29 جون، 2022
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • اقتصادي
  • سماجي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • بنگلہ دیش کے ایک مندر میں قرآن کی بے حرمتی پر ملک گیر احتجاجی مظاہرے

    بنگلہ دیش کے ایک مندر میں قرآن کی بے حرمتی پر ملک گیر احتجاجی مظاہرے

    بنگلہ دیش کے ایک مندر میں قرآن کی بے حرمتی پر ملک گیر احتجاجی مظاہرے کیے گئے مظاہروں کے دوران ایک مندر کو گرادیا گیا جبکہ 2 ہندوؤں کو ہلاک کردیا گیا۔

    2021-10-18 19:35
  • ایران اور ونزوئلا کے وزراء  خارجہ کی ملاقات

    ایران اور ونزوئلا کے وزراء خارجہ کی ملاقات

    اسلامی جمہوریہ ایران اور ونزوئلا کے وزراء خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال اور مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا ۔

    2021-10-18 19:20
  • تہران میں ایرانی صدر کی موجودگی میں  کل 35 ویں عالمی وحدت کانفرنس منعقد ہوگي

    تہران میں ایرانی صدر کی موجودگی میں کل 35 ویں عالمی وحدت کانفرنس منعقد ہوگي

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں کل 35 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس منعقد ہوگی۔ جس میں دنیائے اسلام کے 52 ممالک کے علماء اور دانشور شرکت کریں گے۔

    2021-10-18 14:57
  • برسلز میں یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات جاری/ سعودی وفد کے دورہ تہران کی خبر غیر مصدقہ

    برسلز میں یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات جاری/ سعودی وفد کے دورہ تہران کی خبر غیر مصدقہ

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے وفد کے دورہ تہران کی خبر کو غیر مصدقہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ برسلز میں ایران اور یورپی ممالک کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔

    2021-10-18 13:17
  • پاکستانی وزیر اعظم نے معیشت اور مہنگائی سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

    پاکستانی وزیر اعظم نے معیشت اور مہنگائی سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک میں معیشت اور مہنگائی کے بارے میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔

    2021-10-18 12:49
  • ونزوئلا کے وزیر خارجہ کی امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات

    ونزوئلا کے وزیر خارجہ کی امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات

    ونزوئلا کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

    2021-10-18 11:53
  • پاکستان کے شہر لاہور میں جھگڑے کے دوران 3 سگے بھائی ہلاک

    پاکستان کے شہر لاہور میں جھگڑے کے دوران 3 سگے بھائی ہلاک

    پاکستان کے شہر لاہور کے شاہدرہ علاقے میں جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 3 سگے بھائی اور ایک راہ گیر ہلاک ہوگئے۔

    2021-10-18 11:47
  • ایران کا افغانستان میں  پائدار امن و صلح کے قیام کے لئے ہمہ گیر تعاون پر آمادگی کا اظہار

    ایران کا افغانستان میں پائدار امن و صلح کے قیام کے لئے ہمہ گیر تعاون پر آمادگی کا اظہار

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کاظمی قمی کو افغانستان میں اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کرنے کے بعد اعلان کیا ہے کہ ایران ، افغانستان میں پائدار امن و صلح کے قیام کے لئے ہمہ گیر تعاون فراہم کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

    2021-10-18 09:40
  • پاکستان میں غربت میں اضافہ / بےروزگار افراد کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہوگئی

    پاکستان میں غربت میں اضافہ / بےروزگار افراد کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہوگئی

    دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی وجہ سے غربت کے خاتمہ کے لیے کی جانے والی کوششوں کو نقصان پہنچا ہے جس کے نتیجے میں غربت اور بے روزگاری میں مزید اضآفہ ہوگيا ہے۔

    2021-10-18 09:26
  • بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں سے 25 افراد ہلاک

    بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں سے 25 افراد ہلاک

    بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے اب تک تک 25 افراد کے ہلاک ہوگئے ہیں۔

    2021-10-18 09:22
  • کاظمی قمی افغانستان کے امور میں ایرانی صدر کے خصوصی نمائندے مقرر

    کاظمی قمی افغانستان کے امور میں ایرانی صدر کے خصوصی نمائندے مقرر

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک حکم میں کاظمی قمی کو افغانستان کے امور میں اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کیا ہے۔

    2021-10-17 21:21
  • عمران خان کی حکومت 5 سال پورے کرےگي

    عمران خان کی حکومت 5 سال پورے کرےگي

    پاکستان کے وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے وزیر اعظم عمران خان کی حکومت 5 سال پورے کرےگی۔

    2021-10-17 14:59
  • یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ مآرب کے العبدیہ علاقہ کوآزاد کرالیا

    یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ مآرب کے العبدیہ علاقہ کوآزاد کرالیا

    یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ مارب کے العبدیہ علاقہ کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

    2021-10-17 14:54
  • تبریز کے شہریوں کا امام زمانہ (عج) کے ساتھ تجدید عہد

    تبریز کے شہریوں کا امام زمانہ (عج) کے ساتھ تجدید عہد

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے صدر مقام تبریز کے مؤمنین نے 9 ربیع الاول اور امام زمانہ (عج) کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے حضرت (ع) کے ساتھ تجدید عہد کیا ہے۔

    2021-10-17 14:36
  • پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک بار پھرمذاکرات ناکام

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک بار پھرمذاکرات ناکام

    پاکستان اور آئی ایم ایف ایک بار پھر معیاری فریم ورک پر اختلافات اور معیشت کے مستقبل کے روڈ میپ پر غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے مقررہ وقت پرا سٹاف سطح پر معاہدے تک پہنچنے میں ناکام رہے ہیں۔

    2021-10-17 14:18
  • ایرانی صدر کل رات عوام سے براہ راست خطاب کریں گے

    ایرانی صدر کل رات عوام سے براہ راست خطاب کریں گے

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کل رات ٹی وی کے ذریعہ عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔

    2021-10-17 11:26
  • مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں آج سے سماجی فاصلے کی پابندی ختم

    مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں آج سے سماجی فاصلے کی پابندی ختم

    سعودی عرب کی حکومت نے مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں آج سے سماجی فاصلے کے سلسلے میں عائد پابندی ختم کردی ہے۔

    2021-10-17 11:15
  • کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو ہلاک کردیا

    کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو ہلاک کردیا

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 4 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔

    2021-10-17 09:52
  • افغانستان میں شیعہ مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ/ امریکہ نے داعش دہشت گردوں کو فعال کردیا

    افغانستان میں شیعہ مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ/ امریکہ نے داعش دہشت گردوں کو فعال کردیا

    افغانستان سے امریکی انخلا کو ابھی چند دن ہی گزرے ہیں لیکن امریکہ نے افغانتسان میں داعش دہشت گردوں کو شیعہ مسلمانوں کے خلاف فعال کردیا ہے. شیعہ مسلمانوں کے خلاف داعش دہشت گردوں کے حملوں میں اضافہ ہوگيا ہے۔

    2021-10-17 09:49
  • پاکستان کے ضلع مظفرگڑھ میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

    پاکستان کے ضلع مظفرگڑھ میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

    پاکستان کے ضلع مظفرگڑھ کے نواحی علاقے پیر جہانیاں میں گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

    2021-10-17 09:26
  • صدر رئيسی رواں ہفتہ کے آخر میں اردبیل کا دورہ کریں گے

    صدر رئيسی رواں ہفتہ کے آخر میں اردبیل کا دورہ کریں گے

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی رواں ہفتہ کے آخر میں صوبہ اردبیل کا دورہ کریں گے۔

    2021-10-17 09:21
  • تینوں قوا کے سربراہان کا اجلاس منعقد

    تینوں قوا کے سربراہان کا اجلاس منعقد

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔

    2021-10-16 19:07
  • انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 11 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے

    انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 11 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے

    انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے ایک دریا کی صفائی مہم کے دوران اسکول کے 13 سے 15 سال کے 11 بچے کشتی سے گرنے کی وجہ سے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔

    2021-10-16 19:02
  • تینوں قوا کے سربراہان کا اجلاس منعقد

    تینوں قوا کے سربراہان کا اجلاس منعقد

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔

    2021-10-16 18:44
  • ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کا خطے پر مثبت اثر مرتب ہوگا

    ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کا خطے پر مثبت اثر مرتب ہوگا

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے تعلقات خطے کے مفادات میں ہیں، اسلامی ممالک کو مغرب کی تفرقہ انگیز پالیسیوں کے بارے میں ہوشیار رہنا چاہیے۔

    2021-10-16 13:36
  • کرمان کے گلزار شہداء میں امام زمانہ (عج) کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے تقریب منعقد

    کرمان کے گلزار شہداء میں امام زمانہ (عج) کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے تقریب منعقد

    ایران کے صوبہ کرمان کے گلزار شہداء میں دلوں کے سردار شہید میجر جنرل قسم سلیمانی کے مزار کےقریب امام زمانہ (عج) کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔

    2021-10-16 12:51
  • ہفتہ کی منتخب تصویریں

    ہفتہ کی منتخب تصویریں

    اس رپورٹ میں ہفتہ کی منتخب تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔

    2021-10-16 12:37
  • اقوام متحدہ کی قندھار میں ہونے والے خودکش حملے کی مذمت

    اقوام متحدہ کی قندھار میں ہونے والے خودکش حملے کی مذمت

    اقوام متحدہ سمیت کئي ممالک نے افغانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے خودکش دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے قندہار میں خود کش حملے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد تنظیم نے قبول کی ہے۔

    2021-10-16 11:28
  • سید حسن نصر اللہ لبنان کی حالیہ صورتحال کے بارے میں خطاب کریں گے

    سید حسن نصر اللہ لبنان کی حالیہ صورتحال کے بارے میں خطاب کریں گے

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ لبنان کی حالیہ صورتحال کے بارے میں خطاب کریں گے۔

    2021-10-16 11:16
  • لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کے رکن چاقو حملے میں ہلاک

    لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کے رکن چاقو حملے میں ہلاک

    لندن میں برطانوی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ ایمس چاقو حملے میں ہلاک ہوگئے۔

    2021-10-16 10:47
  • پچھلا
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • 16
  • 17
  • 18
  • 19
  • 20
  • 21
  • 22
  • اگلا

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • مہر نیوز

  • ایران

  • ایرانی

  • افغانستان

  • پاکستان

  • غاصب اسرائیلی

  • ایرانی صدر

  • فلسطین

  • مہرنیوز

  • امریکہ

  • شہید بہشتی

  • پروقار تقریب

  • مقبوضہ فلسطین

  • قرضہ

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio