ہندوستان
-
دیوالی کے بعد دہلی اسموگ کی لپیٹ میں آگیا
بھارتی دارالحکومت نئي دہلی دیوالی کے تہوار کے بعد اسموگ کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔
-
جموں و کشمیر میں غربت و افلاس میں تشویشناک حد تک اضافہ
جموں و کشمیرکے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللّہ نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں غربت و افلاس میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔
-
پاکستان کا بھارت میں سلامتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان کے مشیر قومی سلامتی نے بھارت میں ہونے والی سلامتی کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا کردار امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کا ہے ، ایسے میں وہ قیام امن کے لیے کام کیسے کرسکتا ہے۔
-
بھارتی حکومت نےکشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو گھر پر نظر بند کردیا
بھارتی حکومت نے جموں کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو ان کے گھر پر نظر بند کردیاہے۔
-
نیوزی لینڈ نے بھارت کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
نیوزی لینڈ نے ٹی 20 کے اہم ترین میچ میں بھارت کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔
-
لندن میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے ریفرنڈم
برطانوی دارالکومت لندن میں بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے ریفرنڈم ہوا ہے۔
-
دبئی میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج اہم میچ کھیلا جائے گا
دبئی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج اہم میچ کھیلا جائے گا۔
-
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بس حادثے میں 13 افراد ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بھارت کا 5 ہزار کلومیٹر تک ایٹمی ہتھیار سے مار کرنے والے اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ
بھارت نے ریاست اڑیسہ کے ساحل پرایٹمی ہتھیار سے 5 ہزار کلومیٹر رینج تک مار کرنے والے اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔
-
بھارت میں مسلمانوں کےخلاف ایک بارپھرپرتشدد واقعات کا آغاز
بھارت کی ریاست تریپورہ میں مسلمانوں کےخلاف ایک بارپھرپرتشدد واقعات کاسلسلہ شروع ہوگیاہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 27 اکتوبر کی مناسبت سے ریلیوں اور احتجاج کا اہتمام
کشمیر پر بھارت کے قبضے کے خلاف آج 27 اکتوبر کو ہندوستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ کشمیر میں 27 اکتوبر یوم سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے کشمیری طلبا کے خلاف مقدمہ درج
بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے کشمیری طلبا کے خلاف جموں و کشمیر پولیس نے ایف آئی آر درج کرلی ہے۔
-
کشمیرکا مسئلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونے سے پاک بھارت جھگڑا ختم ہوجائےگا
پاکستان کے وزير اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر بھارت کشمیر کا مسئلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کردے تو پاکستان اور بھارت درمیان جھگڑا ختم ہوجائےگا۔
-
پاکستان نے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست دے دی
دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے معرکے میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔
-
دبئی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 152 رنز کا ہدف دیدیا
دبئی میں کھیلے جارہے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے معرکے میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 152 رنز کا ہدف دیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کا ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے لئے پاکستان کے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
-
بھارت اور نیپال میں شدید بارشوں کے باعث 150 افراد ہلاک
بھارت اور نیپال میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 150 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ/ پائلٹ زخمی
بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے بھنڈ میں گرکر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ زخمی ہوگیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستانی بحریہ نے بھارتی آبدوز کو پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا
پاکستان کی بحریہ نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگاتے ہوئے پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں سے 25 افراد ہلاک
بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے اب تک تک 25 افراد کے ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو ہلاک کردیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 4 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
-
کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک
ہندوستان کے زيرانتظام کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج پر مسلح افراد نے حملہ کردیا ، جس کے نتجے 2 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
بھارتی فوج کی خاتون لیفٹیننٹ کرنل نے خودکشی کرلی
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع پونے میں 43 سالہ خاتون لیفٹیننٹ کرنل پراسرار طور پر مردہ پائی گئیں جن کے خودکشی کرنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو ہلاک کردیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
بھارتی سپریم کورٹ کا کورونا سے اموات پر لواحقین کو 50 ہزار روپے معاوضہ اداکرنے کا حکم
بھارتی سپریم کورٹ نے کورونا وائرس سے ہونے والی اموات پر لواحقین کو 50 ہزار روپے معاوضہ اداکرنے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستان کا ممکنہ بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار
اقوامِ متحدہ میں پا کستان کے مستقل مندوب منیر اکرام نے کہا ہے کہ پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
بھارتی ریاست اترکھنڈ میں 200 مسلح ہندوانتہا پسندوں کا چرچ پر حملہ
بھارتی ریاست اترکھنڈ میں 200 انتہا پسند ہندوؤں نے چرچ پر حملہ کرکے پانچ افراد کو زخمی کردیا ہے۔