7 اگست، 2022
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • اقتصادي
  • سماجي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • افغان طالبان نے ٹی وی ڈراموں میں اداکاراؤں کو دکھانے پر پابندی لگادی

    افغان طالبان نے ٹی وی ڈراموں میں اداکاراؤں کو دکھانے پر پابندی لگادی

    افغانستان میں طالبان نے ٹی وی ڈراموں میں اداکاراؤں کودکھانے پرپابندی عائد کردی ہے۔

    2021-11-22 10:20
  • چین کے دو بمبار طیاروں کی تائیوان کے اوپر پرواز

    چین کے دو بمبار طیاروں کی تائیوان کے اوپر پرواز

    تائیوان کی وزارتِ دفاع نے دعوٰی کیا کہ چین کے جوہری صلاحیت کے حامل دو ایچ 6 بمباروں طیاروں نے جنوبی تائیوان کے اوپر پرواز کی ہے۔

    2021-11-22 09:57
  • سعودی عرب نے معتمرین کو حجر اسود کو بوسہ دینے کی اجازت دیدی

    سعودی عرب نے معتمرین کو حجر اسود کو بوسہ دینے کی اجازت دیدی

    سعودی عرب نے کورونا وبا کے دوران معتمرین پر حجر اسود کو بوسہ دینے پر عائد پابندی کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

    2021-11-22 09:55
  • پاکستانی وزارت خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع کے دھمکی آمیز بیان کو مسترد کردیا

    پاکستانی وزارت خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع کے دھمکی آمیز بیان کو مسترد کردیا

    پاکستانی وزارت خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے دھمکی آمیز اور اشتعال انگیز بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔

    2021-11-22 09:52
  • شہید معماریان کی ماں کو شب عاشور شفا عطا ہوئی

    شہید معماریان کی ماں کو شب عاشور شفا عطا ہوئی

    اس ویڈیو میں شہید معماریان کی والدہ محترمہ کو شب عاشور میں شفا حاصل ہونے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔

    2021-11-21 20:01
  • مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہری کی فائرنگ سے ایک صہیونی ہلاک 4 زخمی

    مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہری کی فائرنگ سے ایک صہیونی ہلاک 4 زخمی

    مقبوضہ بیت المقدس میں ایک مسلح فلسطینی نے فائرنگ سے ایک صہیونی کو ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے جن میں 3 فوجی بھی شامل ہیں۔

    2021-11-21 19:54
  • دنیا کے مستضعفین نے بسیج و رضاکار فورس کے زیر سایہ کامیابی کا تجربہ حاصل کرلیا

    دنیا کے مستضعفین نے بسیج و رضاکار فورس کے زیر سایہ کامیابی کا تجربہ حاصل کرلیا

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہفتہ بسیج و رضاکار فورس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے مستضعفین نے بسیج و رضاکار فورس کے زیر سایہ استقامت اور کامیابی کا تجربہ حاصل کرلیا ہے۔

    2021-11-21 19:35
  • جلال آباد ایئرپورٹ اندرون اور بیرون ملک پروازوں کے لیے تیار

    جلال آباد ایئرپورٹ اندرون اور بیرون ملک پروازوں کے لیے تیار

    افغان حکام کے مطابق افغانستان کا جلال آباد ایئرپورٹ اندرون اور بیرون ملک پروازوں کے لیے تیار ہے، بہت جلد ایئرپورٹ پر پروازوں کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔

    2021-11-21 16:06
  • جموں و کشمیر میں لوگوں کو احتجاج کرنے کی بھی اجازت نہیں

    جموں و کشمیر میں لوگوں کو احتجاج کرنے کی بھی اجازت نہیں

    بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ کسانوں نے پُرامن احتجاج سے مودی حکومت کو متنازع زرعی قوانین منسوخ کرنے پر مجبور کیا لیکن بدقسمتی سے جموں و کشمیر میں لوگوں کو احتجاج کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔

    2021-11-21 16:03
  • صومالیہ کے معروف صحافی خودکش حملے میں ہلاک

    صومالیہ کے معروف صحافی خودکش حملے میں ہلاک

    صومالیہ کے معروف صحافی عبدالعزیز محمد ایک خودکش حملے میں ہلاک جب کہ نیشنل ٹی وی کے ڈائریکٹر نیوز اور ڈرائیور شدید زخمی ہوگئے۔

    2021-11-21 16:01
  • رہبر معظم انقلاب اسلامی کی " تنہا گریہ کن " کتاب پر تقریظ کی رونمائي

    رہبر معظم انقلاب اسلامی کی " تنہا گریہ کن " کتاب پر تقریظ کی رونمائي

    اکرم اسلامی کی کتاب " تنہا گریہ کن " پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تقریظ تحریر کی ہے جس کی آج وحدت ہال میں رونمائي کی گئي ۔

    2021-11-21 15:47
  • بھارتی وزیر دفاع کی پاکستان کو دھمکی

    بھارتی وزیر دفاع کی پاکستان کو دھمکی

    بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان میں فضائی حملے اور سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکی دی ہے۔

    2021-11-21 09:18
  • مسجد الحرام کی پہلی منزل طواف کرنے والوں کے لیے مختص

    مسجد الحرام کی پہلی منزل طواف کرنے والوں کے لیے مختص

    مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی پہلی منزل کو طواف کرنے والوں کے لیے مختص کردیا گيا ہے۔

    2021-11-21 09:10
  • حماس کا فلسطین کی حمایت میں بنیادی نقش ایفا کرنے پر ایران کا شکریہ

    حماس کا فلسطین کی حمایت میں بنیادی نقش ایفا کرنے پر ایران کا شکریہ

    فلسطینی تنظيم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسلامی مزاحمت کی حمایت کے سلسلے میں بنیادی نقش ایفا کرنے پر اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔

    2021-11-21 09:07
  • افغانستان میں 10 لاکھ بچوں کی جان کو خطرہ لاحق ہے

    افغانستان میں 10 لاکھ بچوں کی جان کو خطرہ لاحق ہے

    اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف نے افغانستان میں 10 لاکھ بچوں کی جان کے خطرے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

    2021-11-21 09:04
  • ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد

    ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد

    اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہان نے مشترکہ اجلاس میں ملکی اور غیر ملکی امور کے بارے میں صلاح و مشورہ اور تبادلہ خیال کیا۔

    2021-11-20 19:21
  • یمنی فورسز کا سعودی عرب کے اندر 14 ڈرونز کے ذریعہ بڑا حملہ/ حملے کا جواب حملے سے دیا جائےگا

    یمنی فورسز کا سعودی عرب کے اندر 14 ڈرونز کے ذریعہ بڑا حملہ/ حملے کا جواب حملے سے دیا جائےگا

    یمنی فوج کے ترجمان نے یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے اندر 14 ڈرونز کے ذریعہ بہت بڑے حملے کی خـبردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سعودی اور اماراتی دشمنوں کو حملے کا جواب حملے سے دیں گے۔

    2021-11-20 19:09
  • نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث اسکول اور یونیورسٹیاں  بند

    نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث اسکول اور یونیورسٹیاں بند

    ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی قابو سے باہرہوگئی۔ بھارتی حکام نے دارالحکومت میں اسکول اور یونیورسٹیاں تا اطلاع ثانوی بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

    2021-11-20 15:16
  • ایران کے نائب صدر کا دو وزیروں کو اصفہان کے زایندہ دریا میں پانی بحال کرنے کا حکم

    ایران کے نائب صدر کا دو وزیروں کو اصفہان کے زایندہ دریا میں پانی بحال کرنے کا حکم

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر جناب محمد مخبر نے کہا ہے کہ میں نے اصفہان کے زایندہ دریا اور اس کے آس پاس زراعتی علاقوں کا دورہ کیا ہے اور دو وزیروں کو زایندہ دریا میں پانی بحال کرنے کا خصوصی حکم دیدیا ہے۔

    2021-11-20 15:05
  • ہالینڈ میں مظاہرین پر پولیس نے گولیاں چلادیں/ متعدد افراد زخمی

    ہالینڈ میں مظاہرین پر پولیس نے گولیاں چلادیں/ متعدد افراد زخمی

    ہالینڈ کے شہر روٹرڈم میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے گولیاں چلادیں، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

    2021-11-20 14:55
  • سابق امام کعبہ کی سعودی اشتہاری فلم میں اداکاری/ عوام کی شدید تنقید

    سابق امام کعبہ کی سعودی اشتہاری فلم میں اداکاری/ عوام کی شدید تنقید

    سابق امام کعبہ الشیخ عادل بن سالم بن سعید الکلبانی نے سعودی عرب میں منعقد ہونے والے تفریحی میلے ریاض سیزن 2021 " کومبیٹ فیلڈ" زون کی پروموشن کے لیے بننے والی اشتہاری فلم میں ادا کاری کی ہے جس پر عرب عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

    2021-11-20 14:44
  • ایران کی فلسطینی تنظیم حماس کے خلاف برطانوی اقدام کی مذمت

    ایران کی فلسطینی تنظیم حماس کے خلاف برطانوی اقدام کی مذمت

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے فلسطینی تنظیم حماس کو دہشت گردی کی فہرست میں قراردینے کے برطانوی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

    2021-11-20 11:08
  • گذشتہ ہفتہ کی منتخب تصویریں

    گذشتہ ہفتہ کی منتخب تصویریں

    اس تصویری رپورٹ میں گذشتہ ہفتہ کی منتخب تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔

    2021-11-20 10:29
  • روس کے دو بمبار طیاروں کی امریکی ریاست  الاسکا کے قریب پرواز

    روس کے دو بمبار طیاروں کی امریکی ریاست الاسکا کے قریب پرواز

    روسی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روسی ٹی یو 95 اسٹریٹیجک بمبار طیاروں نے امریکی ریاست الاسکا کے قریب غیر جانبدار پانیوں اور بین الاقوامی سمندری حدود میں 10 گھنٹے طے شدہ پرواز کی ہے۔

    2021-11-20 10:23
  • پاکستان اور چین اپنی آنے والی نسلوں تک بھی متحد رہیں گے

    پاکستان اور چین اپنی آنے والی نسلوں تک بھی متحد رہیں گے

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے چین کے تجارتی وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان اور چین اپنی آنے والی نسلوں تک بھی متحد رہیں گے۔

    2021-11-20 10:16
  • یمنی عوام کا سعودی عرب کے جنگی, مجرمانہ اور بھیانک جرائم کے خلاف مظاہرہ

    یمنی عوام کا سعودی عرب کے جنگی, مجرمانہ اور بھیانک جرائم کے خلاف مظاہرہ

    یمن کے صوبہ الحدیدہ میں یمنی عوام نے سعودی عرب کے جنگی ، مجرمانہ اور بھیانک جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

    2021-11-20 10:04
  • طالبان کےعبوری نائب وزیر اعظم سے جرمنی اور ہالینڈ کے سفیروں کی ملاقات

    طالبان کےعبوری نائب وزیر اعظم سے جرمنی اور ہالینڈ کے سفیروں کی ملاقات

    افغانستان میں طالبان کے عبوری نائب وزیر اعظم ملا عبد الغنی برادر اور وزیر خارجہ امیر خان ملا متقی سے جرمنی اور ہالینڈ کے سفیروں نےعلیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔

    2021-11-19 21:20
  • ہاتھی اور مگرمچھ  میں لڑائی

    ہاتھی اور مگرمچھ میں لڑائی

    اس ویڈیو میں ہاتھی اور مگر مچھ کے درمیان لڑائی کا منظر پیش کیا جاتا ہے ۔ مگر مچھر ہاتھی کے بچوں کو شکار کرنا چاہتا ہے جو ہاتھی کے حملے میں ہلاک ہوگیا۔

    2021-11-19 16:30
  • امریکہ اور تین یورپی ممالک کی منہ زوری اور ایٹمی ایجنسی کے بہانوں پر توجہ نہیں دینی چاہیے

    امریکہ اور تین یورپی ممالک کی منہ زوری اور ایٹمی ایجنسی کے بہانوں پر توجہ نہیں دینی چاہیے

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ایٹمی مذاکرات کی طرف اشارہ ہوئے کہا ہے کہ ہمارے مذاکرات کاروں کوامریکہ اور تین یورپی ممالک کی منہ زوری اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بہانوں پر توجہ نہیں دینی چاہیے۔

    2021-11-19 14:54
  • صدرابراہیم رئی کی موجودگی میں زنجان کی صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد

    صدرابراہیم رئی کی موجودگی میں زنجان کی صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کی موجودگي میں صوبہ زنجان کی صوبائی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔

    2021-11-19 14:32
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • اگلا

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • مہر نیوز

  • محرم2022ء

  • غاصب اسرائیلی

  • ایران

  • امام حسین علیہ السلام

  • غزہ پر حملہ

  • عزاداری

  • اسرائیل

  • رہبر معظم

  • تہران

  • عمران خان

  • پاکستان

  • مجلس عزا

  • شہید

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio