-
امریکہ میں مسافر بردار طیارہ کے حادثے میں 6 افراد ہلاک
امریکی ریاست الاسکا میں مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
یورپی یونین کی افغانستان میں طالبان کے حملوں کی شدید مذمت
یورپی یونین نے افغانستان میں طالبان کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان دہشت گرد قطر معاہدے کی کھلی خۂاف ورزی کررہے ہیں۔
-
ٹيکساس میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
امریکی رياست ٹيکساس میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
سعودی عرب کے وزیر خآرجہ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائي
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران اپنا پرایٹمی پروگرام بند کردے تو سعودی عرب ایران کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھانے کے لئے تیار ہے۔
-
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کی عمارت کے باہر حملے میں پولیس افسر ہلاک
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کی عمارت کے باہر مسلح شخص کے حملے میں پولیس افسر ہلاک اور کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
طالبان کا طاقت کے زور سے افغانستان پر قبضہ کرنے سے لاقانونیت جنم لےگی
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان پر طاقت کے زور سے قبضہ کیا تو افغانستان میں لاقانونیت جنم لے گی۔
-
امریکہ کی نائب صدر کملا ہیریس کی مقبولیت میں کمی
امریکی میڈیا کے مطابق امریکہ کی نائب صدر کملا ہیریس کی مقبولیت میں کمی آنے لگی۔
-
یورپین یونین کا میانمار میں ایمرجنسی ختم کرنے کا مطالبہ
یورپین یونین نے میانمار میں جاری ایمرجنسی ختم کرنے اور ملک میں سویلین حکومت کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور سعودی عرب جنوب بیروت کی بدامنی کا اصلی سبب ہیں
لبنان کے تجزیہ نگار نے جنوب بیروت کے حالیہ حوادث میں سعودی عرب اور امریکہ کے تخریب کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب جنوب بیروت کی بدامنی کا اصلی سبب ہیں۔
-
نیویارک میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 10 افراد کو زخمی کردیا
امریکی شہر نیویارک میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 10 افراد کو زخمی کردیا۔
-
طالبان دہشت گرد افغان امن عمل سے متعلق جھوٹ بول رہے ہیں
افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان دہشت گرد افغان امن عمل سے متعلق جھوٹ بول رہے ہیں ۔
-
اسماعیل ہنیہ فلسطینی تنظيم حماس کے سیاسی شعبہ کے دربارہ سربراہ منتخب
اسماعیل ہنیہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کےدوسری بار سربراہ منتخب ہوگئے ہیں.
-
افغانستان میں قندہار ایئر پورٹ پر تین راکٹوں سے حملہ
افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار کے ایئر پورٹ پر تین راکٹوں سے حملہ کیا گيا ہے۔
-
افغان سکیورٹی فورسز نے مختلف شہروں اور علاقوں میں طالبان کے بڑے حملوں کو ناکام بنادیا
افغان سکیورٹی فورسز نے افغانستان کے مختلف شہروں اور علاقوں ميں طالبان دہشت گردوں کے بڑے پیمانے پر حملوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
امریکہ عراق اور خطے میں تکفیری دہشت گردوں کو پیشرفتہ ہتھیار فراہم کررہا ہے
عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے نے خطے میں امریکہ کی طرف سے دہشت گردوں کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ تکفیری دہشت گردوں کو پیشرفتہ ہتھیار فراہم کررہا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 270 فلسطینی زخمی
مقبوضہ مغربی کنارے میں غیرقانونی اسرائیلی بستیوں کے خلاف پُرامن احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 270 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ملا عمر نے اسامہ بن لادن کو سعودی عرب کے حوالے کرنے سے انکار کردیا
سعودی عرب کی انٹیلی جنس کے سربراہ ترکی الفیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ملا عمر سے اسامہ بن لادن کی حوالگی کی درخواست کی تھی لیکن ملا عمر نے اسامہ بن لادن کو سعودی عرب کے حوالے کرنے سے انکار کردیا تھا۔
-
امریکہ کی مدد کرنے والے 200 افغان شہری امریکہ پہنچ گئے
افغانستان میں امریکہ کے لیے کام کرنے والے 200 افغان شہری اور ان کے اہل خانہ خصوصی طیارے کے ذریعہ واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔
-
افغانستان میں سیلابی ریلے کے باعث 40 افراد جاں بحق
افغانستان کے شمال مشرقی صوبہ نورستان میں سیلابی ریلے کے سبب 40 افراد جاں بحق جبکہ 150 سے زائد لاپتہ اور متعدد مکان تباہ ہوگئے ہیں۔
-
افغان سکیورٹی فورسز نے ہرات شہر اور ضلع کاروغ سےطالبان کو پسپا کردیا
افغان سکیورٹی فورسز کا طالبان دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے افغان فورسز نے ہرات شہر اور ضلع کاروغ میں طالبان کو پسپا کردیا ہے۔
-
ترکی کے جنگلات میں آگ لگنے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک
ترکی کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ کے نتیجے میں کم سے کم 3 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عراقی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ 5 فوجی جاں بحق
عراقی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی جاں بحق ہوگئے۔
-
شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہان کا مذاکرات کی بحالی کا فیصلہ
شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہان نے پھر سے مذاکرات کا عندیہ دیا ہے جس کے بعد ایک سال قبل معطل ہونے والے " رابطوں کے مشترکہ دفتر" کی بحالی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان اور چین کا افغان طالبان کو الٹی میٹم
پاکستان اور چین نے مشترکہ طور پر افغان طالبان کو دہشت گرد تنظیموں تحریک طالبان پاکستان اور ترکستان اسلامی تحریک سے تعلقات ختم کرنے کا الٹی میٹم دیدیا ہے۔
-
نائجیریا کی عدالت نے شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی ہمسر کو باعزت بری کردیا
نائجیریا کے عدالت عظمیٰ نے نائجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور انکی اہلیہ زینب کو 6 سال کی سخت ترین اسیری کے بعد آج تمام مقدمات سے باعزت بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی کچھ ہی دیر پہلے کیڈونا جیل سے پیشی کے لئے ہائی کورٹ پہنچ گئے
نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی کچھ ہی دیر پہلے کیڈونا جیل سے پیشی کے لئے ہائی کورٹ پہنچ گئے۔
-
سہیلہ زکزاکی :
شیخ زکزاکی کی مزید نظربندی کا کوئی جواز نہیں
شیخ زکزاکی کی صاحبزادی سہیلہ زکزاکی نے کہا کہ شیخ زکزاکی کی مزید نظر بندکی کا کوئی جواز نہیں ہے۔ انصاف کا تقاضا یہی ہے کہ انھیں رہا کردیا جائے۔
-
یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں زوردار دھماکہ
عرب ذرائع کے مطابق یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کی فوج سے وابستہ ہیڈ کوارٹر میں زوردار دھماکہ ہوا ہے۔
-
امریکی صدر کا عراق سے رواں سال کے اختتام تک اپنے تمام فوجی واپس بلاںے کا اعلان
امریکی صدر جو بائیڈن نے عراق کے وزير اعظم سے ملاقات میں عراق سے 18 برس بعد رواں سال کے اختتام تک اپنے تمام فوجی واپس بلاںے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کو اپنی انتہائی گمراہ کن ذہنیت اور خطرناک پالیسی کو تبدیل کرنی چاہیے
چین کے نائب وزیر خارجہ نے اپنی امریکی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ کو اپنی انتہائی گمراہ کن ذہنیت اور خطرناک پالیسی کو تبدیل کرنا چاہیے اور چین کو اپنے داخلی مسائل کا مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے۔