حسن روحانی
-
کتاب سال کا سینتیسواں ایوارڈ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں کتاب سال کے سینتیسويں ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
صدی معاملہ تاریخ کا بدترین، شرم آور اور المناک معاملہ/انتخابات میں بھر پور شرکت پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی عشرہ فجر کی مناسبت سے آج صبح کابینہ کے اراکین کے ہمراہ حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہوئے اور تجدید عہد کیا۔
-
ایرانی صدر کا ہندوستان کے یوم جمہوریہ پر مبارکباد کا پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر بھارتی صدر، بھارتی وزیر اعظم اور عوام کو تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
صدر حسن روحانی کا ترک صدر کے نام تعزیتی پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترک صدر کے نام پیغام میں ترکی میں زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر ترکی کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ہمہ گیر امداد فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔
-
ایران کی عوامی اور ثقافتی طاقت سے دشمن خوف میں مبتلا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی عوام کے ناقابل شکست ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی عوامی اور ثقافتی طاقت سے دشمن خوف میں مبتلا ہے ایرانی قوم بہت بڑی اور عظیم طاقت کی مالک ہے۔
-
امریکہ کی غیر قانونی پابندیاں بشریت کے خلاف جنگی جرم
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ونزوئلا کے وزير خارجہ کے ساتھ ملاقات میں دیگر حکومتوں کے خلاف امریکی پابندیوں کو جنگی جرائم کے زمرے میں قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دنیا بھر میں اقتصادی دہشت گردی کے ذریعہ جنگی جرائم کا ارتکاب کررہا ہے۔
-
صدر روحانی کا آيت اللہ سیستانی کے نام سلامتی کا پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے ایک پیغام میں عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کی صحت و سلامتی کی آرزو کی ہے۔
-
صدر حسن روحانی صوبہ سیستان و بلوچستان پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے صوبہ سسیستان و بلوچستان پہنچ گئے ہیں۔
-
میزائل حملوں کے بعد امریکہ کی رفتار اور لب و لہجہ بدل گیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے خطے میں امریکہ کی شرارتوں اور غیر قانونی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے وہئے کہا ہے کہ عین الاسد پر ایرانی میزائل حملوں کے بعد امریکہ کی رفتار اور لب و لہجہ تبدیلی آگئی ہے۔ اورخطے سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد کشیدگی ختم اور امن قائم ہوجائےگا۔
-
ہم سب ایک سرزمین اور ایک نظام کے مالک ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے حالیہ حوادث کی طرف اشارہ رکتے وہئے کہا ہے کہ ہم سب ایک سرزمین اور ایک نظام کے مالک ہیں ،ہر ایرانی کی جان ہم سب کی جان ہے۔
-
شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی پر امریکہ کے بزدلانہ اورمجرمانہ حملے کو کبھی فراموش نہیں کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے شام کے وزير اعظم کے ساتھ ملاقات میں شہید میجر جنرل سلیمانی کی مظلومانہ شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم میجر جنرل قاسم سلیمانی پر امریکہ کے بزدلانہ اورمجرمانہ حملے کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔
-
شاہ محمود قریشی کی ایرانی صدر روحانی سے ملاقات
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تہران میں ایرانی صدر روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
قطر کے بادشاہ کا تہران میں استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کا تہران پہنچنے پر باقاعدہ استقبال کیا۔
-
تہران میں قطر کے بادشاہ کا باقاعدہ استقبال
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایران کے صدر حسن روحانی نے ان کا باقاعدہ استقبال کیا ہے۔
-
صدر روحانی کا ٹرمپ کو کرارا جواب/ 52 کا عدد دہرانے کے ساتھ 290 کا عدد بھی یاد رکھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے 52 مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکی کے جواب میں ایرانی صدر حسن روحانی نےکرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کو 52 کا عدد یاد رکھنے کے ساتھ 290 کا عدد بھی یاد رہنا چاہیے۔
-
صدر روحانی اورصدر اردوغان کی ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ترکی کے صدر اردوغان نے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
-
شہید سلیمانی کے خون کا انتقام حتمی اور یقینی ہے/ امریکیوں نے بڑی خطا کا ارتکاب کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی نہیں سمجھ سکے کہ انھوں نے کتنی بڑی غلطی اور خطا کا ارتکاب کیا ہے شہید سلیمانی کے خون کا بدلہ لینا ہمارا قانونی، حتمی اور یقینی حق ہے۔
-
امریکہ کو شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کا تاوان ادا کرنا پڑےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے پیغام میں شہید قاسم سلیمانی کی امریکی ہوائی حملے میں شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
-
اردبیل میں صدر روحانی کا باقاعدہ استقبال
صدر روحانی صوبائی دورے پر اردبیل پہنچ گئے ہیں جہاں مقامی حکام نے ان کا باقاعدہ استقبال کیا۔
-
صدر روحانی کا نئے سال کی آمد پر عالمی رہنماؤں کو مبارکباد کا پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نئے سال کی آمد پر عالمی رہنماؤں کو مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔
-
صدر حسن روحانی البرز پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ البرز کے دورے پر کرج پہنچ گئے ہیں۔
-
صدر روحانی کا پوپ فرانسیس کو مبارکباد اور تہنیت کا پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت اور سن 2020 کے آغاز کی مناسبت سے عیسائی برادری اور کیتھولک عیسائيوں کے رہنما پوپ فرانسیس کو مبارکباد اور تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیرخارجہ کی ایرانی صدر سے ملاقات
ہندوستان کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
صدر حسن روحانی کا وطن واپسی پر استقبال
ایرانی صدر حسن روحانی ملائشیا اور جاپان کا دورہ مکمل کرکے جب وطن پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
-
ایران کبھی بھی معاہدوں کی خلاف ورزی نہیں کی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ عالمی معاہدوں کی پاسداری کی ہے اور ایران نے کبھی بھی معاہدوں کو توڑا نہیں ہے۔
-
جاپان کے وزیر اعظم کی طرف سے ایرانی صدر کا شاندار استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جاپان پانچ گئے ہیں جہاں جاپان کے وزیر اعظم شینزوآبے نے ان کا شاندار اور والہانہ استقبال کیا ہے۔
-
صدر حسن روحانی ٹوکیو پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو پہنچ گئے ہیں۔
-
صدر حسن روحانی جاپان کے دورے پر روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کوالالمپور اجلاس میں شرکت کے بعد جاپان کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایران جدید ٹیکنالوجی میں خود کفیل ہوگیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کوالالمپور اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کئی شعبوں منجملہ جدید ٹیکنالوجی کے شعبہ میں اپنے پاؤں پر کھڑا ہوگیا ہے۔
-
ملائشیا میں ایران اور ترکی کے صدور کی ملاقات
ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں اسلامی اجلاس کے ضمن ميں ایرانی صدر حسن روحانی اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ملاقات اور گفتگو کی۔