یمن
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پربیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔
-
صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صنعا پرسعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری
یمن کے دارالحکومت صنعا کے ایک حصہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب کے تازہ مجرمانہ ہوائی حملے میں 13 یمنی بچے شہید
سعودی عرب کے یمن پر تازہ مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملے کے نتیجے میں یمن کے 13 معصوم بچے شہید ہوگئے ہیں۔
-
یمنی نشانہ بازوں نے تین سوڈانی فوجیوں کو ہلاک کردیا
یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں میں شامل 3 سوڈانی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کی نجران اور جیزان کے محاذوں پر سعودی فوجیوں پر کاری ضربیں وارد
یمنی فورسز اور قبائل نے الحدیدہ ، نجران اور جیزان کے محاذوں پر سعودی عرب کے کرائے کے مزدور فوجیوں پر کاری ضربیں وارد کی ہے۔
-
سعودی عرب کی جارح فوج کو الحدیدہ بندرگاہ کا کنٹرول سنبھالنے کی اجازت نہیں دی جائےگی
یمن کے قومی مصالحتی امور کے وزیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات کی جارح فوج کو الحدیدہ بندرگاہ کا کنٹرول سنبھالنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
-
یمن پر امریکہ اور اسرائیل کے تعاون سے سعودی عرب کی جارحیت کا سلسلہ جاری
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن پر امریکہ اور اسرائیل کے تعاون سے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سرحدی شہر عسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل بدر 1 سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج کی گولہ باری میں متعدد سعودی فوجی ہلاک
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران پر شدید گولہ باری کی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب کا مغربی ہتھیاروں کے ذریعہ یمنی عرب مسلمانوں کا قتل عام جاری
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ وحشیانہ اور ظالمانہ جنگ کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب مغربی ہتھیاروں کے ذریعہ یمن کے عرب مسلمانوں کا قتل کررہا ہے۔
-
یمن میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ سعودی عرب کی بربریت کا نشانہ بن جاتا ہے
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کے اعداد و شمار کے مطابق یمن میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ سعودی عرب کی بربریت کے نتیجے میں شہید ہورہا ہے۔
-
یمنی فورسز کا جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔
-
نجران میں سعودی عرب کا بھاری فوجی نقصان/ 11 فوجی گاڑیاں تباہ
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمی فورسز اور قبائل نے نجران کے محاذ پر سعودی عرب کی 11 فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کا بھاری نقصان ہوا ہے۔
-
یمنی فورسز کا جیزان میں بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ
یمنی فورسز نے جیزان میں سعودی عرب کی جارح فوج کے ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج کے حملے میں سعودی فوج کا کمانڈر ہلاک
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے نجران علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کی فوج کے کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔
-
یمن میں سعودی عرب کا اعلی افسر 5 محافظوں سمیت ہلاک
عرب ذرائع کے مطابق یمن میں سعودی عرب کا اعلی افسر 5 محافظوں سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا بیلسٹک میزائل بدر پی 1 سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ
یمنی فوج اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے بیلسٹک میزائل بدر پی 1 سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگي طیارون کی صنعا پر بمباری
یمن کے نہتے اور مظلوم عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر شدید بمباری کی ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر پانچ میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ ، بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 5 میزائل داغے ہیں۔
-
یمن جنگ میں اتحادی افواج کو اسلحے کی فراہمی روکی جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مغربی دنیا پر زور دیا ہے کہ یمن جنگ میں شریک اتحادی افواج کو اسلحے کی فراہمی روک دی جائے۔
-
سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی الحدیدہ کے الدریہمی علاقہ پر شدید بمباری
یمن کے نہتے عوام کے خلاف سعودی عرب کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی الحدیدہ کے الدریہمی علاقہ پر شدید بمباری کی ہے۔
-
یمنی عوام ملک میں غیر ملکی افواج کو برداشت نہیں کریں گے
یمن کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یمنی عوام ملک میں غیر ملکی افواج کو کسی صورت میں برداشت نہیں کریں گے۔
-
یمنی فورسز کا جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزائل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی الحدیدہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب ، الحدیدہ میں سویڈن میں ہونے والے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے۔
-
سعودی عرب کی یمن کی شہری آبادی پر شدید بمباری اور گولہ باری
یمنی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ کی شہری آبادی پر شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فورسز کا زلزال 1 نامی میزائل سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے زلزال ایک نامی میزائل سے نجران میں واقع سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔