اعظم سے ملاقات
ایرانی صدر حسن روحانی نے ایروان میں آرمینیا کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی صدر کی قزاقستان کے صدر سے ملاقات
ایرانی صدر آرمینیا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے قزاقستان کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔