11 اگست، 2022
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • ثقافتي
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • اسرائيل کا مغربی کنارے میں مزید غیرقانونی بستیاں تعمیر کرنے کا اعلان

    اسرائيل کا مغربی کنارے میں مزید غیرقانونی بستیاں تعمیر کرنے کا اعلان

    اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کے اطراف میں نئی غیرقانونی یہودی بستیوں کے لئے 6 ہزارنئے گھرتعمیرکرنے کی منظوری دیدی ہے۔

    2021-11-25 10:29
  • فرانس سے برطانیہ جانے والے تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ/ 27 افراد ہلاک

    فرانس سے برطانیہ جانے والے تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ/ 27 افراد ہلاک

    فرانس سے برطانیہ جانے کی کوشش کے دوران تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 26 تارکین وطن کو بچا لیا گیا ہے۔

    2021-11-25 10:14
  • کشمیرمیں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے مزید3 افراد جاں بحق

    کشمیرمیں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے مزید3 افراد جاں بحق

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے سرینگر میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید تین افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

    2021-11-25 10:02
  • پاکستان بھر میں پیٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال / عوام کو مشکلات کا سامنا

    پاکستان بھر میں پیٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال / عوام کو مشکلات کا سامنا

    پاکستان بھر میں پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن نے اپنے منافع میں اضافے کے لیے آج ہڑتال کا آغاز کردیا ہے۔پیٹرول پمپ مالکان نے آج صبح 6 بجے سے ملک بھر میں پیٹرول پمپ بند کردیئے ہیں۔

    2021-11-25 09:49
  • ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی ترکمنستان کا دورہ کریں گے

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی ترکمنستان کا دورہ کریں گے

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی علاقائی اقتصادی تنظيم اکو کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکمنستان کا دورہ کریں گے۔

    2021-11-24 18:47
  • آمل میں دو گاڑیوں میں تصادم

    آمل میں دو گاڑیوں میں تصادم

    آمل میں دوگاڑیوں میں تصادم ہوا ہے خوش قسمتی سے اس تصادم میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

    2021-11-24 18:08
  • امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے دوبارہ شروع ہوں گے

    امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے دوبارہ شروع ہوں گے

    افغانستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے دوبارہ شروع ہوں گے۔ قطر مذاکرات کی میزبانی کرےگا۔

    2021-11-24 13:55
  • صوبہ خراسان شمالی میں رضاکار فورس کے اقتدارپر مبنی تقریب منعقد

    صوبہ خراسان شمالی میں رضاکار فورس کے اقتدارپر مبنی تقریب منعقد

    ہفتہ بسیج کی مناسبت سے صوبہ خراسان شمالی میں عوام کے مختلف طبقات کی موجودگی میں رضاکار فورس کے اقتدارپر مبنی تقریب منعقد ہوئی۔

    2021-11-24 13:50
  • سید حسن نصر اللہ قوم سے خطاب کریں گے

    سید حسن نصر اللہ قوم سے خطاب کریں گے

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ لبنان کی تازہ ترین صورتحال اور علاقائامور کے بارے میں قوم سے خطاب کریں گے۔

    2021-11-24 13:17
  • رضاکار فورس ملک کے تمام مسائل اور مشکلات کے حل میں موثر کردار ادا کرسکتی ہے

    رضاکار فورس ملک کے تمام مسائل اور مشکلات کے حل میں موثر کردار ادا کرسکتی ہے

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ بسیج کی مناسبت سے اپنے پیغام میں فرمایا: اور بسیج اور رضاکار فورس ملک کے تمام مسائل اور مشکلات کے حل میں موثر کردار ادا کرسکتی ہے۔

    2021-11-24 13:04
  • ترکی کے صدر اردوغان کے خلاف انقرہ اور استنبول میں احتجاجی مظاہرے

    ترکی کے صدر اردوغان کے خلاف انقرہ اور استنبول میں احتجاجی مظاہرے

    ترکی کی کرنسی لیرکی ڈالر کے مقابلے میں شدید کمی کے بعد ترکی کے صدر اردوغان کے خلاف عوامی مظاہرے شروع ہو گئےہیں ۔ ترکی کے شہرانقرہ اور استنبول میں عوام نے اردوغان کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے استعفی کا مطالبہ کیا ہے ۔

    2021-11-24 11:13
  • پشاور میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    پشاور میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    پاکستان کے شہر پشاورمیں پولیس اور مسلح دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

    2021-11-24 10:33
  • افغانستان میں لاکھوں افراد کی زندگیاں خطرے میں ہیں

    افغانستان میں لاکھوں افراد کی زندگیاں خطرے میں ہیں

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے ایک بیان میں افغانستان کی صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں لاکھوں افراد کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔

    2021-11-24 10:20
  • پاکستانی سپریم کورٹ کا آج دوپہر تک نسلہ ٹاور گرانے کا حکم

    پاکستانی سپریم کورٹ کا آج دوپہر تک نسلہ ٹاور گرانے کا حکم

    پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کیس کی سماعت کی اور نشلہ ٹاور کو آج دوپہر تک گرانے کا حکم دیدیا۔

    2021-11-24 09:52
  • کابل میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں دو طالبان زخمی

    کابل میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں دو طالبان زخمی

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں دو طالبان زخمی ہوگئے ہیں۔

    2021-11-23 20:53
  • بین الاقوامی جوہری ادارے کے ڈائریکٹر کی محمد اسلامی سے ملاقات

    بین الاقوامی جوہری ادارے کے ڈائریکٹر کی محمد اسلامی سے ملاقات

    بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر ریفائل گروسی نے تہران میں آج ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

    2021-11-23 20:37
  • بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کو امریکہ کے سیاسی دباؤ سے دور رکھنا چاہیے

    بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کو امریکہ کے سیاسی دباؤ سے دور رکھنا چاہیے

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ گروسی سے ملاقات میں تاکید کرتے ہوئےکہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کو کسی کے سیاسی دباؤ میں نہیں آنا چاہیے۔

    2021-11-23 20:09
  • پاکستانی حکومت نے دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے 100 قیدیوں کو رہا کردیا

    پاکستانی حکومت نے دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے 100 قیدیوں کو رہا کردیا

    پاکستانی حکومت نے تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے سیز فائر کے اعلان کے بعد 100 سے زائد دہشت گرد قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔

    2021-11-23 19:51
  • شہید "ابو شخیدم" کی شہادت پسندانہ کارروائی مزاحمتی تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے

    شہید "ابو شخیدم" کی شہادت پسندانہ کارروائی مزاحمتی تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے

    فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں شہید "ابو شخیدم" کی شہادت پسندانہ کارروائی مزاحمتی تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے ۔

    2021-11-23 11:48
  • گروسی، امریکی فرمان پر چلتے ہیں/ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کو سیاسی رفتار سے پرہیز کرنا چاہیے

    گروسی، امریکی فرمان پر چلتے ہیں/ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کو سیاسی رفتار سے پرہیز کرنا چاہیے

    بین الاقوامی امور کے ماہر نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے دورہ تہران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی ڈور امریکہ کے ہاتھ میں ہے اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر امریکی فرمان پر چلتے ہیں۔

    2021-11-23 11:44
  • تبریز کے مدارس میں طلباء کی حاضری کا آغاز

    تبریز کے مدارس میں طلباء کی حاضری کا آغاز

    اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر تبریز میں پرائمری اور مڈل اسکولوں میں طلباء کی حاضری کا آغاز ہوگیا ہے۔

    2021-11-23 10:53
  • بین الاقوامی جوہری ادارے کے ڈائریکٹر کی ایران کے جوہری ادارے کے ڈائریکٹر سے ملاقات

    بین الاقوامی جوہری ادارے کے ڈائریکٹر کی ایران کے جوہری ادارے کے ڈائریکٹر سے ملاقات

    بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر ریفائل گروسی کل رات ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ،جہاں اس نے آج ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

    2021-11-23 10:31
  • سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی صنعاء پر شدید بمباری

    سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی صنعاء پر شدید بمباری

    سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

    2021-11-23 10:18
  • فلسطین کی حمایت پر مبنی امیر عبداللہیان کی پوسٹ حذف کرنے پر شدید تنقید

    فلسطین کی حمایت پر مبنی امیر عبداللہیان کی پوسٹ حذف کرنے پر شدید تنقید

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے فلسطین کی حمایت میں ایرانی وزير خارجہ کی پوسٹ کو انسٹا گرام کی طرف سے حذف کرنے پر شدید تنقید کی ہے۔

    2021-11-23 08:35
  • بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر تہران پہنچ گئے

    بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر تہران پہنچ گئے

    بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر ریفائل گروسی ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں ، جہاں ایران کے جوہری ادارے کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے امام خمینی (رہ) ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کیا۔

    2021-11-22 21:58
  • امیرعبداللہیان کے ساتھ آذربائیجان کے نائب وزير اعظم کی ملاقات

    امیرعبداللہیان کے ساتھ آذربائیجان کے نائب وزير اعظم کی ملاقات

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ آذربائيجان کے نائب وزير اعظم نے ملاقات اور گفتگو کی

    2021-11-22 18:59
  • ہفتہ بسیج کی مناسبت سے قومی رضاکار فورس کا ساتواں اجلاس

    ہفتہ بسیج کی مناسبت سے قومی رضاکار فورس کا ساتواں اجلاس

    ہفتہ بسیج کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی موجودگی میں طلباء کی قومی رضاکار فورس کا ساتوں اجلاس منعقد ہوا۔

    2021-11-22 14:06
  • چین کا آسیان کے رکن ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے پر آمادگی کا اظہار

    چین کا آسیان کے رکن ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے پر آمادگی کا اظہار

    چینی صدر نے جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے سربراہی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں مداخلت کو کم کرنے کے لیے آسیان کے رکن ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔

    2021-11-22 14:01
  • افغانستان کا مالیاتی اور بینکی  نظام تباہی کے قریب پہنچ گيا ہے

    افغانستان کا مالیاتی اور بینکی نظام تباہی کے قریب پہنچ گيا ہے

    اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان کا مالیاتی اور بینکی نظام تباہی کے قریب پہنچ گيا ہے۔ افغان بینکوں کو سہارا دینے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، افغانستان میں مالیاتی نظام کی تباہی کے معاشی سماجی اثرات خطرناک ہونگے۔

    2021-11-22 13:59
  • ویانا مذاکرات میں ایران کی توجہ پابندیوں کے خاتمہ پر مرکوز ہوگي

    ویانا مذاکرات میں ایران کی توجہ پابندیوں کے خاتمہ پر مرکوز ہوگي

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان خطیب زادہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں ایران کی توجہ پابندیوں کے خاتمہ پر مرکوز ہوگی ۔

    2021-11-22 13:42
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • اگلا

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • مہر نیوز

  • محرم2022ء

  • غزہ پر حملہ

  • ایران

  • پاکستان

  • غاصب اسرائیلی

  • امام حسین علیہ السلام

  • اسرائیل

  • عزاداری

  • جلوس عزا

  • یوم عاشور

  • عاشورا

  • ایرانی

  • تہران

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio