یمن
-
یمنی تنظیم انصار اللہ نے سعودی عرب کے تخت و تاج کو ہلا کر رکھ دیا /شاہی محل میں زلزلہ
کولمبیا کے ایک تجزیہ نگار کا کہنا ہے یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے سعودی عرب کے مکروہ چہرے پر پڑی ہوئی اسلامی نقاب کو اتار کر سعودی عرب کے شاہی محل میں زلزلہ پیدا کردیا ہے اور سعودی عرب کے تخت و تاج کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صعدہ پر وحشیانہ بمباری
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے مختلف صوبوں پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین وحشیانہ بمباری میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صعدہ کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی فورسز نے نجران میں بہت سے سعودی فوجیوں کو گرفتار کرلیا
یمنی فورسز اور قبائل نے نجران میں ایک فوجی کارروائی کے دوران بہت سے سعودی فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
یمنی فورسز کی نجران اور عسیرمیں سعودی عرب کے فوجیوں پر مہلک ضربیں
یمنی فورسز اور قبائل نے نجران اور عسیر کے علاقوں میں سعودی عرب کے فوجیوں پر کاری اور مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔
-
یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی عرب کے ہوائی حملوں ، جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی جنگی طیاروں نے تازہ ترین حملوں میں یمن کےصوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
امریکہ یمن ميں امن و صلح برقرار کرنے کے خلاف
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے امریکہ کی یمن ميں امن و صلح برقرار کرنے کے خلاف معاندانہ کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن جنگ اس وقت ختم ہوگی جب امریکہ، اسرائیل، برطانیہ اور فرانس جارح ملک سعودی عرب کی حمایت ترک کردیں گے۔
-
حرض اور حیران محاذ پر گذشتہ ماہ میں 331 سعودی فوجی ہلاک اور زخمی
یمنی فوج کے ذرائع کے مطابق حرض اور حیران محاذ پر گذشتہ ماہ یمنی فوج نے 331 سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
یمنی عوام نے آل سعود کو رسوا کردیا
آیت اللہ امامی کاشانی نے نماز جمعہ کے خطبوں میں کہا کہ یمن کے نہتے عربوں نے سعودی رعب اور آل سعود کو عالمی سطح پر ذلیل اور رسوا کردیا ہے ۔
-
یمنی فورسز کا سعودی فوجی ٹھکانوں پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 3 زلزال بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی
سعودی عرب کے نائب وزير دفاع نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہا ہے۔
-
یمنی وزیر دفاع کی سعودی عرب کوشدید دھمکی
یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نے یمن کی شہرکی آبادی پر ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا تو اسے سنگین اور تباہ کن نتائج کا سامنا کرنا پڑےگا۔
-
یمن میں " نصر من اللہ " آپریشن میں اسیر سعودی فوجیوں کی تصاویر
اس ویڈیو میں یمنی فوج کے میں " نصر من اللہ " آپریشن میں اسیرہونے والے سعودی فوجیوں کی تصاویرپیش کی جات ہیں۔
-
نجران کے زلزلے سے ریاض پر لرزہ طاری / سعودی عرب پر خوف و ہراس چھا گیا
یمنی فورسز نے نجران کے علاقہ میں دفاعی آپریشن " نصر من اللہ " میں سعودی عرب کے فوجیوں پر مہلک اور کاری ضرب وارد کرکے سعودی عرب پر لرزہ طاری کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز کے " نصر من اللہ " آپریشن میں سعودی عرب کی تاریخی شکست
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ہزاروں فوجیوں کو ہلاک ، زخمی اور اسیر کرکے ثابت کردیا ہے کہ وہ سعودی عرب کی ناک زمین پر رگڑنے اور اسے تاریخی شکست دینے کے لئے آمادہ ہیں۔
-
سعودی فوجیوں کو امن و صلح کی تجویز قبول نہ کرنے کی صورت میں تباہ کردیا جائےگا
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے اگریمن کی امن و صلح کی تجویز کو قبول نہ کیا تو سعودی عرب کے فوجیوں اور ان کے کرائے کے فوجیوں کو نابود کردیا جائےگا۔
-
سعودی عرب کے فوجی افسروں کا بکتر بند گاڑیوں میں فرار
نجران کے علاقہ میں یمنی فورسز کے حملے میں ہزاروں سعودی فوجی ہلاک، زخمی اور قید ہوگئے ہیں جبکہ سعودی عرب کے بعض فوجی افسر بکتر بند گاڑیوں میں میدان جنگ سے فرار کررہے ہیں۔
-
ایران کا یمن کی قومی حکومت کی تجویز کا خیر مقدم
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خطے میں پائدار امن و سلامتی کے قیام کے سلسلے میں یمن کی قومی حکومت کی تجویز کا خیر مقدم اور استقبال کیا ہے۔
-
یمنی فوج کے " نصر من اللہ " آپریشن میں 500 سے زائد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے یمنی فوج کے " نصر من اللہ " آپریشن کو آرامکو آپریشن کے برابر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس آپریشن میں 500 سے زائد سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا گیا جبکہ سیکڑوں فوجیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن میں غیر سعودی فوجی بھی شامل ہیں۔
-
یمنی فوج کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے سعودی فوجیوں کی ابتدائی تصاویر
اس ویڈیو میں یمنی فوج کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے ہزاروں سعودی فوجیوں کی ابتدائی تصاویرپیش کی جاتی ہیں۔
-
یمنی فوج کے ترجمان آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
یمنی فوج کے ترجمان آج مقامی وقت کے مطابق شام 3 بجے " نصر من اللہ " فوجی کارروائی کی تفصیلات کے بارے میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
-
یمن کی سعودی عرب پر مہلک اور کاری ضرب/ 2000 سے زائد فوجی گرفتار
یمنی فوجی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ نجران میں 500 کلو میٹر اندر " نصر من اللہ " فوجی کارروائی میں سعودی عرب کے 2000 سے زائد فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صوبہ حجہ پر وحشیانہ بمباری
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے نہتے عوام کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ پر آج بڑے پیمانے پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جزئی جنگ بندی کو رد کردیا
یمنی کی قومی نجات حکومت نے سعودی عرب کی طرف سے جزئی جنگ بندی کی تجویز کو رد کردیا ہے۔
-
یمن میں سعودی عرب کا جزئی جنگ بندی اعلان
امریکی اخبار وال اسٹریٹ نے کہا ہے کہ یمن میں سعودی عرب نے جزئی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی تیل کی کمپنی آرامکو کا ایک ارب ڈالر قرض کا تقاضا
سعودی عرب کی یمنی ڈرونز حملوں میں تباہ ہونے والے تیل کمپنی آرامکو نے بعض بینکوں سے ایک ارب ڈالر کے قرض کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے بھیانک اور جنگی جرائم کے خلاف ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھیں گے
یمنی فورسز نے یمن کے نہتے عوام کے خلاف بھیانک اور خوفناک جرائم پر سعودی عرب کو خبردار اور متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بھیانک اور جنگی جرائم کے خلاف ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھیں گے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری میں 13 یمنی شہید
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ ضالع میں ایک گھر پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 13 افراد شہید ہوگئے ہیں شہداء میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔
-
سعودی عرب کی گذشتہ 12 گھنٹوں میں 42 بار یمن کی شہری آبادی پر بمباری
یمنی فوج کے ترجمان نے یمن پر سعودی عرب کے بھیانک جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے گذشتہ 12 گھنٹوں میں 42 بار یمن کی شہری آبادی پر بمباری کی ہے۔
-
یمنی فورسز کاعسیر میں زلزال 1 نامی میزائل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر متعدد میزائل داغے ہیں۔
-
یمن کے ایک ہی حملے میں متحدہ عرب امارات تباہ ہوجائے گا
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ایک رکن نے کہا ہے کہ یمنی فورسز کے مستقبل میں حملوں کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات کا جنازہ نکل جائےگا۔