حسن روحانی
-
اسلحہ پر 10 سالہ پابندی اگلے ہفتے ختم ہو جائے گی / عوام کے درد سے آشنا ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسلحہ پر 10 سالہ پابندی اگلے ہفتے ختم ہو جائے گی اور اس کے بعد ہم اسلحہ کی خرید اور فروخت کرسکتے ہیں۔
-
دہشت گردوں کو ایران کی سرحدوں کے قریب نہیں لانے دیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ ہم بعض افراد اور حکومتوں کو ایران کی سرحدوں کے قریب دہشت گردوں کی منتقلی کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
امریکہ ہم پرنہ مذاکرات اور نہ ہی جنگ مسلط کرسکتا ہے/ امریکی منہ زوری کا دور ختم
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ویڈیو لنک کے ذریعہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس سے خطاب میں امریکہ کی منہ زوری اور تسلط پسندی کے خاتمہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ہم پر نہ مذاکرات اور نہ ہی جنگ مسلط کرسکتا ہے۔
-
ایرانی عوام نے امریکہ کو عالمی سطح پر شکست سے دوچار کرکے تنہا کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کے خلاف امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں اور اقتصادی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو سکیورٹی کونسل میں دو بار منہ کی کھانی پڑی ہے اور ایرانی عوام نے امریکہ کو عالمی سطح پر شکست سے دوچار کرکے تنہا کردیا ہے۔
-
ایرانی صدر کا بعض عرب ممالک کی اسرائیل کے ساتھ دوستی پر رد عمل
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امارات اور بحرین کی اسرائیل کے ساتھ دوستی اور تعلقات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب حکمرانوں نے ہمیشہ اسلام ،مسلمانوں اور عرب عوام کے ساتھ خیانت کی ہے۔
-
اسرائیل نے بعض مسلمان حکمرانوں کو اپنی مٹھی میں لے لیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے بعض مسلمان حکمرانوں کو اپنی مٹھی میں لے لیا ہے۔ بعض عرب ممالک فلسطینیوں کے ساتھ غداری اور خیانت کرنے پر کمر بستہ ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی عوام امریکہ کی منہ زوری اور دھونس کے سامنے تسلیم نہیں ہوں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سوئیس کے وزير خآرجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایرانی عوام امریکہ کی منہ زوری اور دھونس کے سامنے تسلیم نہیں ہوں گے۔
-
صدر روحانی نے ویڈیو لنک کے ذریعہ نئے درسی سال کا آغاز کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ویڈیو لنک کے ذریعہ نئے درسی سال کا آغاز کیا۔
-
ایران کی اقتصادی پالیسی کی امریکہ کی اقتصادی پابندیوں اور سازشوں پر کامیابی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے گذشتہ دو برس میں ایرانی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کو امریکہ کی اقتصادی پابندیوں اور سازشوں کو ناکام بنانے کے سلسلے میں اہم قراردیتے ہوئے کہا ایران کی اقتصادی پالیسی امریکہ کی اقتصادی پابندیوں اور سازشوں پر کامیاب ہوگئی ۔
-
ایرانی عوام کی استقامت کے نتیجے میں امریکہ کو عالمی سطح پر شکست کا سامنا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سکیورٹی کونسل میں امریکہ کی ایک بار پھر شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی استقامت کے نتیجے میں امریکہ کو عالمی سطح پر شکست کا سامنا ہے۔
-
امریکہ نے داعش کو خطے میں بد امنی پھیلانے اور نیل سے فرات تک اسرائیل کی تشکیل کے لئے بنایاتھا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ذرائع ابلاغ کے ڈائریکٹروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے داعش کو خطے میں بد امنی پھیلانے اور نیل سے فرات تک بڑے اسرائیل کی تشکیل کے لئے بنایاتھا لیکن ایران نے داعش کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔
-
صدر حسن روحانی اور کابینہ کے بعض ارکان کی مجلس عزا میں شرکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ، کابینہ کے بعض ارکان اور بعض اعلی حکام نے صدارتی محل میں آسمان کے نیچے کھلی فضا میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ اسلام کی مجلس عزا میں شرکت کی۔
-
ایران ترکی اور عراق کی طرح مشرقی ممالک کو بھی گیس فراہم کرسکتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترکی اور عراق کو گيس برآمد کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران گيس کے شعبہ میں خود کفیل ہوگیا ہے اور ایران مشرقی ممالک کوبھی گیس فراہم کرسکتا ہے۔
-
رہبر معظم کا ہفتہ حکومت کی مناسبت سے کابینہ کے اراکین سے براہ راست خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ حکومت کی مناسبت سے کابینہ کے اراکین سے براہ راست خطاب میں شہید رجائی اور شہید باہنر کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
ایرانی تاریخ ، ڈاکٹروں کی عظيم قربانیوں اورخدمات کو کبھی فراموش نہیں کرےگی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے حکیم بو علی سینا کی پیدائش اور ڈاکٹر ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں ڈاکٹروں کی شجاعت اور فداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی تاریخ ، ڈاکٹروں کی عظيم قربانیوں کو وطن کے جانبازمجاہدین کی جانبازی کے برابر قراردے گی۔
-
امارات کی اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ غداری کی مذمت / فلسطین حق و باطل کی پہچان کا معیار
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اسلام، مسلمانوں اور فلسطینیوں کے خلاف متحدہ عرب امارات کی غداری اور خیانت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کے لباس میں چھپے ہوئے منافقوں کا چہرے نمایاں ہورہے ہیں۔
-
ایرانی صدر کا اسرائیل اور امارات کے درمیان معاہدے پر رد عمل
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسلام ، مسلمانوں اور فلسطینیوں کے ساتھ بہت بڑی خیانت اور غداری کا ارتکاب کیا ہے۔
-
ایرانی صدر کی فرانسیسی صدر سےگفتگو/ امریکی اقدام سکیورٹی کونسل کی قرارداد کے خلاف
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے فرانس کے صدر میکرون کے ساتھ ٹیلیفون پرگفتکو میں مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے دستبردار ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کے میکانزم سے استفادہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
ایرانی صدر کا لبنانی صدر کے نام تعزیتی پیغام/ امداد ارسال کرنے پر آمادگی کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے لبنان کے صدر میشل عون کے نام اپنے پیغام میں بیروت کی بندرگاہ میں ہونے والے دھماکے میں بڑے پیمانے پرجانی اور مالی نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت اور عوام اس عظیم غم میں لبنانی حکومت اورعوام کے ساتھ شریک ہیں۔
-
اسلامی ممالک کے سربراہان کو دنیائے اسلام میں اتحاد کے اسباب فراہم کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید سعید قربان کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسلامی ممالک کے سربراہان کو دنیائے اسلام میں اتحاد و یکجہتی کے اسباب فراہم کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
-
امریکہ کا حالیہ اقدام فضائی دہشت گردی ہے / محرم الحرام میں عزاداری کا سلسلہ جاری رہےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے شام کی فضائی حدود میں ایرانی مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنے کے امریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے فضائی دہشت گردی قراردیا ہے۔
-
ایران اور عراق کا باہمی تجارت کو 20 ارب ڈالر تک پہنچانے کا پختہ عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں باہمی تجارت کے حجم کو 20 ارب ڈالر تک پہنچانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم الکاظمی کی صدر حسن روحانی سے خصوصی ملاقات
عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی ایک اعلی وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ خصوصی ملاقات کی ہے۔
-
ایران میں شادی اور فاتحہ کے اجتماعات پر پابندی عائد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں شادی اور فاتحہ کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
ایران کی اقتصادی اور معاشی پوزیشن مضبوط ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کرنسی اور سونے کے بازار میں جاری نشیب و فراز کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی اقتصادی اور معاشی پوزیشن مضبوط ہے اور کرنسی اور سونے کے بازار میں جاری
-
صدر روحانی کی عوام کو ماسک پہننے اور طبی دستورات پر عمل کرنے کی ہدایت
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اداروں کی خدمات کے حصول کے سلسلے میں عوام کے لئے ماسک کا پہننا اور طبی دستو
-
ایران کا مشترکہ ایٹمی معاہدے پر سیاسی ضرب برداشت نہ کرنے کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر امریکہ کی طرف سے اقتصادی ضرب وارد کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے پر سیاسی ضرب کو برداشت نہیں کرےگا۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات برادرانہ اور دوستانہ ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے پاکستان کے نئے سفیر کے سفارتی اسناد دریافت کرنے کے بعد دونوں ممالک کی مشترکہ سرحدوں پر امن و سلامتی کو اہم قراردیتے ہوئے کہا کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات برادرانہ اور دوستانہ ہیں۔
-
امریکہ اور اسرائیل کی غنڈہ گرد کے ذریعہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کو آلودہ کرنے کی کوشش
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی غنڈہ گرد کے ذریعہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کو آلودہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
-
ایران اور روس کے علاقائی سلامتی کے حوالے سے مشترکہ مفادات اور ذمہ داریاں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے روسی فیڈریشن کے قومی دن کی مناسبت سے روسی صدر پوتین کے نام اپنے ایک پیغام میں مبارک باد پیش کرتے ہوئےکہا ہے کہ ایران اور روس کی علاقائی سلامتی اور سکیورٹی کے حوالے سے مشترکہ ذمہ داری اور مشترکہ مفادات ہیں۔