یمن
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزائل حملہ
یمنی فورسز نے العسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل داغا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی قافلہ پر حملہ
یمنی فورسز نے حال ہی میں سعودی عرب کے فوجی قافلہ پر حملہ کرکے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
یمن میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ جاں بحق ہوجاتا ہے
یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی وجہ سے ہر دس منٹ میں ایک بچہ جاں بحق ہوجاتا ہے۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے نویں جاسوس طیارے کو تباہ کردیا
یمن کی فضائی دفاعی فورسز نے سعودی عرب کے جارح فوجی اتحاد کے نویں جاسوس طیارے کو تباہ کردیا۔
-
یمنی فوج کی کارروائی میں 8 سعودی فوجی ہلاک
یمنی فوج نے تازہ ترین کارروائی میں 8 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صعدہ پر بمباری
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ پر شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
یمنی ڈرون کی ملک خالد ایئر پورٹ پر بمباری
یمنی فوج کے " قاصف 2 " ڈرون نے سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ پر بمباری کی۔
-
یمنی فوج کے حملے میں سعودی عرب کے درجنوں فوجی ہلاک
یمنی فوج نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں تازہ فوجی کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں کئی درجن سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی ڈرون کا سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ پر حملہ
یمنی فوج کے ڈرون طیارے نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائي حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب کی امارات پر برہمی/ سعودی فوجی اتحاد میں شگاف نمایاں
متحدہ عرب امارات نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں شامل اپنے بعض فوجی دستوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا اور امارات کے اس فیصلے پر سعودی عرب کے حکام نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات کا اقدام اتحادی فوج کی پالیسیوں کے خلاف ہے۔
-
یمنی فورسز کی گولہ باری میں 14 سعودی فوجی ہلاک اور زخمی
یمنی فورسز کی سعودی عرب کے سرحدی شہروں نجران اور جیزان میں فوجی چیک پوسٹوں پر گولہ باری جاری ہےجس کے نتیجے میں 14 سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن کے بعض علاقوں سے امارات نے اپنے فوجی نکال لئے ہیں
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے رکن کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اپنے اعلان کے مطابق یمن کے بعض علاقوں سے اپنے فوجیوں کو نکال لیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا جیزان میں سعودی عرب کی بعض چیک پوسٹوں پر قبضہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں جوابی کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں سعودیہ کی کئی فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
یمن کے خلاف سعودی عرب کے فوجی اتحاد میں شگاف/ امارات نے فرار کا راستہ تلاش کرلیا
متحدہ عرب امارات نے یمن کے دلدل میں گرفتار اپنے بعض فوجیوں کو خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور امارات کے اس فیصلے کے بعد یمن کے خلاف سعودی عرب کے جارح اور جنگ طلب اتحاد میں بہت بڑا شگاف پیدا ہوگیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر" زلزال 1 " بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسزاور قبائل نے نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر " زلزال 1 " بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
یمن میں سعودی عرب اور امارات کے درمیان اختلافات مزید نمایاں ہوگئے
یمن پر سعودی عرب کے جارح اتحاد کے درمیان اختلافات نمایاں ہوگئے ہیں ۔ امارات کے فوجیوں کی یمن سے عقب نشینی کی وجہ سے سعودی عرب اور امارات کے درمیان اختلافات مزید نمایاں ہوگئے ہیں۔
-
امارات کا اپنے فوجیوں کو یمن سے خارج کرنے کا فیصلہ
متحدہ عرب امارات کے ایک اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ امارات نے یمن سے اپنے فوجیوں کو خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج کی " قدس 1" میزائل اور" صماد 3 " ڈرون کی رونمائی
یمنی فورسز نے جدید میزائل " قدس 1" اور ڈرون " صماد 3" کی رونمائی کی ۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 میزائل سے حملہ
یمنی فورسز کی طرف سےسعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا مقابلہ استقامت اور پائداری کے ساتھ جاری ہے ۔ یمنی فوج نے صوبہ ضالع میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی میزائل داغا ہے۔
-
یمنی فورسز نے جیزان میں سعودی عرب کے متعدد فوجیوں کو ہلاک کردیا
یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے متعدد فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
یمنی عوام کا صوبہ المہرہ سے سعودی عرب کے فوجیوں کے انخلاء کا مطالبہ
یمنی عوام نے صوبہ المہرہ سے سعودی عرب کی جارح فوج کے انخلاء کا مطالبہ کرتے ہوئے سعودیہ کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے اندر تین فوجی ٹھکانوں پر حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے اندر سعودیہ کے جیزان، ابہا اور العسیر میں تین فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی فورسز نے گذشتہ 2 ہفتوں میں سعودیہ کا ساتواں ڈرونز تباہ کردیا
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی جارح فوج کے ایک اور جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا ہے اس طرح گذشتہ 2 ہفتوں ميں سعودی عرب کے سرنگوں کئے گئے ڈرونز کی تعداد 7 تک پہنچ گئی ہے۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی دو گاڑیوں کو تباہ کردیا
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی جارح فوج کی دو گاڑیوں کو صوبہ ضالع کے علاقہ قعطبہ میں تباہ کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کے طیاروں کی صعدہ پر بمباری
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
یمنی ڈرونز کا ایک بار پھر سعودی ایئر پورٹس پر حملہ
یمنی فورسز نے یمن پر سعودیہ کی مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کے دانت کھٹے کردیئے ہیں یمنی ڈرونز نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ سمیت متعدد ایئر پورٹس کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب کے 10 کرائے کے فوجی ہلاک
یمنی فوج نے ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 10 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی نشانہ بازوں نے 2 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا
یمنی نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران میں 2 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
-
انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کو یمنی عوام کے قتل عام کے بارے میں جواب دینا پڑےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کو یمنی عوام کے قتل عام کے بارے میں جواب دینا پڑےگا۔