-
ایران کو اپنے 15 ہمسایہ ممالک کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کے 15 ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں اور ہمیں اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے ہمسایہ ممالک پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔
-
چین میں گیس دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک
چین میں ریسٹورنٹس کے باہر گیس دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ/ پائلٹ زخمی
بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے بھنڈ میں گرکر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ زخمی ہوگیا ہے۔
-
طالبان کو عالمی برادری کی طرف سے تسلیم کرنے سے قبل اپنے وعدوں کو پورا کرنا چاہیے
افغانستان کے امور میں روس کے خصوصی ایلچی ضمیر کابلوف نے طالبان پر واضح کیا ہے کہ اگر طالبان اپنی حکومت کو دنیا سے تسلیم کرانا چاہتے ہیں تو انھیں سب سے پہلے اپنے وعدوں کو پورا کرنا چاہیے۔
-
مصر میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک
مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان کے علاقہ باجوڑ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 فوجی اہلکار ہلاک
پاکستان میں باجوڑ کے علاقہ ڈبرائی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاکستانی فورسز کے 4 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یا رسول اللہ (ص) کی مقدس رمز کے ساتھ دسویں فدائیان حریم ولایت مشق کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ نے یا رسول اللہ (ص) کی مقدس رمز کے ساتھ دسویں فدائیان حریم ولایت مشق کا آغازکردیا ہے۔
-
ایرانی انٹیلیجنس سے منسوب افغان شہریوں سے متعلق سوشل میڈیا پر جاری خبریں بے بنیاد
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے انٹیلیجنس سے منسوب افغان شہریوں کے بارے میں سوشل میڈیا پر جاری خبروں کو غلط اور بے بنیاد قراردیدیا ہے۔
-
لاہور میں بین الاقوامی وحدت کانفرنس منعقد
پاکستان کے شہر لاہور میں میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے بین الاقوامی اسلام وحدت کانفرنس منعقد ہوئی۔ جس میں شیعہ و سنی علماء اور عوام نے بھر پور شرکت کی۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کی شام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے شامی فوج کی بس پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردانہ حملوں سے شامی عوام اور فوجی کے پختہ عزم میں کوئي خلل ایجاد نہیں ہوگا۔
-
کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
صدرر ئیسی کا مرکزی بینک سے قرضہ نہ لینے اور بازار میں استحکام پیدا کرنے کا حکم
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کابینہ کے اجلاس میں مرکزی بینک سے قرضہ نہ لینے اور بازار میں استحکام پیدا کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔
-
کابل میں آج صبح ہونے والے بم دھماکے کا مقام
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح طالبان کی گاڑی پر بم پھینکا گیا ،جس ميں کم سے کم 7 افراد زخمی ہوگئے۔
-
شام میں فوجی اہلکاروں کی بس کے راستے میں دو دھماکوں میں 14 اہلکار جاں بحق
شام میں فوجی اہلکاروں کو لے جانے والی بس کے راستے میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 14 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
-
سید حسن نصر اللہ عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے خطاب کریں گے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے خطاب کریں گے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے لیے نیا سفیر نامزد کردیا
امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ آرمن بلوم کو پاکستان کے لیے نیا سفیر نامزد کردیا ہے۔
-
کابل میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھم زنگ اسکوائر کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کا بیرون ملک فارسی زبان کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزیرخارجہ امیر عبداللہیان نے سعدی ادارے کے سربراہ غلام علی حداد عادل کے ساتھ ملاقات میں بیرون ملک فارسی زبان کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
قندہار میں شیعہ مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی نئی تصویر
اس ویڈیو رپورٹ میں افغانستان کے شہر قندہار میں شیعہ مسجد پرداعش دہشت گردوں کے بہیمانہ حملے کی نئی تصویر پیش کی جاتی ہے۔
-
پاکستانی بحریہ نے بھارتی آبدوز کو پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا
پاکستان کی بحریہ نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگاتے ہوئے پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
تہران میں 35 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 35 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہوگیا ۔ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔
-
افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد مستعفی
افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
-
سامراجی اورتسلط پسند نظام سے آزادی، امت مسلمہ کا واحد مقصد ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے 35 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ سامراجی اورتسلط پسند نظام سے آزادی، امت مسلمہ کا واحد مقصد ہے۔
-
افغان طالبان کا ایک وفد ماسکو پہنچ گيا
افغان طالبان کا ایک وفد ماسکو پہنچ گیا ہے جہاں وہ افغانستان سے متعلق اجلاس میں شرکت کرےگا۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
شمالی کوریا نے سمندر میں ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
پاکستان بھر میں ہفتہ وحدت اور عید میلاد النبی (ص) کا جشن مذہبی عقیدت سے منایا جارہا ہے
پاکستان بھر میں ہفتہ وحدت اور سید المرسلین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت باسعادت کا جشن مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
تہران میں 35 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی کی موجودگي میں تہران میں 35 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات، افغانستان اور علاقائی امور کے براے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
افغانستان میں امریکہ کی ساختہ دہشت گرد تنظیم داعش عدم استحکام پیدا کررہی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ٹی وی چينل ون کے ذریعہ عوام سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکہ کی ساختہ دہشت گرد تنظیم داعش عدم استحکام پیدا کررہی ہے۔
-
لبنان کی حزب القوات اللبنانیہ عیسائیوں کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عوام سے خطاب میں لبنان کی حزب القوات البنانیہ عیسائیوں کے لئے سب سے بڑا خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کی حزب القوات اللبنانیہ کا دہ شت گرد تنظیموں داعش اور النصرہ فرنٹ کے ساتھ گہرا رابطہ ہے۔