-
طالبان کی کابل پر امریکی حملوں کی مذمت
ترجمان طالبان نے کابل پر امریکی فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو کوئی خطرہ تھا تو اطلاع ہمیں دی جاتی۔
-
جنگ بندی کے با وجود غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری
جنگ بندی کے با وجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے تین مقامات پر میزائل گرائے۔
-
امریکہ میں طوفان آئیڈا نے تباہی مچادی دی
کیٹگری 4 شدت کا انتہائی شدید طوفان آئیڈا امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا، جس کے بعد وہاں تیز بارشوں کے ساتھ 150 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔
-
طالبان اقوام متحدہ کی جانب سے دہشت گرد تنظیم ہے، یورپی یونین
برسلز سے جاری یورپی یونین اعلامیہ کے مطابق طالبان اقوام متحدہ کی جانب سے دہشت گرد تنظیم ہے۔
-
امریکہ میں کورونا سے 3 ماہ میں ایک لاکھ ہلاکتوں کا خطرہ
امریکہ کو اس وقت کورونا کی چوتھی لہر میں مہلک وائرس کی خطرناک ترین قسم ڈیلٹا ویرینٹ کا سامنا ہے جس کے باعث آئندہ 3 ماہ کے دوران کورونا سے ایک لاکھ ہلاکتیں ہونے کا اندیشہ ہے۔
-
اشرف غنی افغانستان کا پیسہ واپس کریں، طالبان ترجمان
افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے 15؍ اگست کے بعد پھیلنے والی افراتفری کا ذمہ دار سابق صدر اشرف غنی کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اچانک حکومت چھوڑ کر بڑی غلطی کی۔
-
کابل میں ایئر پورٹ کے قریب دھماکہ/ 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایئر پورٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس میں 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
طالبان کابل ایئرپورٹ کا کنٹرول سنبھالنے کیلئے تیار
ایک طالبان عہدیدار کا کہنا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ کا مکمل کنٹرول سنبھالنے کے لیے امریکیوں کے حتمی اشارے کے منتظر ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات 45 لاکھ سے متجاوز
دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5 لاکھ 45 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 9 ہزار سے زائد کورونا مریض موت کے منہ میں پہنچ گئے۔
-
امریکی ریاست لوزیانا کو بڑے سمندری طوفان کا سامنا
امریکی ریاست لوزیانا کو طوفان کیٹرینا کے 16 سال مکمل ہونے کے دن ایک اور بڑے طوفان آئیڈا کا سامنا ہے۔
-
یمنی فوج کا سعودی عرب پر ڈرون حملہ
یمن کی فوج اور عوامی قبائل نے سعودی عرب کے خمیس مشیط کے علاقے میں ڈرون حملہ کیا ہے.
-
کابل ائیرپورٹ پر ایک اور حملے کا خطرہ ہے، امریکی صدر
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ امریکی ملٹری کمانڈرز کے مطابق اگلے 36 گھنٹوں میں کابل ائیرپورٹ پر بم دھماکوں جیسی ایک اور دہشتگردانہ کارروائی کا قوی امکان ہے۔
-
امریکہ کی طالبان کی حکومت کو فوری طور پر تسلیم کرنے کے کسی بھی امکان کی تردید
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو فوری طور پر تسلیم کرنے کے کسی بھی امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ طالبان پراعتبار نہیں کرتے اس لیے افغانستان سے مکمل انخلا خطرناک ہو گا۔
-
برطانوی وزیراعظم اور جرمن چانسلر کی افغانستان کی صورتحال پر گفتگو
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے درمیان افغانستان کی صورتحال پر بات چیت ہوئی ہے۔
-
عالمی رہنمائوں کی بغداد اجلاس میں شرکت
عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی دعوت پر بغداد اجلاس میں شرکت کے لئے عالمی رہنما عراق پہنچ گئے۔
-
امریکہ کا افغانستان میں کابل ایئرپورٹ دھماکوں کے منصوبہ ساز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
امریکہ نے افغانستان میں ڈرون حملہ کرکے کابل ایئرپورٹ بم دھماکوں کے ممکنہ منصوبہ ساز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
کابل ایئرپورٹ دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 170 ہوگئی
کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 170 ہوگئی ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ:
الجرود کی فتح لبنانی عوام کے صبر اور استقامت سے حاصل ہوئی
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان کی پہاڑیوں کی آزادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ الجرود کی فتح لبنانی عوام کے صبر اور استقامت سے حاصل ہوئی۔
-
کابل ایئرپورٹ دھماکے میں 103 افراد ہلاک/ 90 افغان شہری اور 13 امریکی فوجی
کابل میں حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر 2 خودکش دھماکوں میں اب تک 103 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں 90 افغان شہری اور 13 امریکی فوجی شامل ہیں۔
-
کابل میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر امریکی صدر کا بدلہ لینے کا اعلان
امریکی صدر جوبائیڈن نے کابل میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر دہشت گردوں سے بدلہ لینے کا اعلان کردیا۔
-
کابل ايئر پورٹ کے باہر 2 دھماکوں کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک / داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
افغانستان میں کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر 2 دھماکوں کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر داعش دہشت گرد تنظیم نے بم دھماکوں کی ذمہد اری قبول کرلی ہے۔
-
طالبان کا بھارت کو انتباہ/ افغانستان کے امور میں مداخلت سے باز رہے
طالبان نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت، افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے سے باز رہے۔
-
طالبان نے سابق صدر حامد کرزائی اور عبداللہ عبداللہ کو نظر بند کردیا
افغان طالبان نے سابق صدر حامد کرزائی اور قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کو گھر میں نظر بند کردیا ہے۔
-
مغربی ممالک کی اپنے شہریوں کو کابل ایئرپورٹ سے دوررہنے کی ہدایت
مغربی ممالک نے دہشت گردی کے پیش نظراپنے شہریوں کو کابل ایئرپورٹ سے دوررہنے کی ہدایت کی ہے۔
-
احمد مسعود کا طالبان کے سامنے ہتھیارڈالنے سے انکار
شمالی افغانستان کی مزاحمتی تحریک کے رہنما اور افغانستان کے سابق کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے طالبان کے سامنے ہتھیار ڈالنے سے انکار کردیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کا افغانستان میں کام جاری رکھنے کا اعلان
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوترس نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں کام جاری رکھیں گے۔
-
طالبان نے کابل ايئر پورٹ کو افغان شہریوں کے لئۓ بند کردیا
طالبان نے کہا ہے کہ کابل ايئر پورٹ کو افغان شہریوں کے لئے بند کیا جارہا ہے کیونکہ انھیں وہاں شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔
-
افغان سرزمین پاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی
طالبان نے پاکستان، چین، ایران اور ترکمنستان کو یقین دہانی کروائی ہے کہ افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔
-
سی آئی اے کے ڈائریکٹر کی طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر سے خفیہ ملاقات
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کے خفیہ ادارے سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر سے خفیہ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
طالبان کا صوبے پنج شیر کے 3 اضلاع پر قبضہ کرنے کا دعوی
افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان کے صوبے پنج شیر کے 3 اضلاع پر قبضہ کر لیا ہے۔