-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر ڈرون حملہ/ متعدد افراد ہلاک و زخمی
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر ڈرون طیارے سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
تیونس میں ملٹری ہیلی کاپٹرکے حادثے میں 3 افراد ہلاک
تیونس میں ملٹری ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا ، جس کے نتیجے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
افغان طالبان نے اپنی حکومت کی تیسری بار توسیع خواتین اور اقلیتوں کو نظر انداز کردیا
افغانستان میں طالبان نے اپنی حکومت کی کابینہ میں تیسری بار توسیع کی ہے لیکن طالبان نے اس بار بھی خواتین، اقلیتوں اور دیگر اقوام کے کسی نمائندے کو شامل نہیں کیا ۔
-
سعودی عرب میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد
سعودی عرب کی پولیس نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر اور جازان میں کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی ہے۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایک جاسوس طیارے کو تباہ کردیا
یمنی فوج کے ترجمانیحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایک جاسوس طیارے کو تباہ کردیا ہے۔
-
افغان طالبان نے پاکستان سے ملحقہ چمن اسپن بولدک سرحد آمد و رفت کے لیے بند کر دی
افغانستان میں طالبان حکومت نے پاکستان سے ملحقہ چمن اسپن بولدک سرحد ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کر دی ہے۔
-
شمالی کوریا اور جنوبی کوریا نے کراس بارڈر ہاٹ لائن بحال کردی
شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے حکام نے اگست کے بعد آج دوبارہ کراس بارڈر ہاٹ لائن بحال کردی۔
-
طالبان کا کابل آپریشن میں داعش کے تمام عناصر کو ہلاک کرنے کا دعوی
افغان طالبان کے نائب وزير اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں داعش کے خلاف طالبان کے آپریشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے داعش کے تمام افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
اٹلی میں چھوٹا طیارہ گرنے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں
اٹلی کے شہر میلان میں چھوٹا مسافر بردارطیارہ 2 منزلہ عمارت سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ / 4 افراد ہلاک
متحدہ عرب امارات میں ریسکیو ہیلی کاپٹر امدادی کاموں کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ کا پاکستان سے تمام دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرنے کا مطالبہ
امریکی نائب وزیر خارجہ نے ایک بار پھر پاکستان پر تمام دہشت گرد گروہوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرنے پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں وہابی دہشت گرد تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاک
افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے وہابی دہشت گرد اور کالعدم لشکر اسلام کا اہم کمانڈر عمر آفریدی ہلاک ہوگیا ہے۔
-
ایتھوپیا کا اقوام متحدہ کے 7 اعلیٰ اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
ایتھوپیا نے داخلی معاملات میں مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے 7 اعلیٰ اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
-
افغان طالبان کا صوبہ پروان میں داعش کے خفیہ ٹھکانے پر حملہ
افغانستان میں طالبان نے داعش دہشت گرد تنظیم کے دو افراد کو گرفتار کرنے اور ان سے تفتیش کرنے کے بعد صوبہ پروان میں داعش کے خفیہ ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا طیارہ شکن میزائل کا کامیاب تجربہ
شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران دوسرا میزائل ٹیسٹ کیا ہے اور اس بار طیارے کو فضا میں نشانہ بنانے والے جدید میزائل کا کامیاب کا تجربہ کیا گیا ہے۔
-
فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو ایک سال قید کی سزا
فرانس کی عدالت نے سابق صدر نکولس سرکوزی کو 2012 کی انتخابی مہم میں ناجائز رقوم خرچ کرنے کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
-
قطر کا خواتین کے متعلق طالبان کے اقدامات پر مایوسی کا اظہار
قطر کے وزیر خارجہ نے افغان طالبان کی جانب سے خواتین سے متعلق اقدامات کو مایوس کن قرار دے دیا ہے۔
-
افغان طالبان کا داعش دہشت گرد تنظیم کے خلاف فوجی کارروائی کا حکم
افغانستان میں طالبان کی حکومت نے اسپیشل فورسز کو داعش دہشت گرد تنظیم کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید
فلسطینوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، اسرائیلی فوج کی تازہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
افغان طالبان کا ہندوستان سے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کی درخواست
افغان طالبان اور ہندوستان کے درمیان پہلا باضابطہ رابطہ ہوگیا ہے، طالبان نے بھارت سے پروازیں دوبارہ بحال کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
امریکی سینیٹ میں طالبان حکومت اور ان کے مددگار ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کا بل پیش
امریکی سینیٹ میں پیش کیے گئے بل میں طالبان حکومت اور ان کی مدد کرنے والے ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
زاریا کے حادثے کے شہداء کی تعداد 1000 سے زائد / نائجیریا کی حکومت اسلامی انقلاب سے خوفزدہ ہے
نائجیریا کی اسلامی تنظیم کے سربراہ شیخ زکزاکی نے آزادی کے بعد پریس ٹی وی کے ساتھ اپنے پہلے انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے نائجیریا میں اسلامی تحریک کو کمیونیسٹی نظریات کا جواب دینے کے لئے تاسیس کیا۔
-
شمالی کوریا نے میزائل تجربے کی تصدیق کردی
شمالی کوریا نے گزشتہ روز کیے گئے میزائل تجربے کی تصدیق کرتے ہوئے اسکا آج اعلان کردیا ہے۔
-
ایکواڈور کی ایک جیل میں تصادم کے نتیجے میں 29 قیدی ہلاک
ایکواڈور کی ایک جیل میں قیدیوں کے 2 گروپوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں 29 قیدی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا سے امریکہ کی ساکھ کو بہت نقصان پہنچا
امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا نے امریکہ کی ساکھ کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔
-
طالبان کا سابق افغان بادشاہ ظاہر شاہ کے دور کے آئین کونافذ کرنے کا فیصلہ
طالبان کے وزیر انصاف عبدالحکیم شرعی نے کہا ہے کہ طالبان حکومت نے افغانستان میں سابق افغان بادشاہ ظاہر شاہ کے دور کے آئین کو عارضی طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
نائجیریا میں حسینی عزاداروں پر سکیورٹی فورسز کے حملے ميں 3 عزادار شہید
نائجیریا کے شہر ابوجاء میں نائجیریا کی سکیورٹی فورسز نے حضرت امام حسین (ع) کے چہلم کے دن حسینی عزاداروں پر حملہ کرکے 3 عزاداروں کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا فضا میں ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل کا تجربہ
جنوبی کوریا کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے جاپان کے سمندر میں ناقابل شناخت میزائل فائرکیا ہے۔
-
جرمنی کے عام انتخابات میں سوشل ڈیمو کریٹک پارٹی نے کامیابی حاصل کرلی
جرمنی کے عام انتخابات میں سوشل ڈیمو کریٹک پارٹی نے اپنی حریف کرسچین ڈیمو کریٹک پارٹی پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔