یمن
-
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے ہیلی کاپٹر کو سرنگوں کردیا
یمنی قبائل اور فورسز نے عسیر کے علاقہ میں سعودی عرب کے ہیلی کاپٹر کو سرنگوں کردیا ہے جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب کی یمن کے صوبہ الحدیدہ پر وحشیانہ بمباری
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن پر وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں صوبہ الحدیدہ کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے خلاف مظاہرہ
یمن کے صوبہ حجہ میں یمنی عوام نے یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور ظلم و ستم کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
انصار اللہ نے القاعدہ کے حملے کو ناکام بنادیا
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے صوبہ تعز میں ایک حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
یحیی سریع نے اقوام متحدہ کے ایلچی کے دعوے کو مسترد کردیا
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے یمن پر سعودی عرب کے فضائی حملوں میں کمی کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے ایلچی کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
-
یمنی فوج نے سعودی عرب کے ڈرون کو تباہ کردیا
یمنی فوج کے ترجمان نےکہا ہے کہ یمنی فورسز نے نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کے ایک ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔
-
یمنی ایئر ڈیفنس نے سعودی عرب کے جنگي طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کردیا
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی ايئر ڈیفنس نے صوبہ صعدہ کی فضائی حدود سے سعودی عرب کے جنگی طیاروں کو فرار ہونے پر مجبور کردیا۔
-
یمنی فوج ،اسرائیل کے اندر حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے
یمنی فوج کے ترجمان نے اسرائیل کی طرف سے سعودی عرب کی حمایت اور یمن پر حملے کے منصوبہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوج کے ڈرون اور میزائل نظام اسرائیل کے اندر حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
سعودی عرب کی الحدیدہ پر گولہ باری
سعودی عرب کی فوج نے توپخانہ کے ذریعہ یمن کے صوبہ الحدیدہ کے بعض علاقوں پر شدید گولہ باری کی ہے۔
-
یمن کے کوسٹ گارڈز نے 3 کشتیوں کو ضبط کرلیا
یمن کے کوسٹ گارڈز نے یمن کی سمندری حدود میں سعودی عرب کی کشتی سمیت تین کشتیوں کو ضبط کرلیا ہے۔
-
سعودی عرب کی الحدیدہ اور صعدہ پر وحشیانہ بمباری
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عرب مسلمانوں پر جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ اور صعدہ پر وحشیانہ بمباری میں متعدد شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صوبہ صعدہ پر وحشیانہ بمباری
سعودی عرب کے یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ کی شہری آبادی والے علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے ۔
-
یمنی فوج نے صوبہ تعز پر سعودی عرب کے مزدوروں کے حملے کو ناکام بنادیا
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ تعز پر سعودی عرب کے مزدوروں اور کرائے کے فوجیوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
یمن کے خلاف اسرائیلی حماقت کی صورت میں اس پر مہلک ضرب وارد کی جائےگی
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے یمن کے خلاف کسی حماقت کا ارتکاب کیا تو اسے منہ توڑ اور تباہ کن جواب کا سامنا کرنا پڑےگا۔
-
یمن میں سعودی عرب کے ہاتھوں ہر 11 منٹس میں ایک یمنی بچہ جاں بحق
اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے نتیجے میں ہر 11 منٹس میں ایک یمنی بچہ جاں بحق ہورہا ہے۔
-
سعودی عرب نے گذشتہ 48 گھنٹوں میں یمن پر 150 بار فضائی حملے کئے ہیں
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران یمن کے دو صوبوں پر 150 بار ہوائی حملے کئے ہیں۔
-
یمنی فوج کے حملے میں 2 سعودی فوجی ہلاک
یمن کی سرحد پر یمنی فوج کے حملے میں سعودی عرب کے 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں ۔
-
یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر شدید بمباری کی ہے۔
-
یمنی فوج نے سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کو سرنگوں کردیا
یمنی فوج نے صوبہ الحدیدہ کے علاقہ راس عیسی میں سعودی عرب کے جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی جاسوس طیارہ تباہ کردیا
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے امریکی جاسوس طیارے کو تباہ کردیا۔
-
سعودی عرب کی گذشتہ 24گھنٹوں میں یمن کے صوبوں حجہ اور صعدہ پر40 بار بمباری
یمن کی مسلح فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گذشتہ 24گھنٹوں میں یمن کے صوبوں حجہ اور صعدہ پر40 باروحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
تہران میں ظریف کی انصار اللہ کے ترجمان سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان محمد السلام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ظریف کی یمن میں جنگ بندی اور یمنی – یمنی مذاکرات کی حمایت پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان کے ساتھ ملاقات میں یمن میں جنگ بندی اور یمنی – یمنی مذاکرات اور گفتگو پر تاکید کی ہے۔
-
سعودی عرب کی صوبہ صعدہ اور حجہ پر وحشیانہ بمباری/ 12 گھنٹوں میں 50 بار ہوائی حملے
سعودی عرب کی یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ پر وحشیانہ اور بہیمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گذشتہ 12 گھنٹوں میں صوبہ صعدہ اور حجہ پر 50 بار وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کے فوجی یمن کے جنوب میں واقع عدن شہر میں داخل
ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کے درجنوں فوجی یمن کے جنوب میں واقع عدن شہر میں داخل ہوگئے ہیں ۔
-
یمنی فوجیوں کے ساتھ جنگ میں سعودی عرب کے فوجی ڈائپر لے جاتے ہوئے
اس ویڈیو میں یمنی فوجیوں کے ساتھ جنگ میں سعودی عرب کے فوجیوں کو ڈایپراور لنگوٹ لے جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے ۔
-
سعودی عرب نے یمن پر گذشتہ 12 گھنٹوں میں 30 بار ہوائی حملے کئے
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی یمن کے نہتے مسلمانوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گذشتہ 12 گھنٹوں میں 30 بار یمن کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی یمن کے صوبہ صعدہ اور حجہ پر 50 بار بمباری
یمنی فوج کے ترجمان نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبہ صعدہ اور حجہ پر 50 بار بمباری کی ہے۔
-
بحرین کے وزیر خارجہ کی قطر پر شدید تنقید
بحرین کے وزير خارجہ نے قطر پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کا تخریبی کردار لیبیا، تیونس اور یمن میں جاری ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صوبہ صعدہ اور حجہ پر بمباری
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ اور حجہ پر شدید بمباری کی ہے۔