-
امریکہ کے سابق صدر بڑی مشکل میں پھنس گئے
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کی عمارت پر حملے کے مقدمے میں ایک بار پھر بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔
-
قندہار میں طالبان کی فوجی پریڈ
طالبان نے صوبہ قندہار میں فوجی پریڈ منعقد کی ، قندہار کو طالبان کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔
-
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کی ہندوستانی وزیر اعظم سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری افغانستان کے موضوع پر سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی غرض سے ہندوستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
گنبد نمکی صوبہ بوشہر کا اہم سیاحتی مقام
گنبد نمکی ایران کے صوبہ بوشہر میں واقع ہے گنبد نمکی مشرق وسطی میں سب سے بڑا گنبد نمکی ہے۔
-
بنگلہ دیش میں سابق چیف جسٹس کو کرپشن کے جرم میں 11 سال قید کی سزا
بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق چیف جسٹس سریندا کمار سنہا کو کرپشن کے جرم میں 11 سال قید کی سزا سنادی۔
-
افغانستان میں امریکہ کی رفتار مکر وفریب پر مبنی رہی/ افغانستان میں جامع حکومت کی تشکیل پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے نئی دہلی میں افغانستان کے موضوع پر تیسری علاقائی سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکہ کی رفتار مکر وفریب پر مبنی رہی اور اس نے افغانستان میں امن و صلح کے لئے کوئی کام انجام نہیں دیا۔
-
پاکستانی سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کو آرمی پبلک اسکول سانحہ کیس میں طلب کرلیا
پاکستانی سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران پاکستانی وزیراعظم عمران خآن کو طلب کرلیا ہے۔
-
بھارتی مسلمانوں کا وسیم مردود، مزدور، مرتد اور ملعون کی گرفتاری کا مطالبہ
بھارت میں مسلمانوں نے وسیم رضوی مردود، مزدور، مرتد اور ملعون کی جانب سے قرآن مجید اور پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ کی صریح توہین کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے اس کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ملالہ یوسف زئی شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں
برطانیہ کے شہر برمنگھم میں عالمی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔
-
نئی دہلی میں افغانستان کے موضوع پرعلاقائي سکیورٹی کانفرنس کا آغاز
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں افغانستان کے موضوع پرتیسری علاقائي سکیورٹی کانفرنس کا آغازہوگيا ہے اس کانفرنس میں ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی بھی شریک ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کا شام کا دورہ
گزشتہ دس سالوں کے دوران متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ عہدیدار کا شام کا یہ پہلا دورہ ہے۔
-
امریکہ خطے میں مسلسل کشیدگی اور بحران پیدا کررہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی ہندوستان میں افغانستان کے موضوع پر سلامتی کانفرنس میں شرکت کے لئے نئي دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
طالبان کے عبوری وزير خارجہ کل پاکستان کا دورہ کریں گے
افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کل پاکستان کا دورہ کریں گے۔
-
امریکہ موجودہ صورتحال کا ذمہ دار ہے/ تمام پابندیوں کے خاتمہ پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جرمن وزیر خارجہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوکر موجودہ صورتحال کو جنم دیا جبکہ تین یورپی ممالک نے بھی اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا۔
-
بھارت میں آتش گير مواد میں دھماکے سے موٹر سائیکل سوار ہلاک
بھارت میں موٹر سائیکل پر آتش گير مواد لے جانے والا باپ اوراس کا سات سالہ بیٹا دھماکے میں جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
-
ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ فوجی مشق 1400 اختتام پذیر
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے مکران کے سواحل پر مشترکہ فوجی مشق 1400 میں اپنے جدید ہتھیاروں کے تجربات کئے اور ملکی و قومی مفادات کے تحفظ کے سلسلے میں اپنا پختہ عزم ظاہر کیا۔
-
فرانس میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ
فرانس میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ کے نتیجے میں فرانسیسی اسکولوں کے بچوں کو کلاس میں ماسک دوبارہ لگانے کی ہدایت کردی گئی۔
-
نئی دہلی میں کل افغانستان کے موضوع پر سکیورٹی کانفرنس منعقد ہوگی
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں کل بھارتی حکومت کی میزبانی میں افغانستان کے موضوع پر سکیورٹی کانفرنس منعقد ہوگی۔
-
ایران سے پاکستان کے لیے ہفتہ وار پروازوں کا سلسلہ شروع
اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے پاکستان کے لیے ہفتہ وار پروازوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں آج شاعر مشرق علامہ اقبال کا 144 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے
پاکستان میں شاعر مشرق علامہ اقبال کا 144 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔
-
حماس کو ایران کے ساتھ تعلقات پر فخر/ ایران فلسطینیوں کا سچا اور مخلص حامی
فلسطینی تنظیم حماس کے ایک اعلی رکن نے ایران کے ساتھ تعلقات پر فخر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران فلسطینیوں کا سچا اور مخلص حامی ہے۔
-
پاکستانی حکومت اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان سیز فائرکا اعلان
پاکستان کے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان مکمل سیز فائر پر آمادہ ہو چکے ہیں۔
-
جنرل قاآنی کی بغداد میں عراق کے وزیر اعظم اور صدر سے ملاقات
سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاآنی نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں عراق کے صدر برہم صالح اور عراق کے وزير اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
برطانیہ کو ایران کا قرضہ فوری طور پر ادا کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں زوردیا ہے کہ برطانیہ کو ایران کا پرانا قرضہ فوری طور پر ادا کرنا چاہیے۔
-
امریکہ کو تمام پابندیاں یکجا اٹھانا ہوں گی / ہمیں امریکہ سے ضمانت چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف تمام ظالمانہ پابندیوں کو یکجا ختم کرنا ہوگا اور ایران کو ضمانت دینا ہوگی کہ کوئي بھی امریکی حکومت دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کی مجاز نہیں ہوگی۔
-
بھارتی فوجی نے ساتھیوں پر فائرنگ کرکے 4 اہلکاروں کو ہلاک کردیا
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فوجی نے ساتھیوں پر فائرنگ کرکے 4 اہلکاروں کو ہلاک اور 13 کو زخمی کردیا۔
-
ایرانی اور پاکستانی حکام کا سرحدی ماکیٹوں کو مزید فعال کرنے کا عزم
پاکستانی اور ایرانی حکام نے 2023 تک سالانہ تجارتی تبادلے کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کے لیے اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو72رنز سے شکست دے دی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 41ویں میچ میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو72رنز سے شکست دے دی ۔
-
لبنان کے وزیر اعظم اور ترک وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ کی احوال پرسی کی
لبنان کے وزیر اعظم اور ترکی کے وزیر خارجہ نے علیحدہ علیحدہ پیغامامت میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی احوال پرسی کی۔
-
ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ مشق ذوالفقار 1400 جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مکران کے سواحل پر مشترکہ مشق ذوالفقار 1400 کا سلسلہ جاری ہے۔