داعش
-
وسطی ایشیا میں داعش کا مالی معاون ہلاک
افغانستان کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ وسطی ایشیا میں داعش کے مالی معاون کو ایک کارروائی کے دوران ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
افغانستان میں 43 داعش دہشت گرد ہلاک
افغانستان میں اتحادی افواج نے فضائی حملے میں سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 43 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ابوبکر بغدادی کی اسامہ بن لادن بننے کی کوشش کیوں؟
وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی نے حال ہی میں ایک ویڈیو کے ذریعہ اپنے زندہ ہونے کا اعلان کیا ہے بغدادی کی یہ ویڈیو اسامہ بن لادن کی ویڈیو سے مشابہ ہے جس نے قتل سے قبل ویڈیو شائع کی تھی۔
-
داعش کی سری لنکا کے بعد بھارت اور بنگلہ دیش میں حملوں کی دھمکی
سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے بھارتی ریاست بنگال کے نئے امیر ابو محمد البنگالی کے نام کا اعلان کرکے بھارت اور بنگلہ دیش میں حملوں کی دھمکی دے دی ہے۔
-
البغدادی کے منظر عام پر آنے کا راز/ سری لنکا میں حملوں کے بعد بغدادی منظر عام پر آگیا
امریکہ اور سعودی عرب کی حمایت یافتہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی 5 سال کے بعد ایک بار پھر ویڈیو کے ذریعہ منظر عام پر آگئے اور اس نے ویڈیومیں داعش کو دوبارہ منظم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
ابوبکر البغدادی کی پانچ سال بعد ویڈیو کے ذریعہ منظر عام پر آگئے
وہابی دہشت گرد تظیم داعش ( دولتِ اسلامیہ عراق و شام) کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی پانچ سال بعد ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ شام و عراق میں داعش کی حکومت کے خاتمے کا بدلہ لینے کا اعلان کر رہے ہیں۔
-
سری لنکا میں بم دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ کافی عرصہ تک ہندوستان میں مقیم رہا
سری لنکا کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق سری لنکا میں بم دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ ظہران ہاشمی کافی عرصہ تک جنوبی ہندوستان میں مقیم رہا اور ٹریننگ حاصل کی، اور وہابی دہشت گرد تنظیم جماعت التوحید کے ہندوستان میں دہشت گردوں سے رابطے ہیں۔
-
سری لنکا میں حالیہ بم دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک
سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر 8 خود کش بم دھماکوں کے الزام میں انتہائی مطلوب وہابی داعشی دہشت گرد محمد ظہران کے شنگریلا ہوٹل دھماکے میں ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔
-
سری لنکا میں بم دھماکوں میں ملوث 8 وہابی دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی
سری لنکا میں دھماکے کرنے والے 9 میں سے 8 وہابی خود کش بمباروں کی شناخت ہوگئی، پولیس ایک خودکش حملہ آور کے گھر پہنچی تو اس کی بیوی نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا ، حملوں میں ہلاک افراد کی تعداد 360 تک پہنچ گئی ہے۔
-
بغداد میں داعش کی نابودی میں ایران کے اہم کردار پر سمینار
عراق کے دارالحکومت بغداد میں سعودی عرب اور امریکہ سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی شکست ، ناکامی اور نابودی میں ایران کے اہم اور کلیدی کردار کے بارے میں سمینار منعقد ہوا ۔ سمینار میں عراق کی اعلی سیاسی، فوجی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
-
سری لنکا دھماکوں سے قبل 8 وہابی دہشت گردوں کی ابوبکر بغدادی کے ہاتھ پر بیعت
سرلنکا میں سعودی عرب اور امریکہ سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے میں سیکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے وہابی دہشت گردوں نے دھماکوں سے قبل ابو بکر بغدادی کے ہاتھ پر بیعت کی تھی۔
-
داعش نے سری لنکا میں 8 بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی
سعودی عرب اور امریکہ کی حمایت یافتہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے سری لنکا کے گرجا گھروں اور ہوٹلوں پر کیے گئے 8 بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
صومالیہ میں داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
صومالیہ میں ہوائی حملے کے نتیجے میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا اہم اور دوسرے نمبر کا کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔
-
روس میں داعش دہشت گرد تنظیم سے منسلک گروہ کا خاتمہ
روس کے سکیورٹید ستوں نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک ایک دہشت گرد گروہ کا چآتمہ کردیا ہے۔
-
دمشق کے اطراف میں داعش کے ٹھکانے سےبھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
شام میں روسی فوج کے ترجمان نے دمشق کے اطراف میں داعش کے ٹھکانے سےبھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرنے کی اطلاع دی ہے۔
-
ابو بکر بغدادی دہشت گردوں کو چھوڑ کر بھاگ گئے
شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک چچنی کمانڈر نے کہا ہے کہ داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی ہمیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
-
عراق میں داعش پر فتح کی سالگرہ کی مناسبت سےسرکاری چھٹی کا اعلان
عراقی کابینہ نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش پر عراقی عوام اور فوج کی فتح کی سالگرہ کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔