پمپئو
-
امریکی وزیر خارجہ کی امیر قطر سے ملاقات
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے دوحہ میں قطر کے امیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
امریکی وزیر خارجہ کی سعودی عرب کے ولیعہد سے ملاقات
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو ریاض کے دورے پر ہیں، جہاں اس نے سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
امریکی وزیر خارجہ ریاض پہنچ گئے
امریکہ کے وزير خارجہ مائیک پمپئو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پنہچ گئے ہیں۔
-
امریکی وزیر خارجہ کا ایران کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی کا اظہار
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے کہا ہے کہ اگر ایران اپنی رفتار تبدیل کردے تو امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے امادہ ہے۔
-
پمپئو کا افغان طالبان سے مذاکرات میں نمایاں پیش رفت کا اعلان
امریکی وزیر خارجہ مائک پمپئو نے افغان طالبان سے مذاکرات میں نمایاں پیش رفت کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کی عراق میں امریکی ایئر بیس پر راکٹ حملوں پر برہمی کا اظہار
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے امریکی فوجیوں کے زیر استعمال عراقی ایئر بیس البلد پر راکٹ حملوں پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے حملہ آوروں کو کڑی سے کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ ، فلسطین کوخودمختارریاست نہیں سمجھتا
امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل کے بھیانک جنگی جرائم کی تحقیقات کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کوخودمختارریاست نہیں سمجھتے اورنہ ہی فلسطین بطورایک ریاست عالمی اداروں کا رکن بننے کا اہل ہے۔
-
امریکی وزير خارجہ پمپئو دنیا کے کسی وزیر خارجہ کے ہم پلہ نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزير خارجہ پمپئو اپنی گھٹیا حرکتوں کی بنا پر دنیا کے کسی بھی وزیر خارجہ کے ہم پلہ نہیں ہوسکتے۔
-
امریکہ اور امارات کے وزراء خارجہ کی ایران کے بارے میں گفتگو
امارات کے وزیر خارجہ نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کے ساتھ ایران کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کی۔
-
امریکی وزیر خارجہ مقبوضہ فلسطین پہنچ گئے
امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو مقبوضہ فلسطین پہنچ گئے ہیں۔
-
اردوغان خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا ذمہ دار
امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نے ترکی کے صدر اردوغان پر خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردوغان خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا ذمہ دار ہے ۔
-
امریکی وزیر خارجہ کا سعودی عرب میں پیٹریاٹ دفاعی سسٹم کی ناکامی کا اعتراف
امریکی وزیر خارجہ نے سعودی عرب میں تعینات امریکی دفاعی میزائل سسٹم پیٹریاٹ کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کبھی دنیا کے بہترین دفاعی سسٹم بھی ناکام ہوسکتے ہیں۔
-
بڑے شیطان امریکہ کا سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہنے کا اعلان
بڑے شیطان امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے ایران کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد دعوے کی تکرار کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ سخت شرائط میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے اوربڑا شیطان سعودی عرب کو تنہا نہیں چھوڑےگا۔
-
امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب اور امارات کا دورہ کریں گے
امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب اور امارات کا دورہ کریں گے۔
-
ایران کے خلاف امریکی وزير خارجہ کا تکراری کھیل اور ہرزہ سرائی
یمنی فورسزنے کل 10 ڈرونز کے ذریعہ سعودی عرب کی سب سے بڑي تیل کمپنی آرامکو سے وابستہ تیل کی دو تنصیبات پر بقیق اور خریص پرحملے کے بعد امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے ایران کے خلاف ایک بار پھر تکراری بازی کا آغاز کردیا ہے۔
-
صدر ٹرمپ پیشگی شرط کے بغیر صدر روحانی سے مذاکرات کے لئے آمادہ ہیں
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے کہا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پیشگی شرط کے بغیر ایرانی صدر روحانی سے مذاکرات کے لئے آمادہ ہیں۔
-
شمالی کوریا کا امریکی وزیر خارجہ پمپئو کو انتباہ
شمالی کوریا نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کے نامعقول اور غیر سنجیدہ بیانات پر متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزير خارجہ واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کو مزيد پیچیدہ اور دشوار بنا رہے ہیں۔
-
امریکی وزير خارجہ اور سعودی ولیعہد کا خطے اور ایران کے بارے میں تبادلہ خیال
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو اور سعودی ولیعہد بن سلمان نے خطے اور ایران کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکہ نے ایک اور معاہدہ توڑ دیا/ امریکہ نے روس کے ساتھ " آئی این ایف " معاہدہ توڑ دیا
امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نے روس کے ساتھ طویل عرصے سے قائم جوہری ہتھیاروں کے معاہدے آئی این ایف کو باضابطہ توڑنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کی افغان صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو اور افغان صدر اشرف غنی نے ٹیلیفون پر گفتگوکی ، امریکی وزیر خارجہ نے صدر ٹرمپ کے افغانستان کو تباہ کرنے کے بارے میں بیان پر وضاحت پیش کی۔
-
امریکی وزیر خارجہ کا دورہ ایران کی درخواست اور خواہش کا اظہار
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے دورہ ایران کے سلسلے میں اپنی درخواست اور خواہش کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستانی آرمی چیف کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات
پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی جس میں علاقائی سیکیورٹی اور افغان امن عمل پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
-
عمران خان کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو سے ملاقات کی۔
-
امریکی وزیر خارجہ کا جھوٹ/ انٹرویو کے لئےمہر نیوز کی درخواست مسترد
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے ایک طرف ایران کے ذرائع ابلاغ کے ساتھ گفتگو کا مطالبہ کیا ہے جبکہ دوسری طرف اس نے " مہر نیوز ایجنسی " کی طرف سے انٹرویو کے سلسلے میں درخواست کا کوئی جواب نہیں دیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کی ابو ظہبی کے ولیعہد سے ملاقات
امریکہ کے وزیر خارجہ سعودی عرب کے دورے کے بعد امارات پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ابو ظہبی کے ولیعہد سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب پہنچ گئے
امریکہ کے وزير خارجہ مائیک پمپئو سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں وہ سعودی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
-
امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب اور امارات کا دورہ کریں گے
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو سعودی عرب اور امارات کا دورہ کریں گے۔
-
امریکی وزير خارجہ کا پاکستان سے مذہبی آزادی کے سلسلے میں مزید اقدامات کا مطالبہ
امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے پاکستانی حکومت سے ملک میں مذہبی آزادی کے سلسلے میں مزید اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی وزير خارجہ کا بغیر ثبوت کے ایران پر الزام / ایران نے پمپئو کا الزام رد کردیا
امریکہ کے وزير خارجہ مائیک پمپئو نے بغیر ثبوت کے خلیج عمان میں تیل بردار دو کشتیوں پرہونے والے حملے کا الزام ایران پر عائد کردیا جبکہ ایران نے امریکی وزير خارجہ کے الزام کو بےبنیاد اور من گھڑت قراردیتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کی جرمن چانسلر سے ملاقات اور گفتگو
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو جرمنی پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے جرمن چانسلر سے باہمی کشیدگی کو کرنے کے سلسلے میں ملاقات اور گفتگوکی۔