-
ہندوستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 27 اکتوبر کی مناسبت سے ریلیوں اور احتجاج کا اہتمام
کشمیر پر بھارت کے قبضے کے خلاف آج 27 اکتوبر کو ہندوستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ کشمیر میں 27 اکتوبر یوم سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
ڈاکٹر صابر ابو مریم کی "مہرنیوز" سے گفتگو:
امت مسلمہ کو فلسطین سمیت مشترکہ مفادات کے لئے متحد ہونا چاہیے
پاکستان میں فلسطین فاؤنڈیشن کے سکریٹری جنرل نے مہرنیوز سے گفتگو میں کہا کہ امت مسلمہ کو فلسطین کی آزادی جیسے مشترکہ مفادات،قبلہ اول کی آزادی اور فلسطین کی سرزمین میں غاصب صہیونی حکومت کے جرائم کے خلاف اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یمن،شام اور لبنان میں مظلوموں کی مدد کرنا چاہیے۔
-
تہران میں ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی نے باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کے بہیمانہ جرائم پر اقوام متحدہ کی آنکھیں بند
یمن کے نہتے اور مظلوم عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کے بہیمانہ اور سفاکانہ جرائم پر اقوام متحدہ نے اپنی آنکھیں بالکل بند کررکھی ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے ترکمنستان کے وزیر خارجہ کا استقبال کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے وزارت خارجہ میں ترکمنستان کے وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔
-
طالبان کا شیعہ و سنی اتحاد پر مبنی رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بیان کا خير مقدم
افغانستان میں طالبان کے ترجمان نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے شیعہ و سنی اتحاد پر مبنی بیان کا خير مقدم کیا ہے۔
-
پاکستانی حکومت نے تین ماہ ميں 3 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرض لے لیا
پاکستانی حکومت کے مالی ضروریات پوری کرنے کے لئے رواں مالی سال 21-2022 کی پہلی سہہ ماہی کے دوران مجموعی طور پر3 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرض لیا گیا ہے۔
-
ترک صدر نے10 ممالک کے سفیروں کو ملک سے نکالنے کی دھمکی واپس لے لی
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ اور جرمنی سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ملک سے نکالنے کی دھمکی واپس لے لی ۔
-
بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے کشمیری طلبا کے خلاف مقدمہ درج
بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے کشمیری طلبا کے خلاف جموں و کشمیر پولیس نے ایف آئی آر درج کرلی ہے۔
-
مونگ پھلی کا استعمال فالج اور امراض قلب کے لئے مفید
طبی ماہرین کے مطابق اگر روزانہ مونگ پھلی کے پانچ دانے کھائے جائیں تو خون کےلوتھڑے بننے اور فالج کے اثرات و خطرات میں 20 فیصد تک کمی واقع ہوسکتی ہے۔
-
تہران میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ کا اجلاس منعقد ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگي میں کل تہران میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس کا افتتاح ہوگا۔
-
کشمیرکا مسئلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونے سے پاک بھارت جھگڑا ختم ہوجائےگا
پاکستان کے وزير اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر بھارت کشمیر کا مسئلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کردے تو پاکستان اور بھارت درمیان جھگڑا ختم ہوجائےگا۔
-
پاکستان آرمی ٹریننگ کے ڈائریکٹر جنرل کا ایران کی امام علی (ع) فوجی یونیورسٹی کا دورہ
پاکستان آرمی ٹریننگ کے ڈائریکٹر جنرل عبد الباسط بٹ نے تہران میں ایران کی امام علی (ع) فوجی یونیورسٹی کا دورہ کیا ۔
-
افغانستان میں غذائی قلت سے لاکھوں بچوں کی ہلاکتوں کا خدشہ
اقوام متحدہ نے افغانستان میں غذائی قلت سے لاکھوں بچوں کی ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔
-
ایرانی صدر کو قرقیزستان بیلجئم ، فن لینڈ اور سوئیس کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو آج صبح قرقیزستان بیلجئم ، فن لینڈ اور سوئیس کے نئے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کئے۔
-
پاکستانی سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاورکو ایک ہفتہ میں گرانےکا حکم
پاکستانی سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاورکی عمارت کو کنٹرولڈ ایمونیشن بلاسٹ سے گرانے کا حکم دے دیا ہے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی ولادت کی مناسبت سے نذری غذا کا اہتمام
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایران کے اہلسنت علاقہ بجنورد میں نذری غذا پکانے اور تقسیم کرنے کا اہتمام کیا گيا۔
-
صدر رئيسی نے پہلوانی کا بازوبند صادق زادہ کو عطا کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں سن 1400 میں پہلوانی کا مقابلہ منعقد ہوا اس مقابلہ میں صادق زادہ کامیاب ہوگئے۔ صدر رئیسی نے پہلوانی کا بازوبند صادق زادہ کے بازو پر باندھ دیا
-
امریکی صدر بائیڈن نے شرائط کی پرواہ کیے بغیر افغانستان سے انخلا کا فیصلہ کیا
افغانستان کیلئے امریکہ کے سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکی صدرجو بائیڈن نے شرائط کی پرواہ کیے بغیر " کیلنڈر پر مبنی انخلا" کا فیصلہ کیا۔
-
سوڈان میں فوجی بغاوت/ وزیراعظم گھر میں نظر بند
سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد وزیراعظم عبداللّٰہ حمدوک کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعنی نے استعفی دیدیا
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا جسے گورنر نے منظور بھی کرلیا۔
-
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے پر مزید گھر تعمیر کرنے کی منظوری دے دی
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے پر یہودی آباد کاروں کے لیے مزید گھر تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
پاکستان نے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست دے دی
دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے معرکے میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔
-
دبئی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 152 رنز کا ہدف دیدیا
دبئی میں کھیلے جارہے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے معرکے میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 152 رنز کا ہدف دیا ہے۔
-
نائجیریا میں مسلح افراد کے حملے میں جیل سے 800 قیدی فرار
نائجیریا میں درجنوں حملہ آوروں نے ایک جیل پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں جیل سے 800 قیدی فرار ہونے میں کمایاب ہوگئے۔
-
مسلمانوں میں اتحاد ایک اصولی مسئلہ اور قرآنی فریضہ / اسرائيل کے ساتھ سفارتی تعلقات گناہ کبیرہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عید میلاد النبی (ص) اور امام جعفر صادق (ع) کی ولادت کی مناسبت سے خطاب میں بعض علاقائی ممالک کی طرف سے اسرائيل کے ساتھ سفارتی تعلقات کو گناہ کبیرہ اور عظیم غلطی قراردیتے ہوئے فرمایا: علاقائي حکومتوں کو اسلامی اتحاد اور یکجہتی کے دائرے میں واپس آجانا چاہیے۔
-
علامہ محمد امین شہیدی کی مہر سے گفتگو:
امت کے درمیان اتحاد، نبی کریم (ص)کی خواہش، قرآن کی دعوت اور اللہ تعالیٰ کا حکم ہے
پاکستان کے ممتاز عالم دین نے عید میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے کہا ہے کہ امت کے درمیان اتحاد، وحدت اور یکجہتی نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواہش، قرآن کی دعوت اور اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کے مہمانوں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سےعالمی اسلامی وحدت کانفرنس کے مہمانوں نے ملاقات کی۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کے مہمانوں سے خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے تہران میں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کے مہمانوں نے ملاقات کی۔