19 اگست، 2022
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • ثقافتي
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • ویانا کے کوبرگ ہوٹل میں "علی باقری کنی "  اور "اینریک مورا" کی ملاقات

    ویانا کے کوبرگ ہوٹل میں "علی باقری کنی " اور "اینریک مورا" کی ملاقات

    آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات "علی باقری کنی " اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ "اینریک مورا" کے درمیان کوبرگ ہوٹل میں ملاقات اور گفتگو ہوئی۔

    2021-11-30 20:17
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کل رات  ٹی وی پرعوام سے خطاب کریں گے

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کل رات ٹی وی پرعوام سے خطاب کریں گے

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف یوم پارلیمنٹ کی مناسبت سے کل رات ٹی وی پر ایرانی عوام سے خطاب کریں گے۔

    2021-11-30 19:17
  • پاکستانی وزیر اعظم نے وزراء کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

    پاکستانی وزیر اعظم نے وزراء کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو حکم دیا ہے کہ کوئی بھی وزیر ملک سے باہر نہ جائے۔

    2021-11-30 17:07
  • یمنی فوج کی مآرب کے جنوب میں پیشقدمی جاری/ سعودی عرب کے کرائے کے فوجی فرار

    یمنی فوج کی مآرب کے جنوب میں پیشقدمی جاری/ سعودی عرب کے کرائے کے فوجی فرار

    یمنی فوج کی صوبہ مآرب کے جنوب میں سعودی عرب اور منصور ہادی کے کرائے کے فوجیوں کے خلاف پیشقدمی جاری ہے مآرب کے جنوب سے سعودی عرب کے کرائے کے فوجی فرار ہوگئے ہیں۔

    2021-11-30 14:22
  • جنرل شہید ناصری اور خراسان جنوبی کے مجاہدین کی یاد میں تقریب منعقد

    جنرل شہید ناصری اور خراسان جنوبی کے مجاہدین کی یاد میں تقریب منعقد

    ایرانی وزیر داخلہ احمد وحیدی کی موجودگی میں بیرجند کے حسینیہ جماران میں جنرل شہید محمد ناصر ناصری اور خراسان جنوبی کے مجاہدین کی یاد میں شاندار تقریب منعقد ہوئی ۔

    2021-11-30 14:18
  • ورلڈ بینک کا افغانستان کے منجمد فنڈز میں سے 50 کروڑ ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ

    ورلڈ بینک کا افغانستان کے منجمد فنڈز میں سے 50 کروڑ ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ

    ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ وہ امریکہ اور اقوام متحدہ کی تجویز کو عملی شکل دینے کے لیے افغانستان کے منجمد فنڈز میں سے 50 کروڑ ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    2021-11-30 14:14
  • امریکہ کا آسٹریلیا اورگوام میں فوجی اڈے بنانے کا اعلان

    امریکہ کا آسٹریلیا اورگوام میں فوجی اڈے بنانے کا اعلان

    امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے آسٹریلیا اورگوام میں فوجی اڈے بنانے کا اعلان کیا ہے۔

    2021-11-30 14:09
  • مراکش میں اسرائیل کے خلاف مظاہرہ

    مراکش میں اسرائیل کے خلاف مظاہرہ

    اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے مخالفین نے آج مراکش کے دارالحکومت میں اسرائیل کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ کیا ہے۔

    2021-11-30 14:04
  • ترک صدر اردوغان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کا اعلان

    ترک صدر اردوغان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کا اعلان

    ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ترکی اسرائیل اور مصر کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی تعلقات کو بہتر کرنے کا خواہاں ہیں۔

    2021-11-30 10:21
  • طالبان حکومت نے بدھا مجسموں کی جگہ کو سیاحت کے لئے کھول دیا

    طالبان حکومت نے بدھا مجسموں کی جگہ کو سیاحت کے لئے کھول دیا

    افغانستان میں طالبان حکومت نے بامیان کے مشہور بدھا مجسموں کی جگہ اور قدیم یاد گاروں کو سیاحت کے لئے کھول دیا ہے۔

    2021-11-30 10:14
  • پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

    2021-11-30 10:05
  • ایران ایک اچھے معاہدے تک پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے

    ایران ایک اچھے معاہدے تک پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیانن نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ساتھ ٹیلیفون پرگفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایک اچھے معاہدے تک پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے۔

    2021-11-30 09:58
  • امیر عبداللہیان سے روس کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

    امیر عبداللہیان سے روس کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ روس کے نائب وزير خارجہ میخائیل بوگدانوف نے ملاقات اور گفتگو کی۔

    2021-11-29 19:13
  • روس کا جدید کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    روس کا جدید کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    روس نے جدید سِرکون ہائپر سونک کروز میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے۔

    2021-11-29 19:06
  • ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات کا آغاز

    ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات کا آغاز

    ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران اور گروپ 1+4 کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے ۔ ایرانی وفد کی قیادت اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی کررہے ہیں۔

    2021-11-29 19:01
  • کرمانشاہ میں محفل انس با قرآن منعقد

    کرمانشاہ میں محفل انس با قرآن منعقد

    ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں محفل انس باقرآن منعقد ہوئی جس میں مؤمنین نے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ بھر پور شرکت کی۔

    2021-11-29 18:37
  • افغان طالبان کی سابق سرکاری حکام اور سیاستدانوں کو ملک میں واپسی کی پیشکش

    افغان طالبان کی سابق سرکاری حکام اور سیاستدانوں کو ملک میں واپسی کی پیشکش

    افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے سابق سرکاری حکام اور سیاستدانوں کو ملک میں واپسی کی پیشکش کی ہے۔

    2021-11-29 18:16
  • بعض یورپی ممالک ویانا مذاکرات کو طول دینے کی کوشش کررہے ہیں

    بعض یورپی ممالک ویانا مذاکرات کو طول دینے کی کوشش کررہے ہیں

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض یورپی ممالک ویانا مذاکرات کو طول دینے کی کوشش کررہے ہیں۔

    2021-11-29 13:58
  • جنوبی افریقہ کے صدر نے اپنے ملک کے خلاف پابندیوں کو غیر منصفانہ قراردیدیا

    جنوبی افریقہ کے صدر نے اپنے ملک کے خلاف پابندیوں کو غیر منصفانہ قراردیدیا

    جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے اومی کرون ویرئینٹ کے سامنے آنے پر ملک پر عائد سفری پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پابندیوں کو غیرمنصفانہ قرار دے دیا ہے۔

    2021-11-29 11:28
  • ترکی میں طبی بحران /  ہزاروں ڈاکٹروں نے استعفیٰ دیدیا

    ترکی میں طبی بحران / ہزاروں ڈاکٹروں نے استعفیٰ دیدیا

    ترکی میں ہزاروں ڈاکٹرز نے استعفیٰ دیدیا ہے جس کے باعث ترکی کو ادویات کی قلت کے بعد اب ڈاکٹروں کے بحران کا بھی سامنا ہے۔

    2021-11-29 11:18
  • ایران پختہ عزم اور سنجیدگی کے ساتھ ویانا مذاکرات میں حاضر ہوا ہے

    ایران پختہ عزم اور سنجیدگی کے ساتھ ویانا مذاکرات میں حاضر ہوا ہے

    اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار اور نائب وزير خارجہ علی باقری کنی نے کہا ہے کہ ایران پختہ عزم اور سنجیدگی کے ساتھ ویانا مذاکرات میں حاضرہوا ہے۔

    2021-11-29 09:30
  • امریکہ کا روس کے 27 سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

    امریکہ کا روس کے 27 سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

    امریکہ نے روس کے 27 سفارت کاروں کے ویزوں میں توسیع سے انکار کرتے ہوئے 30 جنوری تک ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔

    2021-11-29 09:25
  • ایرانی بحریہ کا رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) سےتجدید عہد

    ایرانی بحریہ کا رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) سےتجدید عہد

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے یوم بحریہ کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں حاضر ہوکر تجدید عہد کیا اور بانی انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

    2021-11-28 19:21
  • ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ازبکستان کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے

    ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ازبکستان کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ترکمنستان میں اقتصادی تعاون تنظیم اکو کے سربراہی اجلاس کے ضمن ميں ازبکستان کے صدر سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ازبکستان کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔

    2021-11-28 19:10
  • بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

    بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

    بھارت کے شہرکانپور میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری سیریز کا پہلا میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔

    2021-11-28 18:59
  • امیر عبداللہیان کی اقتصادی تعاون تنظیم اکو کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

    امیر عبداللہیان کی اقتصادی تعاون تنظیم اکو کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ترکمنستان میں اقتصادی تعاون تنظیم اکو کے پندرہویں سربراہی اجلاس کے ضمن ميں اس تنظیم کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی۔

    2021-11-28 18:44
  • سوڈان اور ایتھوپیا کی سرحد پر فوجی جھڑپ/ سوڈان کے 6 فوجی ہلاک

    سوڈان اور ایتھوپیا کی سرحد پر فوجی جھڑپ/ سوڈان کے 6 فوجی ہلاک

    سوڈان اور ایتھوپیا کی متنازع سرحد پر دونوں ممالک کی افواج کے درمیان مسلح جھڑپ میں سوڈان کے 6 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

    2021-11-28 14:53
  • ایرانی صدر کی بین الاقوامی تعلقات میں اکو تنظیم کی پوزیشن کو مضبوط و مستحکم بنانے پر تاکید

    ایرانی صدر کی بین الاقوامی تعلقات میں اکو تنظیم کی پوزیشن کو مضبوط و مستحکم بنانے پر تاکید

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ترکمنستان میں اقتصادی تعاون تنظیم اکو کے پندرہویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بین الاقوامی تعلقات میں اکو تنظیم کی پوزیشن کو بڑھانے اور مضبوط بنانے پر تاکید کی ہے۔

    2021-11-28 14:44
  • شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں 2 اہلکار ہلاک

    شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں 2 اہلکار ہلاک

    پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے ملٹری پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔

    2021-11-28 10:41
  • سعودی عرب میں عام نمازیوں کوخانہ کعبہ کا طواف کرنے کی اجازت

    سعودی عرب میں عام نمازیوں کوخانہ کعبہ کا طواف کرنے کی اجازت

    سعودی عرب نے معتمرین کے ساتھ ساتھ عام نمازیوں کو بھی خانہ کعبہ کا طواف کرنے کی اجازت دیدی ہے۔

    2021-11-28 10:34
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • اگلا

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • مہر نیوز

  • محرم2022ء

  • پاکستان

  • ایران

  • امریکہ

  • سیلاب

  • عمران خان

  • یوم آزادی

  • امام حسین علیہ السلام

  • کراچی

  • مذاکرات

  • اربعین

  • زائرین

  • سپاہ پاسداران انقلاب

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio