حسن روحانی
-
صدر روحانی کا سعد آباد محل میں پاکستانی وزیر اعظم کا سرکاری طور پر استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں سعد آباد محل میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا باقاعدہ اور سرکاری طور پر استقبال کیا۔
-
ایرانی حکومت سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ کھڑی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ لرستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی مشکلات کو اچھی طرح سمجھتے ہیں اور مشکلات کو دور کرنے کے لئے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی امداد کے لئے کھڑے ہیں۔
-
صدر روحانی صوبہ لرستان کے دورے پر خرم آباد پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ لرستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد کارروائیوں کا جائزہ لینے کے لئے خرم آباد پہنچ گئے ہیں۔
-
صدر حسن روحانی کا امریکی اقدام کے خلاف سپاہ کا بھر پور دفاع
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی صرف ایرانی فوج کا حصہ نہیں بلکہ اس کا ایرانی قوم کے تمام شعبوں سے تعلق ہے اور سپاہ کی توہین ایرانی قوم کی توہین ہے۔
-
ایرانی فوج ، ملک کی ارضی سالمیت اور پاسداری میں ہمیشہ ولایت اور عوام کے ساتھ رہی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں یوم مسلح افواج کی مناسبت سے ایک عظيم الشان فوجی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی فوج ملک کی ارضی سالمیت اور پاسداری میں ہمیشہ ولایت اور عوام کے ساتھ رہی ہے۔
-
سیلاب کے نقصانات کا تیل کی درآمد سے ازالہ کیا جائےگا
صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ حالیہ سیلاب کے نقصانات کا تیل کی درآمد سے ازالہ کیا جائے گا۔
-
ایران کے دشمن ، ایران کی پیشرفت اور ترقی کو روکنے پر قادر نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران کے دشمن ، ایران کی پیشرفت کو روکنے پر قادر نہیں ہیں۔
-
صدر حسن روحانی نے تہران میں مٹرو کی چھٹی لائن کا افتتاح کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں مٹرو کی چھٹی لائن کا افتتاح کردیا ہے یہ لائن 9 کلو میٹر لمبی ہے اور اس پر 8 اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔
-
عراق کے وزیر اعظم کا باقاعدہ استقبال
ایران کے صدر حسن روحانی نے عراقی وزير اعظم عادل عبدالمہدی کا سعد آباد صدارتی محل میں باقاعدہ طور پر استقبال کیا۔
-
ایرانی صدرنے عراقی وزیر اعظم کا باقاعدہ استقبال کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کا تہران پہنچنے پر باقاعدہ اور سرکاری طور پر استقبال کیا۔
-
صدر حسن روحانی خوزستان کے دورے پر اہواز پہنچ گئے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ خوزستان کے دورے پر اہواز پہنچ گئے ہیں۔
-
صدر حسن روحانی کی سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے صوبہ گلستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور حکام کو سیلاب سے متاثرہ افراد کو سرعت کے ساتھ امداد فراہم کرنے پر تاکید کی۔
-
صدر حسن روحانی گلستان پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے صوبہ گلستان پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران تمام مسلم اور عرب ممالک کے ساتھ اچھے اور مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عراق کے وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران تمام مسلم اور خطے کے عرب ممالک کے ساتھ اچھے اور مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے۔
-
صدرروحانی کا شیراز میں سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے ایک پیغام میں شیراز میں سیلاب کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا ہے۔
-
صدر حسن روحانی کا نئے سال میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نئے ہجری شمسی سال کی آمد کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نئے سال میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے اور کرنسی کو متعادل بنانے پر توجہ مبذول کی جائےگی۔
-
ایرانی عوام کو اسلامی نظام سے جدا کرنے کی کوشش/ ایرانی قوم سر تسلیم خم نہیں کرےگی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے صوبہ بوشہر کے کنگان اسٹیڈیم میں عوام کے ایک عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سامراجی طاقتیں ایرانی عوام کو انقلاب اسلامی سے جدا کرنے کی کوشش کررہی ہیں لیکن ایرانی عوام نے بھی دشمن کی ہرسازش کو ناکام بنانے کا پختہ عزم کررکھا ہے۔
-
صدر حسن روحانی بوشہر پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی بوشہر پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران اور عراق کے تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اقتصادی ہم آہنگی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں اور کسی کو ایران اور عراق کے تعلقات میں خلل ایجاد کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
-
اسلامی ممالک کو نیوزی لینڈ میں دومساجد پر دہشت گردانہ حملوں کے حامیوں کو رسوا کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نیوزی لینڈ میں دو مساجد پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو نیوزی لینڈ میں دومساجد پر دہشت گردانہ حملوں کے حامیوں کو رسوا کرنا چاہیے۔
-
کسی تیسرے ملک میں ایران اور عراق کے درمیان تفرقہ اور اختلاف پیدا کرنے کی قدرت نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عراق کے تین روزہ دورے کے اختتام اور مہر آباد ایئر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو میں ایران و عراق کے گہرے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی تیسرے ملک میں ایران اور عراق کے درمیان تفرقہ اور اختلاف پیدا کرنے کی قدرت نہیں۔
-
ایران اور عراق کے شہریوں کو مفت ویزا جاری کیا جائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عراق کے ایک دینی مرجع آیت اللہ بشیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور عراق کے حکام نے ایکدوسرے کے شہریوں کو مفت ویزا جاری کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
دنیا کےتمام شیعوں کی نگاہیں ایران پر لگی ہیں
حوزہ علمیہ نجف اشرف کے ایک دینی مرجع آیت اللہ فیاض نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات میں کہا ہے کہ آج عالم اسلام اور عالم تشیّع کی نگاہیں ایران پر لگی ہوئی ہیں۔
-
صدر روحانی کا نجف اشرف میں حضرت امام خمینی (رہ) کے گھر کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے نجف اشرف میں حضرت امام خمینی (رہ) کے گھر کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔
-
صدر حسن روحانی نے حضرت امام حسین (ع) اور حضرت عباس (ع) کے حرمین کی زیارت کی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نےکربلائے معلی میں حضرت امام حسین (ع) اور حضرت عباس (ع) کے حرمین کی زیارت کی ۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کربلائے معلی پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کربلائے معلی پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران اور عراق کو مضبوط اور متحد رہنا چاہیے/ ہم سخت دنوں میں عراق کے ساتھ تھے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے بغداد میں عراقی صدر برہم صالح کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور عراق گذشتہ برسوں میں دہشت گردی کا شکار رہے ہیں اور ہمیں اس بات پر بڑی خوشی ہے کہ ہم سخت دنوں میں عراقی حکومت اور عراقی عوام کے ساتھ رہے ہیں۔
-
ایرانی صدر حسن روحانی بغداد پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ بغداد پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران کے صدر حسن روحانی عراق کے تین روزہ دورے پر روانہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ عراق کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ کومشترکہ ایٹمی معاہدے میں واپس آنا چاہیے/ ہم اہل مذاکرات ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے صوبہ گیلان میں مقامی انتظامیہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کومشترکہ ایٹمی معاہدے میں واپس آنا چاہیے اور اعتماد کی فضا بحال کرنی چاہیے ہم اہل مذاکرات ہیں۔