-
امریکہ تائیوان کی آزادی کی حامی افواج کوغلط اشارے دینا بند کرے
چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تائیوان کی آزادی کی حامی افواج کوغلط اشارے دینا بند کردے۔
-
حرم مطہر رضوی میں بارش کا منظر
اس ویڈیو میں مشہد مقدس میں حرم مطہر رضوی (ع) میں بارش برسنے کا شاندار منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
گذشتہ ہفتہ کی منتخب تصویریں
اس رپورٹ میں گذشتہ ہفتہ کی منتخب تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
-
امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے مشیر پر فرد جرم عائد
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اسٹیو بینن پرفردجرم عائد کردی گئی۔
-
پاکستان کے علاقہ باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار ہلاک
پاکستان کے علاقہ باجوڑ کی تحصیل خار میں راغگان ڈیم میں سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا، اور دھماکے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان میں امریکی مفادات کی حفاظت کی ذمہ داری قطرکو سونپ دی گئی
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی مفادات کی نگرانی قطر کو سونپ دی گئی ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی مآرب شہر کے مختلف حصوں پر شدید بمباری
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمنی فورسز کی مآرب شہر کی سمت پیشقدمی کو روکنے کے لئے مآرب شہر پر شدید بمباری کی ہے۔
-
صوبہ گیلان کے دیلمان علاقہ میں شدید برف باری
اس ویڈیو میں صوبہ گیلان کے علاقہ دیلمان میں شدید برف باری کا منظر پیش کیا جاتا ہے جہاں 20 سینٹی میٹر برف پڑی ہے۔
-
چین کے صدر شی جن پنگ کا رتبہ ماؤ زئے تنگ کے برابر قرار
چین کی حکمراں جماعت کمیونسٹ پارٹی نے تاریخی قرارداد منظور کرتے ہوئے چین کے صدر شی جن پنگ کا رتبہ ماؤ زئے تنگ اور ڈینگ زیاؤپنگ کے برابر قرار دیدیا ہے۔
-
افغانستان میں شدید غذائی قلت سے لاکھوں افغان بچوں کو موت کے خطرے کا سامنا
عالمی ادارہ صحت کے مطابق افغانستان میں شدید غذائی قلت سے لاکھوں افغان بچے موت کے خطرے سے دوچار ہیں۔
-
ہمدان میں موسم خزاں کی پہلی برف باری
ایران کے صوبہ ہمدان میں موسم خزاں کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔
-
صدر رئیسی عوام کے ساتھ اورعوامی مشکلات کو حل کرنے کے سلسلے میں مصمم ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عارضی امام جمعہ نے نماز جمعہ کے خطبوں میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر سید ابراہیم رئیسی عوام کے ساتھ اور عوامی مشکلات کو حل کرنے کے سلسلے میں مصمم ہیں۔
-
بجنورد میں موسم خزاں کے دلکش اور شاندار مناظر
اس تصویری رپورٹ میں ایران کے شہر بجنورد میں موسم خزاں کے دلچسپ ، دلکش اور شاندار مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
-
افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں بم دھماکے سے 3 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے
افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زور دار دھماکے کے نتیجے میں 3 نمازی شہید جب کہ امام مسجد سمیت 12 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
-
آسٹریلیا نے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
دبئی میں ٹی20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
-
میانمار میں امریکی صحافی کو 11 سال قید کی سزا
میانمار کی عدالت نے امریکی صحافی کو 11 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
-
بھارتی فورسز نے کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات کا مقصد ایران کے خلاف غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا میں ہونے والے مذاکرات کا مقصد ایران کے خلاف غیر قانونی پابندیوں کا خاتمہ ہے اور ان مذاکرات کا ایران کے دفاعی اور میزائل پروگرام سے کوئی تعلق نہیں۔
-
سعودی عرب نے 2006 سے اسلامی مزاحمت کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کے بھیانک اور جنگی جرائم سے پردہ فاش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب 2006 سے اسلامی مزاحمت کے خلاف جنگ میں امریکہ اور اسرائيل کی حمایت کررہا ہے۔
-
ایران کا افغانستان کے عوام کی مدد میں کسی بھی کوشش سے دریغ نہ کرنے کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے نئي دہلی میں روس کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران افغانستان کے عوام کی مدد میں کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرےگا۔
-
تہران میں نماز جمعہ حجۃ الاسلام صدیقی کی امامت میں منعقد ہوگی
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کل بروز جمعہ نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی کی امامت میں منعقد ہوگی۔
-
فیس بک سے معاشرے میں برائياں پھیل رہی ہیں
امریکہ میں 76 فیصد شہریوں کا کہنا ہے کہ فیس بک معاشرے کو خراب کر رہا ہے۔
-
امریکہ میں مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
امریکہ میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کے بعد مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
-
اسرائیل کے کسی بھی احمقانہ اقدام کی صورت میں اسے تباہ کردیں گے
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل ہمارے خلاف کوئی احمقانہ اقدام انجام دے گا تو ہم اسے تباہ کردیں گے۔
-
امریکہ اور چین کا ماحولیاتی تبدیلیوں کا مل کر مقابلہ کرنے پراتفاق
امریکہ اور چین نے ماحولیاتی تبدیلیوں کا مل کر مقابلہ کرنے پر اتفاق کیا ہے، ماحولیاتی آلودگی کے سب سے بڑے ذمہ داروں نے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
بھارت اور سری لنکا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 41 افراد ہلاک
بھارت اور سری لنکا میں ہونے والی شدید بارشوں کے نتیجے میں 41 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
العیساویہ پر صہیونیوں کا حملہ/ فلسطینیوں کے ساتھ جھڑپ
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجیوں نے العیساویہ سٹی پر حملہ کردیا جبکہ فلسطینی جوانوں کی طرف سے صہیونیوں کا مقابلہ جاری ہے۔
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل آج کھیلا جائےگا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل آج بروز جمعرات 11 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
-
یمنی فوج کے میزائل یونٹ نےسعودی عرب کے جنوبی علاقہ کو نشانہ بنایا
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی یمن پر بربریت اور جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کے میزائل یونٹ نےسعودی عرب کے جنوبی علاقہ پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
طالبان کا افغانستان میں داعش پر قابو پانے اور داعش کے 600 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعوی
افغانستان میں طالبان کے عبوری نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللّٰہ مجاہد نے افغانستان میں داعش دہشت گردوں پر قابو پانے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش کے 600 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔