-
ایران کا افغانستان میں مشترکہ، جامع اور ہمہ گیر حکومت کی تشکیل کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ترکمنستان میں اقتصادی تنظیم اکو کے سربراہی اجلاس کے ضمن ميں پاکستان کے صدرعارف علوی سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران ، افغانستان میں مشترکہ، جامع اور ہمہ گیر حکومت کی تشکیل کی حمایت کرتا ہے۔
-
مہر کی رپورٹ :
اقتصادی تعاون تنظیم اکو کو ابتدائی طور پر ایران ، پاکستان اور ترکی نے تشکیل دیا
اقتصادی تعاون تنظیم اکو ایک اہم علاقائی اقتصادی تنظیم ہے جسے 1985 میں تین ممالک ایران ، پاکستان اور ترکی نے تشکیل دیا تھا آج اس تنظیم میں دس علاقائي ممالک شامل ہیں۔
-
جاپان کے وزیر اعظم کی ٹینک پر سواری
جاپان کے وزیر اعظم کیشیدا نے ٹینک پر سوار ہو کر دفاعی سازو سامان کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اعلی وفد کے ہمراہ ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد پہنچ گئے ہیں جہاں عشق آباد ایئر پورٹ پر ترکمنستان کے صدر قربان قلی بردی محمد اوف نے ان کا شاندار استقبال کیا ۔
-
صدر سید ابراہیم رئیسی تہران سے عشق آباد روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اعلی وفد کے ہمراہ ترکمنستان میں اقتصادی تعاون تنظیم اکو کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے عشق آباد روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس قوہ مقننہ کے سربراہ کی میزبانی میں منعقد ہوا۔
-
باقری کنی اعلی وفد کے ہمراہ ویانا پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار اور نائب وزير خارجہ علی باقری کنی اعلی وفد کے ہمراہ ویانا پہنچ گئے ہیں۔
-
عالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کی نئی قسم پر تشویش کا اظہار
عالمی ادارہ صحت نے جنوبی افریقہ میں دریافت ہونے والے کورونا وائرس کی نئی قسم کو باعث تشویش قرار دے دیا ہے۔
-
گذشتہ ہفتہ کی منتخب تصویریں
اس رپورٹ میں گذشتہ ہفتہ کی منتخب تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
-
اکو کے ساتھ تعاون ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے اقتصادی ڈپلومیسی کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اکو تنظیم کے ساتھ تعاون ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صنعاء پر شدید بمباری
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پرآج صبح شدید بمباری کی ہے۔
-
خام تیل کی قیمت گزشتہ ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد کی نمایاں کمی آئی ہے جس کے بعد خام تیل کی قیمت گزشتہ ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
-
میکسیکومیں بس حادثے میں 19افراد ہلاک
میکسیکومیں بس حادثے میں 19افراد ہلاک اور30سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان شہریوں کی فوری امداد کو یقینی بنانے پر تاکید
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان شہریوں کی فوری امداد کو یقینی بنایا جائے۔
-
جب تک لبنان ،اسرائیل کے خطرے کی زد میں ہے، تب تک ہم جنگ کے مرکز میں ہیں
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے خطاب کے آغاز میں لبنان کے یوم استقلال کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے لبنان کے استقلال ، آزادی اور اس کی حاکمیت کے تحفظ پر تاکید کی۔
-
تہران میں نماز جمعہ میں طبی پروٹوکول کی رعایت سے مؤمنین کی بھر پور شرکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد حسن ابو ترابی فرد کی امامت میں منعقد ہوئی۔
-
افغانستان کی صورتحال پر چين، روس اور بھارت کے وزراء خارجہ کی آن لائن گفتگو
افغانستان کی صورتحال پر چین ، روس اور بھارت کے وزرائے خارجہ کی ورچوئل گفتگو میں افغانستان میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال اور منشیات کی اسمگلنگ کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہارکیا گیا۔
-
قم میں شہید فخری زادہ کی پہلی برسی کی مناسبت سے تقریب منعقد
قم میں حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے شبستان امام خمینی (رح) میں شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی پہلی برسی کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی، جس میں حرم مطہر کے زائرین ، مجاورین اور شہید کے اہلخانہ نے شرکت کی۔
-
افغانستان میں افغان ہزارہ برادری کے عمائدین کا ایک بار پھرطالبان کی حمایت کا اعلان
افغانستان میں افغان ہزارہ برادری کے ایک ہزار سے زائد عمائدین نے طالبان حکمرانوں کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ مغربی حمایت یافتہ حکومتوں کا " تاریک دور" اسلام پسندوں کی واپسی کے ساتھ ختم ہو گیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات کے موقع پر ایران اور تین یورپی ممالک کے اقدامات کا موازنہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات کے موقع پر ایران ، تین یورپی ممالک اور امریکہ کے اقدامات کا موازنہ کیا ہے۔
-
روس میں کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے 52 افراد ہلاک
روس کے علاقہ سائبیریا میں کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے 52 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
بھارتی ریاست راجستھان کی دلہن نے جہیز کے 75 لاکھ روپے عطیہ کردیئے
بھارت میں دلہن نے اپنے جہیز کے لیے مختص 75 لاکھ بھارتی روپے کی رقم لڑکیوں کے ہاسٹل کی تعمیر کے لیے عطیہ کردی۔
-
بنگلہ دیش میانمار اوربھارت کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
بنگلہ دیش، بھارت اور میانمار کے سرحدی علاقوں میں 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ کا دشمن کےعزائم کو حکمت عملی کے ذریعہ ناکام بنانے کا عزم
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے اور پاکستان ، دشمن کےعزائم کو حکمت عملی کے ذریعہ ناکام بنانے کا پختہ عزم رکھتا ہے۔
-
شانگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزراء اعظم کا آن لائن اجلاس
شانگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزراء اعظم کا بیسواں اجلاس آن لائن منعقد ہوا ، اس اجلاس میں ایران کے نائب صدر محمد مخـبر اور وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے شرکت کی۔
-
پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین 1 اے کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 1 اے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
کابل کے شمال میں بم دھماکہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شمال میں بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
ترکی میں لیر کی قدر کم ہونے کے بعد عوامی احتجاج
ترکی کی کرنسی لیر کی ڈالر کے مقابلے میں قدرکم ہونے کے بعد ترک عوام نے صدر اردوغان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
رضاکار فورس کے سربراہ نے بسیجیوں کے نام رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی کی
بسیج اور رضاکار فورس کے سربراہ جنرل سلیمانی نے ہفتہ بسیج کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے بسیج کے نام اہم پیغام کو سراہا اورقدردانی کی۔
-
پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان
پاکستان پی سی بی نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔