سعودی عرب
-
یمنی فورسز نے مآرب میں القاعدہ دہشت گرد تنظيم کے اہم اڈے پر قبضہ کرلیا
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ مآرب میں شدید لڑائی کے بعد القاعدہ دہشت گرد تنظيم کے اڈے پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
بن سلمان ایک وحشی ، بے رحم لیکن کمزور مجرم ہے/ بن سلمان خاشقجی کے قتل میں ملوث
آسٹریلیا کے ٹی وی نے اپنے ایک گھنٹے کے پروگرام میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان پر شدید حملہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان ایک وحشی ، بے رحم لیکن کمزور مجرم ہے جو خکشقجی کے قتل میں براہ راست ملوث ہے۔
-
یمنی فورسز کا ریاض میں سعودی عرب کی وزارت دفاع پر حملہ/ آرامکو کو بھی نشانہ بنایا
یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کے بہیمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی عرب کی وزارت دفاع کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے جبکہ سعودی عرب کی تیل کی کمپنی آرامکو پر بھی حملہ کیا ہے۔
-
ایران نے یمن کے ساتھ فوجی تعلقات کی تردید کردی
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے ساتھ فوجی تعلقات کی تردید کردی ہے۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایک جاسوس طیارے کو تباہ کردیا
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی اتحاد کے ایک جاسوس طیارے کو صوبہ صعدہ اور صوبہ عمران کے درمیان المشیہ علاقہ سرنگوں کردیا ہے۔
-
یمنی فوج کی مآرب کے جنوب میں پیشقدمی جاری/ سعودی عرب کے کرائے کے فوجی فرار
یمنی فوج کی صوبہ مآرب کے جنوب میں سعودی عرب اور منصور ہادی کے کرائے کے فوجیوں کے خلاف پیشقدمی جاری ہے مآرب کے جنوب سے سعودی عرب کے کرائے کے فوجی فرار ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب میں عام نمازیوں کوخانہ کعبہ کا طواف کرنے کی اجازت
سعودی عرب نے معتمرین کے ساتھ ساتھ عام نمازیوں کو بھی خانہ کعبہ کا طواف کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صنعاء پر شدید بمباری
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پرآج صبح شدید بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی صنعاء پر شدید بمباری
سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب نے معتمرین کو حجر اسود کو بوسہ دینے کی اجازت دیدی
سعودی عرب نے کورونا وبا کے دوران معتمرین پر حجر اسود کو بوسہ دینے پر عائد پابندی کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
مسجد الحرام کی پہلی منزل طواف کرنے والوں کے لیے مختص
مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی پہلی منزل کو طواف کرنے والوں کے لیے مختص کردیا گيا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے اندر 14 ڈرونز کے ذریعہ بڑا حملہ/ حملے کا جواب حملے سے دیا جائےگا
یمنی فوج کے ترجمان نے یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے اندر 14 ڈرونز کے ذریعہ بہت بڑے حملے کی خـبردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سعودی اور اماراتی دشمنوں کو حملے کا جواب حملے سے دیں گے۔
-
سابق امام کعبہ کی سعودی اشتہاری فلم میں اداکاری/ عوام کی شدید تنقید
سابق امام کعبہ الشیخ عادل بن سالم بن سعید الکلبانی نے سعودی عرب میں منعقد ہونے والے تفریحی میلے ریاض سیزن 2021 " کومبیٹ فیلڈ" زون کی پروموشن کے لیے بننے والی اشتہاری فلم میں ادا کاری کی ہے جس پر عرب عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
یمنی عوام کا سعودی عرب کے جنگی, مجرمانہ اور بھیانک جرائم کے خلاف مظاہرہ
یمن کے صوبہ الحدیدہ میں یمنی عوام نے سعودی عرب کے جنگی ، مجرمانہ اور بھیانک جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی مآرب شہر کے مختلف حصوں پر شدید بمباری
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمنی فورسز کی مآرب شہر کی سمت پیشقدمی کو روکنے کے لئے مآرب شہر پر شدید بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب نے 2006 سے اسلامی مزاحمت کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کے بھیانک اور جنگی جرائم سے پردہ فاش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب 2006 سے اسلامی مزاحمت کے خلاف جنگ میں امریکہ اور اسرائيل کی حمایت کررہا ہے۔
-
یمنی فوج کے میزائل یونٹ نےسعودی عرب کے جنوبی علاقہ کو نشانہ بنایا
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی یمن پر بربریت اور جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کے میزائل یونٹ نےسعودی عرب کے جنوبی علاقہ پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کا ایران کے ساتھ مذاکرات کا مقصد یمن ميں اپنی مشکلات کو حل کرنا ہے
علاقائی امور کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کا ایران کے ساتھ مذاکرات کا مقصد یمن ميں اپنی مشکلات کو حل کرنا ہے۔
-
یمنی فوج نے صوبہ مآرب میں ام ریش فوجی اڈے کا کنٹرول سنبھال لیا
یمنی فورسز اور قبائل کی سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے یمنی فوج نے تازہ کارروائی ميں صوبہ مآرب میں ام ریش فوجی اڈے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
امریکہ نے سعودی عرب کو فضائی دفاعی نظام کے فروخت کی منظوری دیدی
امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کو جدید فضائی دفاعی نظام کے فروخت کی منظوری دیدی گئی ہے جو فضا سے فضا میں مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
اسرائیل کے وزیر جنگ کا سعودی عرب کا دورہ
فلسطین الیوم نے فاش کیا ہے کہ اسرائیل کے وزیر جنگ نے سعودی عرب کا دورہ کیا ہے۔
-
لبنانی برادران ، سعودی عرب کے اقدامات سے پریشان نہ ہوں/ سعودی عرب کی کوئی حیثیت نہیں
یمنی حکام نے لبنان کے خلاف سعودی عرب کے معاندانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنانی بھائیوں کو سعودی عرب کے معاندانہ اقدامات سے پریشان نہیں ہونا چاہیے سعودی عرب کی کوئی قدرت اور حیثیت نہیں ہے۔
-
سعودی عرب کا لبنانی سفیر کو ملک چھوڑنے اور اپنے سفیر کو لبنان سے واپس بلانے کا حکم
سعودی عرب نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے خلاف لبنانی وزیر اطلاعات کے بیان پراحتجاج کرتے ہوئے ریاض میں لبنانی سفیر کو ملک چھوڑنے اور بیروت سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کا حکم دیدیا ہے۔
-
علی النمر کی 10 سال قید کے بعد رہائی اور گھر آمد کے جذباتی مناظر
سعودی عرب میں حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں گرفتار شیعہ نوجوان علی النمر کو سعودی عرب کی عدالت نے موت کی سزا سنائی تھی ،عالمی دباؤ کے بعد سعودی عرب نے سزائے موت کو دس سال قید کی سزا میں بدل دیا ، دس سال قید سے رہائی اور گھر آمد پر جذباتی مناظر دیکھے گئے۔
-
یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کے بہیمانہ جرائم پر اقوام متحدہ کی آنکھیں بند
یمن کے نہتے اور مظلوم عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کے بہیمانہ اور سفاکانہ جرائم پر اقوام متحدہ نے اپنی آنکھیں بالکل بند کررکھی ہیں۔
-
یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے 25 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے 25 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک جبکہ 35 کو شدید زخمی کردیا ہے۔
-
پاکستان کے وزير اعظم تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان اعلی وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
-
برسلز میں یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات جاری/ سعودی وفد کے دورہ تہران کی خبر غیر مصدقہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے وفد کے دورہ تہران کی خبر کو غیر مصدقہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ برسلز میں ایران اور یورپی ممالک کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔
-
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ مآرب کے العبدیہ علاقہ کوآزاد کرالیا
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ مارب کے العبدیہ علاقہ کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں آج سے سماجی فاصلے کی پابندی ختم
سعودی عرب کی حکومت نے مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں آج سے سماجی فاصلے کے سلسلے میں عائد پابندی ختم کردی ہے۔