26 جون، 2022
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • اقتصادي
  • سماجي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • اقوام متحدہ میں اسرائیلی نمائندے کو کیوبا کی نمائندہ نے لاجواب کردیا

    اقوام متحدہ میں اسرائیلی نمائندے کو کیوبا کی نمائندہ نے لاجواب کردیا

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کو کیوبا کی نمائندہ نے لاجواب کرتے ہوئے کہا کہ ہولو کاسٹ کے خلاف ایک منٹ کی خاموشی نہیں بلکہ خطے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے لئے ایک منٹ خاموشی اختیار کی جانی چاہیے۔

    2021-09-27 09:39
  • اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید

    اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید

    فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج کی تازہ ترین فائرنگ کے نتیجے میں جنین اور مقبوضہ بیت المقدس میں 5 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

    2021-09-26 13:22
  • صومالیہ میں صدارتی محل کے قریب دھماکے میں 8 افراد ہلاک

    صومالیہ میں صدارتی محل کے قریب دھماکے میں 8 افراد ہلاک

    صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش بمبار نے بارود سے بھری کار صدارتی محل کی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔

    2021-09-26 12:46
  • طالبان نے افغانستان میں داعش کے اہم کمانڈرکو ہلاک کردیا

    طالبان نے افغانستان میں داعش کے اہم کمانڈرکو ہلاک کردیا

    افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے افغانستان میں داعش کے اہم کمانڈرابو عمر خراسانی کو ہلاک کردیا ہے۔

    2021-09-26 10:02
  • چین اور کینیڈا نے ایک دوسرے کے قید شہریوں کو رہا کردیا

    چین اور کینیڈا نے ایک دوسرے کے قید شہریوں کو رہا کردیا

    چین اور کینیڈا نے معاملہ حل ہونے کے بعد ایک دوسرے کے 3 سال سے قید شہریوں کو رہا کردیا ہے۔

    2021-09-25 17:56
  • افغان وزیر دفاع ملا محمد یعقوب طالبان کی جانب سے انتقامی کارروائیوں کا اعتراف

    افغان وزیر دفاع ملا محمد یعقوب طالبان کی جانب سے انتقامی کارروائیوں کا اعتراف

    افغان وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے عام معافی کے باوجود طالبان کی جانب سے افغان عوام سے انتقامی کارروائیوں کا اعتراف کیا ہے۔

    2021-09-24 16:34
  • او آئی سی کی مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کےمطابق حل کرنے پر تاکید

    او آئی سی کی مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کےمطابق حل کرنے پر تاکید

    اسلامی تعاون تنظیم " او آئی سی " نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کی قراردادوں کےمطابق حل ہونا ہے۔

    2021-09-24 13:33
  • امریکی ریاست ٹینیسی میں فائرنگ سے شخص ہلاک اور 12 افراد زخمی

    امریکی ریاست ٹینیسی میں فائرنگ سے شخص ہلاک اور 12 افراد زخمی

    امریکی ریاست ٹینیسی کے نواحی علاقے میں سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

    2021-09-24 09:48
  • امریکہ کے دو سینیٹرز نے پنجشیر محاذ کے سربراہ احمد مسعود سے گفتگو کی

    امریکہ کے دو سینیٹرز نے پنجشیر محاذ کے سربراہ احمد مسعود سے گفتگو کی

    امریکہ کے دو سینیٹرزمائیک والٹز اور لینڈسی گراہم نے پنجشیر محاذ کے سربراہ احمد مسعود کے ساتھ بات چیت اور گفتگو کی ہے۔

    2021-09-23 16:11
  • سلامتی کونسل کا افغانستان میں طالبان سے مشترکہ اور جامع حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ

    سلامتی کونسل کا افغانستان میں طالبان سے مشترکہ اور جامع حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ

    اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک امریکہ، روس، چین، برطانیہ اور فرانس نے طالبان پر افغانستان میں مشترکہ ، جامع اور سب کی نمائندہ حکومت بنانے پر زور دیا ہے۔

    2021-09-23 14:13
  • چین کا افغانستان پرعائد معاشی پابندیوں کوختم کرنے کا مطالبہ

    چین کا افغانستان پرعائد معاشی پابندیوں کوختم کرنے کا مطالبہ

    چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ افغانستان پرعائد معاشی پابندیوں کو فوراً ختم ہونا چاہیے۔

    2021-09-23 11:36
  • عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر کی طالبان کے عبوری وزیر اعظم سے ملاقات

    عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر کی طالبان کے عبوری وزیر اعظم سے ملاقات

    عالمی ادارہ صحت " ڈبلیو ایچ او" کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس گیبریس نے افغان دارالحکومت کابل میں طالبان کے عبوری وزیراعظم ملا حسن اخوندزادہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

    2021-09-23 09:32
  • افغان پارلیمنٹ کی 7 ممبر خواتین افغانستان چھوڑ کر یونان پہنچ گئيں

    افغان پارلیمنٹ کی 7 ممبر خواتین افغانستان چھوڑ کر یونان پہنچ گئيں

    افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہونے کے بعد افغان پارلیمنٹ کے 7 رکن خواتین ملک چھوڑ کر یونان پہنچ گئی ہیں۔

    2021-09-23 09:03
  • افغانستان میں جلال آباد چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے میں 2 طالبان ہلاک

    افغانستان میں جلال آباد چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے میں 2 طالبان ہلاک

    افغانستان میں جلال آباد چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے طالبان پر حملہ کردیا ، جس کے نتیجے میں 2 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

    2021-09-22 15:48
  • آسٹریلیا میں5 اعشاریہ 9 شدت کا زلزلہ

    آسٹریلیا میں5 اعشاریہ 9 شدت کا زلزلہ

    آسٹریلیا میں5 اعشاریہ 9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

    2021-09-22 12:05
  • جسٹن ٹروڈو تیسری بار کینیڈا کے وزیراعظم بن گئے

    جسٹن ٹروڈو تیسری بار کینیڈا کے وزیراعظم بن گئے

    کینیڈا کی حکمراں جماعت لبرل پارٹی نے انتخابات میں کامیابی کے بعد جسٹن ٹروڈو تیسری بارکینیڈا کا وزیراعظم منتخب کرلیا ہے۔

    2021-09-22 10:03
  • طالبان نے سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں اپنا سفیر نامزد کردیا

    طالبان نے سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں اپنا سفیر نامزد کردیا

    افغان طالبان نے ترجمان سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں اپنا سفیر نامزد کردیا ہے۔

    2021-09-22 09:53
  • القاعدہ کا مطلوب دہشت گرد قبر سے واپس

    القاعدہ کا مطلوب دہشت گرد قبر سے واپس

    دنیا کے انتہائی مطلوب دہشت گرد ایمن الظواہری کو کس واقعہ نے سائے اور قبر کے خطرے سے بچالیا؟

    2021-09-21 16:22
  • افغانستان میں طالبان کے وزیر اعظم سے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی ملاقات

    افغانستان میں طالبان کے وزیر اعظم سے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی ملاقات

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند سے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس نے ملاقات کی۔

    2021-09-21 10:23
  • داعش نے ننگر ہار میں طالبان پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

    داعش نے ننگر ہار میں طالبان پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

    افغانستان کے شہر جلال آباد اور ننگر ہار میں طالبان پر ہونے والے حملوں کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔

    2021-09-21 10:12
  • امریکی بحریہ کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا/ دونوں پائلٹ ہلاک

    امریکی بحریہ کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا/ دونوں پائلٹ ہلاک

    امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر لیک ورتھ میں امریکی بحریہ کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے کے2 پائلٹ ہلاک ہو گئے۔

    2021-09-20 18:44
  • روس کی یونیورسٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک

    روس کی یونیورسٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک

    روس کی یونیورسٹی میں طالب علم نے فائرنگ کرکے 8 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

    2021-09-20 14:04
  • ننگرہار میں طالبان کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں ایک بچہ ہلاک اور دو افراد زخمی

    ننگرہار میں طالبان کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں ایک بچہ ہلاک اور دو افراد زخمی

    افغانستان کے صوبے ننگرہار میں طالبان کی گاڑی کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک بچہ ہلاک اور 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

    2021-09-20 11:50
  • یمن پر فوجی حملے کا اصل مجرم امریکہ ہے

    یمن پر فوجی حملے کا اصل مجرم امریکہ ہے

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمنی عوام پر فوجی حملے کا اصل مجرم امریکہ ہے۔

    2021-09-20 09:28
  • سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ ہندوستان پہنچ گئے

    سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ ہندوستان پہنچ گئے

    سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان 3 روزہ دورے پر ہندوستان پہنچ گئے ہیں۔

    2021-09-19 16:31
  • فرانس کا امریکہ اور آسٹریلیا پر جھوٹ بولنے اور دوغلے پن کا مظاہرہ کرنے کا الزام

    فرانس کا امریکہ اور آسٹریلیا پر جھوٹ بولنے اور دوغلے پن کا مظاہرہ کرنے کا الزام

    فرانسیسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری آبدوز ڈیل پر امریکہ اور آسٹریلیا نے جھوٹ اور دوغلے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔

    2021-09-19 12:53
  • بحر احمر میں سعودی ولیعہد ، امیر قطر اور امارات کے قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

    بحر احمر میں سعودی ولیعہد ، امیر قطر اور امارات کے قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

    بحیرہ احمر پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی اور متحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کے مشیر شیخ تحنون بن زائد نے ملاقات اور گفتگو کی۔

    2021-09-19 09:41
  • یورپی یونین نے افغانستان سے مغربی افواج کے انخلاء کو ناکامی قراردیدیا

    یورپی یونین نے افغانستان سے مغربی افواج کے انخلاء کو ناکامی قراردیدیا

    یورپی یونین کی پارلیمنٹ کے مطابق افغانستان سے مغربی افواج کا انخلا اجتماعی ناکامی ہے۔

    2021-09-18 09:25
  • امارات اور بحرین کی طرح دیگرعرب ممالک کو بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنا چاہیے

    امارات اور بحرین کی طرح دیگرعرب ممالک کو بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنا چاہیے

    امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے اسرائیل اور امارات و بحرین کے درمیان سفارتی تعلقات کے ایک سال مکمل ہونے پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ امارات اور بحرین کی طرح دیگر عرب اور مسلم ممالک کو بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنا چاہیے۔

    2021-09-18 09:22
  • تاجیکستان میں شانگہائي تعاون تنظیم کے 21ویں سربراہی اجلاس کا آغاز

    تاجیکستان میں شانگہائي تعاون تنظیم کے 21ویں سربراہی اجلاس کا آغاز

    تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں شانگہائي تعاون تنظیم کے 21ویں سربراہی اجلاس کا آغاز ہوگيا ہے۔

    2021-09-17 12:48
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • اگلا

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • مہر نیوز

  • ایران

  • مہرنیوز

  • افغانستان

  • پاکستان

  • فلسطین

  • افغانستان زلزلہ

  • زلزلہ

  • غاصب اسرائیلی

  • امریکہ

  • تہران

  • شہباز شریف

  • غاصب صہیونی

  • یوکرائن

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio