ہندوستان
-
کلبھوشن یادو کے کیس کو مسلم لیگ (نون) نے بگاڑا
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادو کے کیس کو مسلم لیگ (ن) نے بگاڑا۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو قتل کردیا ہے۔
-
بھارت کو جموں و کشمیر کی علاقائی حیثیت اور آبادی کا تناسب بدلنے سے روکنے کا مطالبہ
برسلز میں کشمیر کونسل ای یو نے ایک سیمینار منعقد کیا ، جس میں مقررین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کو جموں و کشمیر کی علاقائی حیثیت بدلنے اور آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی اجازت نہ دے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 6148 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 6,148 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں ۔
-
ممبئی میں 2 منزلہ رہائشی عمارت گرنے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک
بھارت کے شہر ممبئی میں 2 منزلہ رہائشی عمارت گرنے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد ہوگئے۔
-
بھارت میں کیمیکل پلانٹ میں آگ لگنے سے 18 افراد ہلاک
بھارت میں کیمیکل پلانٹ میں آگ لگنے کے بنتیجے میں 18 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
بھارت میں سنگدل ماں نے تین سالہ بیٹی کو قتل کردیا
بھارت کی ریاست حیدرآباد میں سنگدل ماں نے تین سالہ بیٹی کو بلیڈ سے گلا کاٹ کر قتل کردیا۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے مزید 2ہزار 437 افراد ہلاک
بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید ایک لاکھ کیس سامنے آئے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے مزید 2ہزار 437 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بھارت نے ٹوئٹر کو دھمکی اور انتباہ جاری کردیا
بھارت نے ٹوئٹر کو نئے انفارمیشن ٹیکنالوجی قوانین کو تسلیم کرنے کا آخری موقع دیتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو اسے سنگين نتائج کا سامنا ہوگا۔
-
بھارت نے غیر تصدیق شدہ 30 کروڑ کورونا ویکسین خرید لی
بھارت نے ڈبلیو ایچ او سے غیر تصدیق شدہ 30 کروڑ کورونا ویکسین خرید لی۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کی بھارت کو مذاکرات کے لئے مشروط پیشکش
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو مذاکرات کے لئے مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اگرجموں و کشمیرکی حیثیت بحال کرنے کا روڈ میپ دے تو بات کرسکتے ہیں۔
-
عالمی سطح پر حضرت امام خمینی(رہ) کی 32 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
ہندوستان ، پاکستان اور کشمیر سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی (رہ) کی 32 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔
-
حضرت امام خمینی(رہ) نے دنیا کے استعماری، سامراجی اور طاغوتی ایوانوں میں ہلچل مچادی
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں جماعت جعفری کے بانی اور فقہ و فقاہت مرکز کے سربراہ نے حضرت امام خمینی (رہ) کی 32 ویں برسی کے موقع پرمہر نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی(رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ دنیا کے استعماری اور طاغوتی ایوانوں میں ہلچل مچادی۔
-
بھارت میں میں سلنڈر دھماکے کے باعث 8 افراد ہلاک
بھارتی ریاست اترپردیش میں سلنڈر دھماکے کے باعث 2 گھروں کی چھت گرنے سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
بھارت کی موجودہ معاشی صورت حال ملکی تاریخ کی بدترین سطح پر آگئی
کورونا وائرس کی تباہی کے باعث بھارت کی موجودہ معاشی صورت حال ملکی تاریخ کی بدترین سطح پر آگئی ہے۔
-
بھارتی ایئر فورس کے ٹرانسپورٹ طیارے میں آگ لگ گئی
بھارتی ایئر فورس کے ٹرانسپورٹ طیارے میں لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی۔
-
بھارت میں ایک شخص نے کورونا اور بلیک فنگس کے خوف سے خود کشی کرلی
بھارتی ریاست ہریانہ میں میڈیکل اسٹور کے مالک نے کورونا اور بلیک فنگس کے خوف سے ٹرین کے آگے کود کر خود کشی کرلی۔
-
بھارت میں سانپ کو زندہ کھانے والا شخص گرفتار
بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں سانپ کو زندہ کھانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
اتر پردیش میں کورونا سے ہلاک مریض کی لاش دریا میں پھینکنے کی ویڈيو وائرل ہوگئی
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بلرام پورمیں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے مریض کی لاش راپتی دریا میں پھینکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔
-
کشمیریوں کے خون پر بھارت سے تعلقات بہتر نہیں کرسکتے
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کشمیریوں کے خون پر بھارت سے تعلقات بہتر نہیں کرسکتے۔
-
بھارت کا انڈین پریمیئر لیگ کے میچز یواے ای میں کرانے کا اعلان
بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی انڈین پریمیئر لیگ کے 31 میچز یواے ای میں کرانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
ہندوستان کے وزیر انتظآم کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے۔
-
بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کو اپنے حامیوں کی شدید تنقید کا سامنا
بھارت میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور وزیر اعظم مودی کی طرف سے انتخابات اور کمبھ میلے میں کورونا وائرس کے ایس او پیزکی کھلی خلاف ورزیوں پر عوامی تنقید کا سلسلہ جاری ہے حکمراں جماعت بی جے پی کو اب اپنے ہی حامیوں کی شدید تنقید کا سامنا ہے۔
-
بھارت کا سماجی سائٹوں فیس بک،انسٹاگرام،واٹس ایپ اور ٹوئٹر پرپابندی لگآنے کا امکان
بھارت میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نئے قوانین کے تحت سوشل میڈیا کی سماجی سائٹس فیس بک،انسٹاگرام،واٹس ایپ اور ٹوئٹر پر آج سے پابندی لگائے جانے کا امکان ہے۔
-
بھارت میں پولیس کا ماسک نہ پہننے پر خاتون پر تشدد
بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس خاتون کی ذرا سی غفلت اور ماسک نہ پہننے پر آپے سے باہر ہوگئے اور خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
-
بھارت میں اولمپک میڈلسٹ ریسلر کو قتل کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا
بھارت میں اولمپک میڈلسٹ بھارتی ریسلر سوشیل کمار کو قتل کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
بھارت میں ایک دن میں کورونا وائرس سے 3741 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناو ائرس سے 3741 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کو نئی بیماری کا سامنا
بھارت میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کو ایک نئی بیماری کا سامنا ہے جس کی وجہ سے کورونا کے ہزاروں مریض اپنی آنکھوں سے محروم ہوچکے ہیں۔
-
بھارتی ایئرلائن پرسائبر حملہ/ 45 لاکھ مسافروں کا ڈیٹا چوری
بھارتی ایئرلائن پرسائبر حملے کے نتیجے میں 45 لاکھ مسافروں کا ڈیٹا چوری کرلیا گیا۔
-
بھارتی ایئر فورس کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا/ پائلٹ ہلاک
بھارتی ایئر فورس کا " مگ 21 طیارہ " گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ بھی ہلاک ہو گیاہے ۔