یمن
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن پر بمباری کا سلسلہ جاری
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صنعا پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد یمنی مظلوم عوام شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کا یمن کی طرف سے سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملے روکنے کا استقبال
اقوام متحدہ نے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط کی طرف سے سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں کو بند کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے امن و صلح کے لئے اہم قراردیا ہے۔
-
یمن نے مشروط طور پر سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے متوقف کردیئے
یمن کی اسلامی تنظيم انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے سربراہ نے خیر سگالی اور مشروط طور پر پر سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے متوقف کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
-
روسی ذرائع ابلاغ:
امریکہ، سعودی تنصیبات پر فضائی حملہ روکنے میں اپنی ناکامی کا ملبہ ایران پر ڈال رہا ہے
روسی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کا " 88 پیٹریاٹ دفاعی نظام " سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر یمنی فورسز کے فضائی حملہ کو روکنے میں ناکام رہا ہے جسے چھپانے کے لیے امریکہ ملبہ ایران پر ڈالا جا رہا ہے۔
-
یمن کے مشرق میں سعودی عرب کی جارح فوج کا بہت بڑا جانی نقصان
یمنی فورسز نے یمن کے مشرقی علاقہ میں سعودی عرب کی جارح فوج پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے سعودی فوج کو بہت بڑا جانی نقصان پہنچایا ہے اور حضرموت علاقہ میں سعودی فوج کا کمانڈر ابونواف بھی ہلاک ہوگیا ہے۔
-
سعودی عرب کے طیاروں کی یمن کے شہر حرض پر بمباری
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے نہتے عوام کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے شہر حرض پر شدید بمباری کی ہے۔
-
یمنیوں کی حملے سے قبل سعودی تیل کی تنصیبات کی تصویریں
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے پریس کانفرنس میں حملے سے قبل بقیق اور الخریص میں سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات کی ہوائی تصویریں پیش کیں۔
-
یمنی فوج کے ترجمان کا متحدہ عرب امارات کو انتباہ
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے متحدہ عرب امارات کو سعودی عرب کے سنگین جرائم میں شریک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امارات نے یمن کے نہتے اور بے گناہ عوام کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری رکھا تو اسے سعودی عرب کی طرح عبرتناک سبق سکھایا جائےگا۔
-
امارات کا داعش اور القاعدہ تنظیموں کے ساتھ قریبی رابطہ
یمن میں سعودی عرب کی حمایت یافتہ حکومت کے وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کا القاعدہ اور داعش تنظیموں کے ساتھ قریبی رابطہ ہے۔
-
یمن کی سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر مزيد حملوں کی دھمکی
یمنی فوج کے ترجمان نے سعودی عرب کی یمن پر مسلسل جارحیت اور بربریت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نے یمن پر جارحیت متوقف نہیں کی تو سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات کو تباہ کردیا جائےگا۔
-
یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
سعودی عرب کی یمن پربربریت اورجارحیت کا سلسلہ جاری ہےکہ یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
یمنی فوج کا العسیر میں آپریشن /درجنوں سعودی فوجی ہلاک
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے درجنوں سعودی کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر یمنی ڈرون حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ
سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر یمنی فورسز کے حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
-
ایران نے یمن پر مسلط کردہ جنگ کے خاتمہ کے لئے مذاکرات کی ہمیشہ حمایت کی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی الزامات کو بےبنیاد اور بیہودہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے یمن پر مسلط کردہ جنگ کے خاتمہ کے لئے مذاکرات کی ہمیشہ حمایت کی ہے۔
-
یمنی ڈرونز حملوں کے بعد سعودی عرب کی تیل ریفائنریز کی صورتحال
یمنی ڈرونز نے کل سعودی عرب کے شہر بقیق اور الخریص پر حملہ کرکے سعودی عرب کی تیل کی کمپنی آرامکو سے وابستہ تیل کے 15 کنوؤں کو تباہ کردیا جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے تیل کی نصف سپلائی متاثر ہوگئی ہے۔
-
امریکہ کی یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کو روکنے کی مخالفت
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو پر یمنی فورسز کے حملے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کو روکنے کی مخالفت کررہا ہے ۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کی آئل فیلڈ اور ارامکو پلانٹ پر ڈرونز کا سب سے بڑا حملہ
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے سعودی عرب کے بقیق شہر میں واقع سعودی عرب کی آئل فیلڈ اور ارامکو پلانٹ پر بہت بڑے ڈرونز حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فورسز کا سعودی عرب پر یہ سب سے بڑا دفاعی ڈرون حملہ ہے جس میں 10 ڈرونز نے حصہ لیا۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 4 میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال نامی 4 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے بہیمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
عدن میں دو بم دھماکے اور مسلح جھڑپیں
یمن کے جنوب میں واقع شہر عدن میں دو بم دھماکے ہوئے ہیں جبکہ مسلح جھڑپ کی اطلاعات بھی ہیں۔
-
یمن اور فلسطین کی کامیابی کا بشارتنامہ
اس ویڈیو میں امریکہ اور اس کے اتحاد کی شکست اور یمنی اور فلسطینی عوام کی کامیابی و فتح کے بارے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے برگزیدہ جملات پیش کئے جاتے ہیں۔
-
یمن میں عبدالملک الحوثی کے بھائی کے قاتل کو ہلاک کردیا گيا
یمن کی قومی نجات حکومت کی وزارت داخلہ کا کہنا ہےکہ یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی کے بھائی ابراہیم بدرالدین کے قاتل کو ہلاک کردیا ہے قاتل کا سعودی عرب کی انٹیلیجنس کے ساتھ قریبی رابطہ تھا۔
-
جیزان میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی
یمنی فورسز کی جیزان پر گولہ باری کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فورسز نے جیزان میں سعودی عرب کے حملے کو ناکام بنادیا
یمنی فورسز نے جیزان کے محاذ پر سعودی عرب کی جارح اتحادی فوج کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
سعودی عرب کی یمن کے صوبہ صعدہ پر شدید بمباری
سعودی عرب کے یمن پر وحشیانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی جنگی طیاروں نے صعدہ پر تازہ ترین ہوائی حملے کئے ہیں ۔
-
یمنی نشانہ بازوں نے 9 سعودی فوجیوں کو جہنم پہنچا دیا
یمنی کے نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے 9 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کی الحدیدہ پر شدید بمباری
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر وسیع پیمانے پر بمباری کی ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ٹھکانوں پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی ڈرونز کا ملک خالد ايئر پورٹ پر حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمنی ڈرونزنے سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی فورسزکا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر دو بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ عسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی 2 بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں۔