26 جون، 2022
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • اقتصادي
  • سماجي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیرمقرر کردیا

    اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیرمقرر کردیا

    اسرائیل نے عامر حائیک کو متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیرمقرر کردیا ہے۔

    2021-07-27 09:53
  • سعودی وزیرخارجہ کل پاکستان کا دورہ کریں گے

    سعودی وزیرخارجہ کل پاکستان کا دورہ کریں گے

    سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان السعود کل 27جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔

    2021-07-26 18:20
  • اسرائیل نےمراکش کے لیےبراہ راست پروازوں کا آغاز کردیا

    اسرائیل نےمراکش کے لیےبراہ راست پروازوں کا آغاز کردیا

    اسرائیل نے شمالی مغربی افریقی عرب ملک مراکش کے لیےبراہ راست پروازیں شروع کردی ہیں۔

    2021-07-26 10:41
  • عراق کو داعش کے خلاف لڑنے کے لئے امریکی فوج کی کوئی ضرورت نہیں

    عراق کو داعش کے خلاف لڑنے کے لئے امریکی فوج کی کوئی ضرورت نہیں

    عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے کہا ہے کہ عراقی فورسز داعش کے خلاف خود جنگ لڑ سکتی ہیں اس لیے عراق میں امریکی فوج کی کوئی ضرورت نہیں رہی۔

    2021-07-25 18:42
  • یمنی فوج کی صوبہ مآرب میں پیشقدمی جاری/ سعودی کرائے کے فوجیوں کو تاریخی شکست کا سامنا

    یمنی فوج کی صوبہ مآرب میں پیشقدمی جاری/ سعودی کرائے کے فوجیوں کو تاریخی شکست کا سامنا

    یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف یمنی فوج کی دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر کاری ضربیں وارد کرتے ہوئے یمنی فوج کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے۔

    2021-07-25 15:12
  • افغان سکیورٹی فورسز نے 262 طالبان کو ہلاک کردیا

    افغان سکیورٹی فورسز نے 262 طالبان کو ہلاک کردیا

    افغان وزارت دفاع کے مطابق افغان سکیورٹی فورسز نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 262 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

    2021-07-25 09:42
  • افغان حکومت نے 34میں سے 31صوبوں میں رات کے وقت کرفیو نافذ کردیا

    افغان حکومت نے 34میں سے 31صوبوں میں رات کے وقت کرفیو نافذ کردیا

    افغان ذرائع کے مطابق افغان حکومت نے 34میں سے 31صوبوں میں رات کے وقت کرفیو نافذ کردیا ہے۔

    2021-07-25 09:26
  • طالبان نے امریکی فوج کے مترجم کا سر کاٹ دیا

    طالبان نے امریکی فوج کے مترجم کا سر کاٹ دیا

    افغان شہری سہیل پردیس جو امریکی فوج کے مترجم کے طور پر کام کرتا تھا، عید کی چھٹیوں کے موقع پر اپنی بہن کو لینے گھر جارہا تھا کہ راستے میں طالبان نے گاڑی روک کراس کا سر قلم کردیا۔

    2021-07-24 13:18
  • مغربی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 17 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

    مغربی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 17 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

    فلسطین میں اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں فائرنگ کرکے 17 سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔

    2021-07-24 11:15
  • لندن میں افغان مظاہرین کا پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ

    لندن میں افغان مظاہرین کا پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ

    برطانوی دارالحکومت لندن میں افغان مظاہرین نے پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ کردیا۔

    2021-07-24 09:50
  • افغان طالبان نے اسپن بولدک میں 100 سے زیادہ شہریوں کو ہلاک کردیا

    افغان طالبان نے اسپن بولدک میں 100 سے زیادہ شہریوں کو ہلاک کردیا

    افغانستان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے اسپن بولدک میں 100 سے زیادہ شہریوں کو ہلاک کردیا ہے۔

    2021-07-24 09:41
  • اولمپک مقابلوں میں کھلاڑیوں کا اسرائیلی کھلاڑیوں سے کھیلنے سے انکار

    اولمپک مقابلوں میں کھلاڑیوں کا اسرائیلی کھلاڑیوں سے کھیلنے سے انکار

    عالمی سطح پر اسرائیل کی غاصب ، ظالم اور صہیونی حکومت سے سخت نفرت پائی جاتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ عالمی مقابلوں میں اکثر کھلاڑی صہیونی کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے سے گریز اور انکار کردیتے ہیں۔

    2021-07-23 23:09
  • افغان فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 17 طالبان دہشت گرد ہلاک

    افغان فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 17 طالبان دہشت گرد ہلاک

    افغان وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ آج جمعہ کو افغان فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 17 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

    2021-07-23 18:57
  • سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر آسمانی بجلی کا حملہ

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر آسمانی بجلی کا حملہ

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں آسمانی بجلی نے " کنگ ڈم ٹاور" پر حملہ کیا ، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

    2021-07-23 15:18
  • شامی فوج نے حمص پر اسرائیلی حملہ ناکام بنادیا

    شامی فوج نے حمص پر اسرائیلی حملہ ناکام بنادیا

    شام کے فوجی ذرائع کے مطابق شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے حمص پر اسرائیل کے میزائل حملے کو بنا دیا ہے۔

    2021-07-22 12:06
  • طالبان ممکنہ طور پر افغانستان پر قبضہ کرسکتے ہیں

    طالبان ممکنہ طور پر افغانستان پر قبضہ کرسکتے ہیں

    امریکی وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے ایک بریفنگ میں کہا ہے کہ ممکن ہے طالبان افغانستان پر قبضہ کر لیں۔

    2021-07-22 10:24
  • سعودی عرب گاڑیوں کی چوری کے الزام میں 5 افراد گرفتار

    سعودی عرب گاڑیوں کی چوری کے الزام میں 5 افراد گرفتار

    سعودی عرب کے مکہ ریجن میں گاڑیوں کی چوری کرنے والے گروہ کے 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

    2021-07-21 19:04
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • اگلا

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • مہر نیوز

  • ایران

  • مہرنیوز

  • افغانستان

  • پاکستان

  • فلسطین

  • افغانستان زلزلہ

  • زلزلہ

  • غاصب اسرائیلی

  • امریکہ

  • تہران

  • شہباز شریف

  • غاصب صہیونی

  • یوکرائن

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio