امریکی فوجی
-
امریکہ کا شام میں اضافی فوجی دستوں کی تعیناتی کا اعلان
امریکہ کے صدر ٹرمپ نے شام میں تیل تنصیبات کی حفاظت کے لیے اضافی فوجی دستوں کی تعیناتی کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکی فوجیوں کو عراق میں ٹھہرنے کا کوئی حق نہیں
عراقی فوج نے آج ایک بیان صادر کیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ امریکی فوج کو شام سے خارج ہوکرعراق میں ٹھہرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
امریکہ میں فوجی ٹریننگ کے دوران 3 امریکی فوجی ہلاک
امریکی ریاست جارجیا میں فوجی ٹریننگ کے دوران پیش آنے والے ایک حادثے میں 3 فوجی اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ کا سعودی عرب میں مزید 3000 فوجی بھیجنے کا فیصلہ
امریکہ نے سعودی عرب کے لیے مزید 3000 فوجی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکہ کا یورپ میں 20 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان
یورپ میں امریکی فوج کی کمانڈ کا کہنا ہے کہ امریکہ یورپ میں 20 ہزار فوجی تعینات کرےگا۔
-
موصل کے جنوب میں ایک امریکی ہلاک
عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق موصل کے جنوب میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا ہے۔
-
کابل میں آپریشن کے دوران امریکی فوجی ہلاک
افغانستان کے صوبے کابل میں آپریشن کے دوران جھڑپ میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا ہے۔
-
افغان فوجی نے فائرنگ کرکے 2 امریکی فوجیوں کو ہلاک کردیا
افغانستان کے صوبے قندھار میں افغان فوجی نے فائرنگ کرکے 2 امریکی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
امریکی وزارت دفاع نے سیکڑوں فوجی سعودی عرب روانہ کرنے کا حکم دیدیا
امریکی وزارت دفاع نے سیکڑوں امریکی فوجی سعودی عرب روانہ کرنے کا حکم دیدیا ہے امریکی فوجی ریاض کے قریب شہزادہ سلطان ہوائی اڈے پر تعینات کئے جائیں گے۔
-
افغانستان میں ایک امریکی فوجی ہلاک
افغانستان میں پرتشدد واقعہ میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا۔
-
امریکہ کا مشرق وسطی میں مزید ایک ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان
امریکہ کی حکومت نے مشرق وسطیٰ میں اپنے مزید ایک ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکی بری بحری اور فضائیہ افواج میں خواتین کو ہراساں کیا جاتا ہے
امریکہ کی بری، بحری، فضائیہ اور مرین فورسز میں سال 2018 کے دوران خواتین اہلکاروں کے ساتھ زبردستی ناجائز جنسی تعلقات قائم کرنے کے 20 ہزار 500 واقعات پیش آنے پر نائب وزیر دفاع نے فوج میں جنسی ہراساں کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔
-
سابق امریکی فوجی گرفتار/ دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام
امریکی شہر لاس اینجلس میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں سابق امریکی فوجی مارک اسٹیون ڈومنگو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
امریکی فوج کے اخراجات میں اضافہ
اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی نئی رپورٹ کے مطابق امریکی فوجی اخراجات میں یہ اضافہ صدر ٹرمپ کی پالیسی کی عکاسی کرتا ہے۔
-
امریکہ کا شام کے شمال مشرق میں باقی رہنے کا اعلان
امریکہ کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی فوج شام کے شمال مشرق میں باقی رہے گی اور امریکہ اپنی پوری فوج شام سے خارج نہیں کرےگا ۔
-
بگرام ایئربیس پر طالبان کے حملے میں 4 امریکی فوجی ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بگرام ایئربیس پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 4 امریکی فوجی ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عراق میں امریکی فوجیوں کی ماموریت محدود اور مشخص
عراق کے صدر برہم صالح نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی ماموریت محدود اور مشخص ہے۔