قم
-
قم میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی
قم میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
قم میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی
قم میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی، اس ریلی میں علماء ، طلاب ، مراجع عظام اور عوام نے بھر پور شرکت کی۔
-
قم میں آیت اللہ طبرسی کی تشییع جنازہ
قم میں صوبہ مازندران میں رہبر معظم کے سابق نمائندے اور ساری کے امام جمعہ آیت اللہ طبرسی کی تشییع جنازہ میں علماء و طلاب سمیت عوام کی بڑي تعداد نے شرکت کی۔
-
قم میں مصلی قدس میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کا چہلم
قم میں علماء ، شہید قاسم سلیمانی کے اہلخآنہ اور عوام کے مختلف طبقات کی موجودگی میں مصلی قدس میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کے چہلم کی تقریب منعقد منعقد ہوئی۔
-
قم میں حضرت امام خمینی (رہ) کے گھر پر پھول چرھائے گئے
ایران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر قم میں حضرت امام خمینی (رہ) کے گھر پر پھول چڑھائے گئے
-
قم میں حضرت امام خمینی (رہ) کے گھر پھول برسائے گئے
ایران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر قم میں حضرت امام خمینی (رہ) کے گھر پر پھولوں کی بارش کی گئی۔
-
قم میں ام ابیھا کی علامتی تشییع جنازہ
قم میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے شہزادی کونین کے جنازے کی علامتی تشییع کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
مراجع عظام کے دفاتر میں حضرت زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا
قم میں مراجع عظام کی دفاتر میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی دردناک شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا منعقد ہوئیں۔
-
قم میں حضرت فاطمہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
قم المقدس میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجالس اور جلوس ہائے عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
قم میں فاطمی اشعار پر مبنی اجلاس
قم میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پارہ جگر حضرت فاطمہ (س) کی دردناک شہادت کی مناسبت سے فاطمی اشعار پر مبنی اجلاس منعقد ہوا۔
-
حوزہ علمیہ میں کتاب سال کے اکیسویں سمینارکی اختتامی تقریب منعقد
حوزہ علمیہ قم میں آیت اللہ سبحانی کی موجودگی میں حوزہ کتاب سال کے اکیسویں سمینار کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
-
قم میں مدافع حرم شہید کی تشییع جنازہ
قم میں فاطمییون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے مدافع حرم شہید حجۃ الاسلام سید رحمت اللہ موسوی کی تشییع جنازہ میں لزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
قم میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی حمایت میں ریلی
قم میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی حمایت میں عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گيا۔
-
قم میں ہوائی جہاز کے حادثے کے 6 شہیدوں کی تشییع جنازہ
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں یوکرائن کے ہوائی جہاز کے حادثے میں شہید ہونے والے 6 افراد کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
قم میں آیت اللہ رسولی محلاتی کی تشییع جنازہ
قم میں مرحوم آیت اللہ سید ہاشم رسولی محلاتی کی تشییع جنازہ میں علماء اور طلاب سمیت بڑی تعداد میں عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
-
قم میں آیت اللہ رسولی محلاتی کی تشییع جنازہ
قم میں مرحوم آیت اللہ رسولی محلاتی کی تشییع جنازہ مسجد امام حسن عسکری سے حرم مطہر کی طرف کی گئی جس میں علماء و طلاب سمیت عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
-
قم میں شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی یاد میں مجلس ترحیم
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے شہید ساتھویں کی یاد میں مجلس ترحیم من،قد ہوئی ، جس میں مراجع عظام، علماء اور طلاب سمیت عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
-
عالمی منہ زور طاقتوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایرانی عوام کے ہاتھ پر ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عوام کے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا:عالمی منہ زور طاقتوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایرانی عوام کے ہاتھ پر ہیں۔
-
قم کے عوام شہید قاسم سلیمانی اور ان کے شہید ساتھیوں کے پیکروں کے منتظر
ایران کے مقدس شہر قم کے عوام سپاہ اسلام کے عظيم الشان کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی ، ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید ساتھیوں کی آمد کا انتظار کررہے ہیں۔
-
قم میں شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کا انتظار
قم کے غیور اور بہادر عوام سپاہ اسلام کے محبوب کمانڈروں شہید سلیمانی ، شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید ساتھیوں کو اپنی گرم آغوش میں لینے کے لئے کئی گھنٹوں سے شہیدوں کی قم آمد کا انتظار کررہے ہیں۔
-
حوزہ علمیہ قم میں شہید سلیمانی کی یاد میں عظیم الشان اجتماع
حوزہ علمیہ قم میں میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کی مجاہدانہ کوششوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے عظیم الشان اجتماع منعقد کیا گیا اس عظیم اجمتاع میں مراجع عظام، علماء کرام ، طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
-
قم مقدس میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں عظیم اجتماع
قم مقدس میں سپاہ قدس کے سربراہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں عظیم اجتماع منعقد ہوا ۔ ایرانی عوام مختلف شہروں میں اپنے محبوب ، پسندیدہ ، مؤمن اور مخلص جنرل کی بے لوث خدمات پر اسے خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔
-
قم کے نمک پہاڑ میں بہت بڑے شگاف پیدا ہوگئے ہیں
قم کا نمک پہاڑ قم روڈ سے جعفریہ کی سمت 15 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ قم کا نمک پہاڑ قم کے قدرتی مقامات میں شامل ہے۔قم کے نمک پہاڑ میں عمیق اور گہرے شگاف پیدا ہوگئے ہیں۔
-
حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے خادمین کی طرف سےعزاداری
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی رحلت کے دن کی مناسبت سے حرم مطہر کے خادمین کی طرف سے جلوس عزا برپا کیا گیا۔
-
حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت کا صلہ بہشت ہے
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی رحلت 10 ربیع الثانی سن 201 ہجریقمری مين ہوئی ۔ آپ حضرت امام موسی کاظم (ع) کی بیٹی اور حضرت امام رضا علیہ السلام کی بہن ہیں۔
-
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی یاد میں عزاداری
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی رحلت کی مناسبت سے سوگواری اور عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
قم میں میٹرو کا منصوبہ تکمیل کے قریب پہنچ گیا
قم میں میٹرو منصوبہ پایہ تکمیل کے قریب پہنچ گیا اس کا مسجد مقدس جمکران سے آغاز قلعہ کامکارپر اختتام ہوتا ہے اور جمکران سے لیکر قلعہ کامکار تک 14 اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔
-
قم میں مرحوم آیت اللہ میر محمدی کی تشییع جنازہ میں عوام کے مختلف طبقات کی شرکت
قم میں خبرگان کونسل کے رکن مرحوم آیت اللہ سید ابوالفضل میر محمدی کی تشییع جنازہ میں علماء ، طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
-
قم میں حضرت معصومہ (س) کے ورود کی مناسبت سے استقبالی ریلی کا اہتمام
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے ورود کی مناسبت سے استقبال کی علامتی ریلی منعقد ہوئی جس میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
-
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے ورود کی مناسبت سے استقبال کا علامتی کاررواں
ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے ورود کی مناسبت سے استقبال کے علامتی کاررواں میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔