حسن روحانی
-
ترکی میں صدر روحانی اور صدر پوتین کی ملاقات
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ایران کے صدر حسن روحانی نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
روس کی شام ميں قیام امن کے سلسلے میں ایران کی کوششوں کی تعریف
روس کے صدر ولادیمر پوتین نے شام کے بحران کے حل کے سلسلے میں ایران کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے شام کے بحران کو حل کرنے کے لئے میں نہایت ہی عمدہ اور مثبت کردار ادا کیا ہے۔
-
ترکی میں صدر روحانی اور صدر پوتین کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں سہ فریقی اجلاس کے ضمن ميں روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
صدر روحانی کی صدر اردوغان سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے انقرہ میں سہ فریقی اجلاس کے ضمن ميں صدر اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
صدر حسن روحانی سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی روس، ایران اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔
-
تینوں قوا کے سربراہان کے اجلاس کے ضمن ميں دلچسپ مکالمہ
روحانی: شام کا کھانا ہمسایہ انجمنوں سے لیا یا خود بنایا، معلوم نہیں۔ لاریجانی: مخلوط تھا۔ رئیسی: انجمن کی طرف سے بھی ہو ، تبرک ہے۔
-
صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس ميں مصائب اہلبیت پیش کئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس میں شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مصائب پیش کئے۔
-
جوہری ادارے کی فعالیت کو مزید تیزکردیا جائےگا/یورپ کے ساتھ کسی نتیجے تک پہنچنا بعید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک کے ساتھ آج یا کل تک کسی نتیجے تک پہنچنا بعید ہے اور ہم تیسرے مرحلے کے اقدام کا جلد اعلان کریں گے۔
-
ایران کا امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کا امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
ایران کا امریکہ کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا امریکہ کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
شہید رجائی کا 15 واں فیسٹیول
ہفتہ حکومت کی مناسبت سے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں سربراہی اجلاس کے ہال میں شہید رجائی کا 15 واں فیسٹیول منایا گيا ۔
-
امریکہ کو مذاکرات سے قبل ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کرنا ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ خطے میں امن و سلامتی اور علاقائی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے تو اسے ایران کے خلاف مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں پابندیوں کو ختم کردینا چاہیے۔
-
صدر روحانی کی سفارتکاری اور طاقت دونوں ہاتھوں کے باہم ہونے پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایک ہاتھ کافی نہیں بلکہ سفارتکاری اور طاقت دونوں ہاتھوں کو باہم ہونا چاہیے جو لوگ ایک ہاتھ کو کافی سمجھتے ہیں وہ غلطی پر ہیں۔
-
صدر اور کابینہ کے ارکان کا حضرت امام خمینی (رہ) حرم میں تجدید عہد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان نے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں حاضر ہوکر تجدید عہد کیا۔
-
ہم دشمن کو مایوسی سے دوچار کریں گے/ حکومت کو تنقید کے ساتھ ہمدردی اور تعاون کی ضرورت
اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر حسن روحانی نے حکومت پر تنقید کو بلامانع قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو تنقید کے ساتھ ساتھ تعاون اور ہمدردی کی بھی ضرورت ہے۔ ہم باہمی اتحاد کے ساتھ دشمن کو مایوسی سے دوچار کردیں گے۔
-
ایران نے صنعتی دن کی مناسبت سے باورمیزائل 373 کی رونمائی کی
صدر حسن روحانی کی موجودگی میں صنعتی دن کی مناسبت سے باورمیزائل 373 کی رونمائی کی گئی۔
-
باور373 ایس 300 سے زیادہ مؤثر اور قوی / امریکہ کا خطے سے فرار یقینی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نےمیزائل باور 373 کی رونمائی کی تقریب سے خطاب میں امریکہ کی ایران کے خلاف معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شکست خوردہ ہے اور ایرانی قوم فتح اور کامیابی سے ہمکنار ہورہی ہے۔باور 373 میزائل ایرانی قوم کی فتح کا مظہر ہے۔
-
صدر حسن روحانی کی موجودگی میں لانگ رینج میزائل باور 373 کی رونمائی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں لانگ رینج میزائل باور 373 کی رونمائی ہوئی ۔
-
خلیج فارس میں غیر علاقائی فورسز کی ضرورت نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ خلیج فارس، خلیج عمان اور آبنائے ہرمزکی سکیورٹی کے لئے غیرعلاقائی فورسز کی ضرورت نہیں ہے۔
-
خلیج فارس کی سکیورٹی کے لئے غیر علاقائی فورسز کی ضرورت نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں خلیج فارس کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس کی سکیورٹی کے لئے غیرعلاقائی فورسز کی ضرورت نہیں کیونکہ خلیج فارس کے ہمسایہ ممالک سکیورٹی کے فرائض انجام دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
ایرانی صدر کی عید قربان کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید الاضحی کی مناسبت سے امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکبادپیش کی ہے۔
-
ایرانی صدر روس کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی روس کے صدر پوتین کی سرکاری دعوت پر آئندہ ہفتہ کے آخر میں روس کا دورہ کریں گے۔
-
صدر روحانی کا صحافیوں کے لئے مبارکباد کا پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے یوم خبرنگار کی مناسبت سے صحافیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
صدر روحانی کا صحافیوں کے درمیان حضور
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی یوم خبرنگار کی مناسبت سے صحافیوں کے درمیان حاضر ہوئے اور انھیں اس دن کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی۔
-
صدر حسن روحانی نے امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کی درخواست رد کردی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے فرانسیسی صدر میکرون کی امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کی درخواست کو رد کردیا ہے۔
-
مشترکہ ایٹمی معاہدے میں تیل اور بینک کے شعبوں میں تعاون ایران کے بنیادی اقتصادی حقوق میں شامل
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے فرانس کے صدر میکرون کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں یادآوری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے میں تیل اور بینک کے شعبوں میں تعاون ایران کے بنیادی اقتصادی حقوق میں شامل ہے۔
-
اگر مذاکرات کی بات سنجیدہ ہے تو ظریف کے بغیر کون امریکہ سے مذاکرات کرےگا؟
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے ٹوئيٹر بیان میں کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ ظریف کے خلاف امریکہ کی پابندیوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ مذاکرات میں ظریف کی توانائیوں سے خوفزدہ ہے۔
-
ایرانی صدر کا ظریف پر پابندی کے بارے میں رد عمل
اسلامی جمہوریہ کے صدر حسن روحانی نے ایرانی وزیر خارجہ پر امریکی پابندیوں کو مہمل اور بچگانہ قراردیتے ہوئے انھیں امریکہ کی ناکامی قراردیا ہے۔
-
ضلع ہریس میں صدر روحانی نے کمبائنڈ پاور پلانٹ کے پہلے فیز کا افتتاح کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ضلع ہریس میں کمبائنڈ پاور پلانٹ کے پہلے فیز کا افتتاح کردیا۔
-
صدر روحانی نے ضلع ہریس میں کمبائنڈ پاور پلانٹ کے پہلے فیز کا افتتاح کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ضلع ہریس میں کمبائنڈ پاور پلانٹ کے پہلے فیز کا افتتاح کردیا۔