یمن
-
یمنی تنظیم انصار اللہ کے وفد کی رہبر معظم سے اہم ملاقات کی رمز کشائی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان اور اس کے ہمراہ وفد نے اہم ملاقات کی ۔ یہ ملاقات اہم اور حساس وقت میں انجام پذير ہوئی۔
-
یمنی فورسز کا نجران میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں نجران کے علاقہ میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پرزلزال 1 نامی میزائل داغا ہے۔
-
انصار اللہ کے ترجمان کی رہبر معظم سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم کی یمن کی تقسیم کے سلسلے میں سعودی عرب اور امارات کی گھناؤنی سازش کو ناکام بنانے پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا: یمنی عوام کو یمن کی تقسیم اور ارضی سالمیت کے خلاف سعودی عرب اور امارات کی گھناؤنی سازشوں کا بھر پور قوت کے ساتھ ناکام بناناچاہیے۔
-
یمنیوں کا ابہا ایئر پورٹ پر ایک بار پھرڈرون سے حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے بین الاقوامی ايئر پورٹ ابہا کو ایک بار پھرڈرون قاصف 2 کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب کے عید قربان کے دن بھیانک جرائم
سعودی عرب نے یمن کے صوبہ حجہ میں عید قربان کے دن وحشیانہ بمباری کرکے یمن کے 29 نہتے اور بے گناہ افراد کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
-
یمنی نشانہ بازوں نے 9 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا
یمنی نشانہ بازوں نے جیزان میں سعودی عرب کے 9 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کے بادشاہ اور یمن کے مستعفی صدر کی ملاقات
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور یمن کے فراری اور مستعفی صدر عبدربہ منصور ہادی نے ریاض میں ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عدن میں سعودی اتحادی فوج کے درمیان لڑائی میں 40 فوجی ہلاک اور 260 زخمی
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یمن کے شہر عدن میں سعودی عرب کے اتحاد میں بہت بڑا شگاف پیدا ہوگیا ہے۔ سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کی آپسی لڑائی ميں اب تک 40 فوجی ہلاک اور 260 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہمارے اتحادی نے ہمارا سر کاٹ دیا/ امارات کو مبارکباد ہو
یمن کے فراری صدر عبد ربہ منصور ہادی کی کابینہ کے وزیر داخلہ نے عدن کے بحران کے بارے میں سعودی عرب کی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات ہمارا اتحاد تھا جس نے ہمارا سرکاٹ دیا ہے۔
-
سعودی عرب کی عدن میں معاشیق محل اور جبل حدید پر بمباری
سعودی عرب نے عدن میں امارات کی حمایت یافتہ عبوری کونسل کے معاشیق محل اور جبل حدید علاقہ پر شدید بمباری کی ہے، سعودی عرب اور امارات کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔
-
عدن میں سعودی عرب اور امارات کے حامی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی
یمن کے شہر عدن میں یمن پر حملہ آور سعودی فوجی اتحاد کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے یہ لڑائی سعودی عرب اور امارات کے حامی فوجیوں کے درمیان ہورہی ہے۔
-
عرب لیگ کا یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ
عرب لیگ نے یمن جنگ میں شریک تمام فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ بندی کے سلسلے میں اقدامات عمل میں لائیں۔
-
یمنی فورسز نے ابہا ایئر پورٹ کو دو ڈرونز سے نشانہ بنایا
یمنی فورسز نےسعودی عرب کے بین الاقوامی ايئر پورٹ پر دو ڈرونز طیاروں کے ذریعہ حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج اور قبائل کا جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پرمیزائل حملہ
یمنی فوج اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پربیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
عدن میں صدارتی محل کے اردگرد شدید لڑائی / 11 افراد ہلاک
یمنی ذرائع کے مطابق عدن میں امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں اور صدارتی محل کے محافظوں کے درمیان شدید لڑائی کے نتیجے میں اب تک 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فوج کی کارروائی میں متعدد سعودی فوجی ہلاک
یمنی فوج اور قبائل نے صوبہ تعز میں سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
یمنی ڈرونز کا سعودی عرب کے تین ایئر پورٹس پر حملہ
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فورسزکے ڈرونز نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودیہ کے تین ایئر پورٹس " ملک خالد ، ابہا اور نجران " کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی فورسز نے سعودیہ کے جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا
یمنی فورسز اور قبائل نے سرحدی شہر جیزان کے آسمان پر سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔
-
علماء یمن کا حرمین الشریفین کو آل سعود سے آزاد کرانے کا مطالبہ
علماء یمن نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حرمین شریفین کو آل سعود ناپاک عزائم سے بچانے اور اس کو آزاد کرانے کی کوشش کریں اور آل سعود کو حرمین شریفین کا تقدس پامال کرنے کی اجازت نہ دیں۔
-
یمنی فورسز کا عسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر تین میزائلوں سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر تین زلزال میزائلوں سے ]حملہ کیا ہے۔
-
انصار اللہ کا یمن میں امارات کے نظریہ میں تبدیلی کا خیر مقدم
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سیاسی شعبہ کے رکن نے یمن جنگ کے بارے میں امارات کے نقطہ نظریہ میں تبدیلی کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
یمن کی سرحد پر 14 سوڈانی فوجی ہلاک ہوگئے
یمنی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی سرحد پر 14 سوڈانی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فورسز کا دمام میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزائل حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ دمام میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر میزائل داغا ہے جس میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فوج کے میزائل حملے میں 40 سعودی فوجی ہلاک
یمنی فورسزاور قبائل نے عدن میں سعودی عرب کے فوجیوں کی پریڈ اور اجتماع پر میزائل حملے میں 40 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
یمنی فوج کی سعودی عرب کے اندر کارروائی
یمنی فوج کی طرف سے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے مقابلے میں استقامت اور پائداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمنی فورسز نے نجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 5 میزائل داغ دیئے
یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب کے علاقہ نجران میں سعودی فوجیوں کے ٹھکانوں پر زلزال 1 نامی پانچ میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
عسیر میں یمنی فوج کی کارروائی میں متعدد سعودی فوجی ہلاک
یمنی فورسز نے العسیرمیں کارروائی کے دوران متعدد سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
اقوام متحدہ ، یمن میں سعودی عرب کے ہولناک جرائم کا ذمہ دار
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے سعودی کے حالیہ سنگين جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ، یمن میں سعودی عرب کے ہولناک جرائم کا ذمہ دار ہے۔
-
یمنی فورسز کا ملک خالد ايئر پورٹ پر حملہ
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں ملک خالد ايئر پورٹ پر ڈرون طیارے سے حملہ کیا ہے۔