یمن
-
یمنی فورس کے حملے میں 30 سے زائد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی
یمنی فورسز نے جیزان اور حرض میں نئے حملوں میں سعودی عرب کے 30 سے زائد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودیہ کے فوجی ٹھکانوں پر تین بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کی جارح فوج کو زلزال 1 نامی تین بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی فورسز کا جيزان میں سعودی عرب کی 4 فوجی چوکیوں پر قبضہ
یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یمنی فورسز نے جيزان میں سعودی عرب کی 4 فوجی چوکیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
ظریف کے ساتھ یمنی سفیر کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ یمن کے سفیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل اور اس کے حامی عرب حکمرانوں کے منہ پر زوردار طمانچہ
یمنی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے اسرائیل کی جارحیت کے خلاف حزب اللہ کے رد عمل کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے اسرائیل اور اس کے اتحادی عرب حکمرانوں کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
ایران کی یمن کی ذمار جیل پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے علاقہ ذمار میں واقع جیل پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے جیل پر وحشیانہ حملہ کرکے درجنوں قیدیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
یمن کی ذمار جیل پر سعودی عرب کی بمباری میں 40 قیدی ہلاک
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کی ذمار جیل پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 40 قیدی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فورسز کا العسیر پر تین بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی علاقہ عسیر پر زلزال 1 نامی تین بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 4 بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فوج اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی یمن پر جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ العسیر پر 4 عدد زلزال 1 بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔
-
یمنی ڈرون کا سعودی عرب کے جنوب میں نجران ايئر پورٹ پر حملہ
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی ڈرون نے سعودی عرب کے جنوب میں واقع نجران ايئر پورٹ پر حملہ کیا ہے۔
-
عدن میں امارات کے طیاروں کا منصور ہادی کے حامی فوجیوں پر حملہ
متحدہ عرب امارات کے جنگی طیاروں نے یمن کے جنوب میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ فراری صدر منصور ہادی کے حامی فوجیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمنی فورسز کا ابہا ايئر پورٹ پر میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے ملک خالد ایئر پورٹ پر حملہ
یمنی فورسز نے ایک بار پھر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں ملک خالد ايئر پورٹ پر حملہ کیا ہے، اس حملے میں ايئر پورٹ کی حساس جگہوں کو نشانہ بنایا گيا ہے۔
-
یمنی ڈرون کا سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر شدید حملہ
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی ڈرون نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر وسیع اور شدید حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز نے کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 4 میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے العسیر کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں میں 4 عدد زلزال میزائل داغے ہیں۔
-
یمن میں امریکی ڈرون کے سرنگوں ہونے کا منظر
اس ویڈیو میں یمن میں امریکی ڈرون ایم کیو 9 کے سرنگوں ہونے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
یمنی فورسز کی قاصف 2 ڈرون کے ذریعہ ابہا ائير پورٹ پر بمباری
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں قاصف 2 ڈرون کے ذریعہ سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ پر بمباری کی ہے۔
-
یمن میں سرنگوں ہونے والے امریکی ڈرون کا ملبہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب سےم تعلق امریکہ کے ایک پیشرفتہ ڈرون کو سرنگوں کردیا اس ویڈیو میں امریکی ڈرون کا ملبہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
یمنی فورسز نے امریکی ڈرون کو تباہ کردیا
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب سے متعلق امریکی ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز نے سعودیہ سے متعلق امریکی ڈرون کو تباہ کردیا
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کو دیئے گئے امریکی ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صنعا پر متعدد بار بمباری
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے متعدد بار بمباری کی ہے جس ميں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صعدہ پر بمباری
یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فوج کی کارروائی میں سعودی عرب کی متعددفوجی گاڑیاں تباہ
یمنی فوج نے سعودیہ کے سرحدی شہر نجران میں فوجی کارروائی کے دوران سعودی عرب کی متعدد فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا العسیر پر 6 زلزال میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ العسیر پر 6 زلزال 1 نامی میزائل داغے ہیں۔
-
سعودی عرب کی تیل کی کمپنی آرامکوپر حملہ امارات کے لئے واضح پیغام
یمنی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک حوثی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو سے منسلک الشیبہ تیل کمپنی پر 10 ڈرونز کے ذریعہ ہونے والا دفاعی ہوائی حملہ متحدہ امارات کے لئے واضح پیغام ہے کیونکہ الشیبہ امارات کی سرحد کے قریب واقع ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب پر 10 ڈرونز کے ذریعہ ہوائی حملہ سب سے بڑا دفاعی حملہ تھا
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی عرب پرآج 10 ڈرونز کے ذریعہ ہونے والے ہوائی حملے کو یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی حملہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام اپنے ملک کا بھر پور دفاع کریں گے اور یمنی فورسز کا اگلا ہدف امارات ہوگا۔
-
تہران میں ایران، انصار اللہ اور 4 یورپی ممالک کا سہ فریقی اجلاس منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران، یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ اور 4 یورپی ممالک کے سفراء کا سہ فریقی مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
-
یمنی ڈرونز کا سعودی عرب کے اندر بڑا حملہ
یمن کے ڈرونز طیاروں نے سعودی عرب کے اندر سعودیہ کی آرامکو کمپنی سے وابستہ تیل کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب پر سب سے بڑا حملہ/10 ڈرونز سے آرامکو کو نشانہ بنایا
یمنی فورسز کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے اندر سعودیہ کی تیل کمپنی آرامکو پر 10 ڈرون کے ذریعہ حملہ کیا ہے یمنی فورسز کا سعودی عرب پر یہ سب سے بڑا حملہ ہے۔
-
رہبر معظم سے یمنی تنظیم انصار اللہ کے وفد کی اہم ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان اور اس کے ہمراہ وفد نے اہم ملاقات کی ۔