-
امریکہ میں ہیلووین تہوار کے موقع پر فائرنگ کے مختلف واقعات میں 12 افراد ہلاک
امریکہ میں ہیلووین کے موقع پر فائرنگ کے مختلف واقعات میں 12 افراد ہلاک اور 52 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
پاکستان میں کوہاٹ کے علاقہ دیر بالا میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بھارتی حکومت نےکشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو گھر پر نظر بند کردیا
بھارتی حکومت نے جموں کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو ان کے گھر پر نظر بند کردیاہے۔
-
صنعا کی شاہراہ " الریاض " کو "جورج قرداحی " کے نام سے بدل دیا گيا
یمنی حکام نے یمن کے دارالحکومت صنعا کی شاہراہ " الریاض " کو سعودی دارالحکومت ریاض کے نام سے بدل کرلبنانی وزیر اطلاعات "جورج قرداحی " کے نام پر رکھ دیا ہے۔
-
امریکہ نے سکیورٹی کونسل کی قرارداد 2231 کو نقض کیا/ ایران اپنی سلامتی میں سنجیدہ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنی سلامتی میں سنجیدہ ہے۔
-
تہران میں بھاری ٹریفک کے ایام
اس رپورٹ میں ایران کے دارالحکومت تہران میں بھاری ٹریفک کے مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
-
نیوزی لینڈ نے بھارت کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
نیوزی لینڈ نے ٹی 20 کے اہم ترین میچ میں بھارت کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔
-
جمہوریہ چیک میں کیبل کارحادثے کا شکار
جمہوریہ چیک میں کیبل کارحادثے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اسلام آباد اور راولپنڈی میں 11 روز بعد معمولات زندگی بحال ہوگئے
پاکستانی حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان نئے معاہدے کے بعد دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں 11 روز بعد معمولات زندگی بحال ہوگئے ہیں۔
-
لندن میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے ریفرنڈم
برطانوی دارالکومت لندن میں بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے ریفرنڈم ہوا ہے۔
-
برطانیہ میں ٹرینوں میں تصادم سے متعدد افراد زخمی
برطانیہ کے جنوبی علاقے میں ٹرینوں میں تصادم سے متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ حادثے کا شکار ایک ٹرین کی آخری بوگی پٹری سے اتر گئی۔
-
حزب اللہ لبنان ، لبنان کا اہم اور بنیادی حصہ ہے
لبنان کے وزیر خارجہ نے لبنان اور سعودی عرب کے درمیان جاری کشیدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنانی حزب اللہ ، لبنان کا اہم اور بنیادی حصہ ہے۔
-
ٹوکیو کے میٹرو میں عوام پر حملے کی تصویریں
اس ویڈیو میں جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے میٹرو میں عوام پر حملے کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
-
قزوین کے علاقہ الموت میں موسم خزاں کا منظر
اس تصویری رپورٹ میں صوبہ قزین کے علاقہ الموت میں موسم خزاں کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
خراسان رضوی کے گورنر افغانستان روانہ ہوگئے
ایران کے صوبہ خراسان رضوی کے گورنر افغانستان کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اقتصادی شعبوں کو مضبوط اور مستحکم بنانے کی کوششوں پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی صدر کے اقتصادی اور آزاد علاقوں کے خصوصی مشیر سعید محمد سے ملاقات میں کہا ہے کہ ہم بیرون ملک وزارت خارجہ کے اقتصادی شعبوں کو مضبوط بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔
-
افغان طالبان کے رہنما پہلی بارمنظرعام پر آگئے/ قندہار میں عوامی اجتماع سے خطاب
افغان طالبان کے رہنما ملا ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ پہلی بار منظر عام پر آگئے ہیں اس نے افغانستان کے شہر قندھار میں منقعد ہونے والے عوامی اجتماع سے خطاب کیا ہے۔
-
جاپان میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری
جاپان میں آج ایوانِ زیریں کے عام انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔۔
-
عدن کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نزدیک کار بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک
یمن کے شہر عدن کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نزدیک کار بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
دبئی میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج اہم میچ کھیلا جائے گا
دبئی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج اہم میچ کھیلا جائے گا۔
-
صدر رئیسی رواں ہفتہ کے آخر میں سمنان کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی رواں ہفتہ کے آخر میں صوبہ سمنان کا دورہ کریں گے۔
-
پاکستانی حکومت اور تحریک لبیک کے مابین معاملات طے پا گئے
پاکستانی حکومت اور کالعدم تنظيم تحریک لبیک کے مابین مذاکرات میں معاملات طے پاگئے ہیں۔
-
ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا اجلاس صدررئیسی کی میزبانی میں منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا اجلاس صدر سید ابراہیم رئیسی کی میزبانی میں منعقد ہوا۔
-
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے ورود کی مناسبت سے تقریب منعقد
قم المقدس میں حضرت بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا ککے ورود کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
-
اٹلی میں جی 20 ممالک کے سربراہان کے اجلاس کا آغاز
اٹلی میں جی-20 ممالک کے سربراہان کے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے جس میں 18 ممالک کے سربراہان شریک ہیں جب کہ روس اور چین کے سربراہان کسی وجہ سے روم نہ پہنچنے کے باعث آن لائن شرکت کر رہے ہیں۔
-
ہفتہ کی منتخب تصویریں
اس رپورٹ میں ہفتہ کی منتخب تصاویر پیش کی جاتی ہیں۔
-
اسرائیل کے وزیر جنگ کا سعودی عرب کا دورہ
فلسطین الیوم نے فاش کیا ہے کہ اسرائیل کے وزیر جنگ نے سعودی عرب کا دورہ کیا ہے۔
-
لبنانی برادران ، سعودی عرب کے اقدامات سے پریشان نہ ہوں/ سعودی عرب کی کوئی حیثیت نہیں
یمنی حکام نے لبنان کے خلاف سعودی عرب کے معاندانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنانی بھائیوں کو سعودی عرب کے معاندانہ اقدامات سے پریشان نہیں ہونا چاہیے سعودی عرب کی کوئی قدرت اور حیثیت نہیں ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں دیمونا کے قریب صنعتی علاقے میں آگ لگ گئی
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کے دیمونا ایٹمی پلانٹ کے قریب صنعتی علاقے میں آگ لگ گئی۔
-
چین کا افغانستان کی سرحد کے قریب تاجیکستان کے لئے فوجی اڈہ بنانے کا اعلان
چین نے افغانستان کی سرحد کے قریب تاجیکستان کے لیے فوجی اڈہ تعمیر کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔