حسن روحانی
-
ایرانی صدر کی کوالالمپور اجلاس میں اسلامی ممالک کے درمیان سیاسی اور اقتصادی تعاون پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے اسلام کو سیاسی اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
-
پابندیاں جاری نہیں رہ سکتیں/ ایران نے دشمن کے حداکثر دباؤ کو فرصت میں تبدیل کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے ملائشیا میں مقیم ایرانیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں جاری نہیں رہ سکتی ہیں اور ایران نے امریکہ کے زیادہ سے زیادہ دباؤ کو فرصت میں تبدیل کردیا ہے۔
-
صدر روحانی ملائشیا اور جاپان کے دورے پر روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی ملائشیا کے وزیر اعظم کی سرکاری دعوت پر ایک اعلی وفد کے ہمراہ کوالالمپور روانہ ہوگئے ہیں۔
-
صدر روحانی بروز جمعہ ٹوکیو کے دورے پر روانہ ہوں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی بروز جمعہ جاپان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
صدر حسن روحانی 19 دسمبر کو جاپان کا دورہ کریں گے
مغربی ذرائع کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی 19 دسمبر کو جاپان کا دورہ کریں گے۔
-
مشترکہ ایٹمی معاہدہ نہ مقدس ہے نہ لعنتی، بلکہ ایک بین الاقوامی قرارداد ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے تہران میں فرہنگیان یونیورسٹی میں یوم طلباء کی مناسبت سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدہ نہ مقدس ہے نہ لعنتی، بلکہ ایک بین الاقوامی قرارداد ہے۔
-
آبے کا صدر روحانی کی میزبانی کےلئے آمادگی کا اعلان
جاپانی وزیر اعظم شینزو آبے نے کہا ہے کہ ایرانی صدر روحانی کے دورہ چاپان کے بارے میں گفتگو اورانتظامات کےامور انجام پا رہے ہیں۔
-
صدر روحانی کی پارلیمنٹ کے نمائندوں سے درخواست
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نئے سال کا بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے نمائندوں سے بجٹ جلد منظور کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
صدر روحانی نے پارلیمنٹ میں نئے سال کا بجٹ پیش کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نئے سال (1399 شمسی ) کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ میں نئے سال کا بجٹ پیش/ بجٹ کا انحصار تیل پر کم
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نئے سال ( 1399شمسی) کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بجٹ کا انحصار تیل پر بہت ہی کم ہے۔
-
مذاکرات کی پیشرفت کے لئے امریکی صدر کو جواب دینا چاہیے تھا
صدر حسن روحانی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے مذاکرات کی پیشرفت کے سلسلے میں امریکی صدر کو جواب دینا چاہیے تھا۔
-
صدر حسن روحانی جاپان کا دورہ کریں گے
جاپانی ذرائع کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی جاپان کا دورہ کریں گے۔
-
ایرانی عوام نے شرپسندوں کو منہ توڑ جواب دیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں ایرانی عوام نے شرپسندوں کو بہترین اور منہ توڑ جواب دیا ہے۔
-
میانہ سے بستان آباد تک ریل کا افتتاح
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی آذربائیجان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے میانہ سے بستان آباد تک ریل کا افتتاح کیا ہے۔
-
صدر حسن روحانی کی مشرقی آذربائیجان کے سفر کے بارے میں گفتگو
صدر حسن روحانی تبریز پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے ایک روزہ دورے کی تفصیلات کے بارے میں صحافیوں سے گفتگو کی۔
-
صدر حسن روحانی تبریز پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کابینہ کے بعض وزراء اور اراکین کے ہمراہ صوبہ مشرقی آذربائیجان کے صدر مقام تبریز پہنچ گئے ہیں۔
-
صدر حسن روحانی کی بہن کی تشییع جنازہ
ایران کے صوبہ سمنان کے ضلع سرخہ میں صدر حسن روحانی کی ہمشیرہ کی تشییع جنازہ میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔
-
صدر روحانی بدھ کے دن مشرقی آذربائیجان کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی بروز بدھ صوبہ مشرقی آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔
-
صدر حسن روحانی کا دورہ آذربائیجان مؤخر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا دورہ مشرقی آذربائیجان 48 گھنٹے کے لئے مؤخر ہوگیا ہے۔
-
صدر روحانی کی بہن کا انتقال ہوگیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی بہن صدیقہ فریدون کا انتقال ہوگیا۔
-
صدر روحانی کا معاشی مشکلات پر عوام کے صبر و تحمل کا شکریہ
صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس میں ایرانی عوام کی ہوشیاری، بیداری اور معامشی مشکلات پر صبر و تحمل کرنے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام نے ایک بار پھر دشمنوں کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
صدر روحانی کا عوام کو آج سے معاشی پیکیج ادا کرنے کا حکم
صدر روحانی نے کابینہ کے اجلاس میں عوام کو آج سے معاشی پیکیج ادا کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایرانی عوام کو معاشی حمایتی پیکیج ادا کرنے کا حکم
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی کو حکم دیا ہے کہ وہ عوام کو فوری طور پر اقتصادی حمایتی پیکیج ادا کرنے کا اقدام کریں۔
-
صدر روحانی کو ملائشیا کے دورے کی دعوت
ملائشیا کے صدر مہاتیر محمد نے ایرانی صدر روحانی کو ملائشیا کے دورے کی دعوت دی ہے۔
-
ایران کی اعلی اقتصادی کونسل میں معاشی اور مالی حمایت کا ماہانہ اور منظم طور پر ادا کرنے کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی اقتصادی کونسل میں ایرانی صدر حسن روحانی نے عوام کی معاشی اور مالی امداد ماہانہ اور منظم طور پر ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
تہران میں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا افتتاح
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور اسلامی ممالک کی بعض اہم شخصیات کی موجودگی میں تہران میں 33 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایران، سامراجی طاقتوں اور اسرائیل کے خلاف مقابلہ کی پہلی صف میں ہے
صدر حسن روحانی نے مسئلہ فلسطین کا عالم اسلام کا اہم مسئلہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، سامراجی طاقتوں اور اسرائیل کے خلاف مقابلہ کی پہلی صف میں ہے۔
-
امریکہ ، دنیائے اسلام اور اسلامی ممالک کا دوست نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے وحدت کانفرنس سے خطاب میں ایران کو سامراجی طاقتوں اور اسرائیل کے ساتھ مقابلے میں سرفہرست قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دنیائے اسلام اور اسلامی ممالک کا دوست نہیں ہے۔
-
دروازہ بند کرنا ہنر نہیں بلکہ کھولنا ہنر ہے
صدر حسن روحانی نے صوبہ کرمان میں کئی پراجیکٹوں کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ دروازہ بند کرنا ہنر نہیں بلکہ دروازہ کھولنا ہنر ہے۔
-
صدر حسن روحانی کی مرحوم ہاشمی رفسنجانی کے ساتھ جلسات کی یادیں
صدر حسن روحانی نے کرمان میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مرحوم ہاشمی رفسنجانی کو اعتدال پسند اور مدبر انسان قراردیا۔