پمپئو
-
جب میں سی آئی اے کا سربراہ تھا تو چوری ، فریب اور جھوٹ بولنا میرا اہم مشغلہ تھا
امریکی وزیر خآرجہ مائیک پمپئو نے امریکہ کے خوفناک اور بھیانک چہرے کو پیش کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ جب میں سی آئی اے کا سربراہ تھا تو چوری ، فریب اور جھوٹ بولنا میرا اہم مشغلہ تھا۔
-
امریکی وزیر خارجہ کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کویت کے دورے پر ہیں جہاں اس نے کویت کے بادشاہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی صدر کے عراق کے کامیاب دورے پر امریکہ کی برہمی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے عراق کے کامیاب دورے پر امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران انرجی کے ذریعہ عراق اوردیگرممالک میں نفوذ پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ 22 مارچ کو لبنان کا دورہ کریں گے
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو 22 مارچ کو لبنان کا دورہ کریں گے۔