قم
-
آقا نے قرضہ ادا کردیا
قم میں عشرہ کرامت کی مناسبت سے حرم رضوی کی طرف سے مستحق قرض داروں کے قرض دکانداروں کو " آقا نے قرض ادا کردیا" کے عنوان ادا کر دیئے گئے ہیں۔
-
قم میں مہر نیوز کے نئے مدیر کی معرفی کی تقریب منعقد
صوبہ قم میں مہر نیوز ایجنسی کے ڈائریکٹرجناب محمد شجاعیان کی موجودگی میں مہر نیوز کے نئے مدیر کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
ذرائع ابلاغ کو مختلف سماجی اور ثقافتی مسائل کے حل پر توجہ مبذول کرنی چاہیے
مہر نیوز ایجنسی کے ڈائریکٹر نے صوبہ قم میں مہر نیوز کے نئے ایڈیٹر کی معرفی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ کو مختلف سماجی اور ثقافتی مسائل حل کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
-
ایران دو بہن اور بھائی کے پرچموں کے سائے میں ترقی کی شاہراہ پر گامزن
اسلامی جمہوریہ ایران ، پیغمبر اسلام کے دو فرزندوں حضرت امام رضا علیہ السلام اور ان کی بہن حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے فیوض و برکات کے سائے میں ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے۔
-
قم میں 4 ماہ کے وقفہ کے بعد کل نماز جمعہ ادا کی گئی
ایران کے مقدس شہر قم میں کورونا وائرس کی وجہ سے 4 ماہ قبل نماز جمعہ کی ادائیگی متوقف کردی گئی تھی جسے کل طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ دوبارہ شروع کردیا گیا ہے۔
-
قم میں خورشید کے زیر سایہ قافلہ کا حضور
ایران کے مقدس شہر قم میں عشرہ کرامت کی مناسبت سے مشہد مقدس سے " خورشید کے زیر سایہ قافلہ " پہنچ گیا ہے جہاں اس قافلہ نے حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں زیارت کا شرف حاصل کیا اور خادمین حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کو پرچم رضوی کی زیارت سے مشرف کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت معصومہ (س) کی ہجرت کو اہم قراردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے فضائل بیان کرتے ہوئے ان کی ہجرت کو اہم اور تاریخ ساز قراردیا ہے۔
-
کریمہ اہلبیت (س) ثقافتی و تعلیمی کمپلیکس کی تعمیر کے منصوبہ کا آغاز
قم المقدس میں آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کی موجودگي میں کریمہ اہلبیت (س) ثقافتی و تعلیمی کمپلیکس کی تعمیر کے منصوبہ کا آغازہوگیا ہے۔
-
قم میں عشرہ کرامت کا آغاز
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت اور عشرہ کرامت کی مناسبت سے حرم مطہر کے گنبد کا پرچم تبدیل کردیا گیا ہے۔
-
کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت کا صلہ بہشت ہے
حضرت امام رضا علیہ السلام سے معصومہ (س) کی زیارت کے بارے میں پوچھا گيا تو آپ نے فرمایا: کریمہ اہلبیت حضرت معصومہ (س) کی زیارت کا صلہ بہشت ہے ۔
-
قم میں نمک جھیل پہلی بار سرخ ہوگئی
قم کے قریب نمک جھیل پہلی بار سرخ ہوگئی ہے اس واقعہ کو انوکھا اور نادر واقعہ قراردیا جارہا ہے۔
-
قم میں حضرت امام جعفر صادق (رہ) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
قم میں طبی امور کی رعایت کے ساتھ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے جلوس عزا برآمد کیا گیا۔
-
قم میں حضرت امام جعفر صادق کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
قم میں طبی ہدایات کی روشنی میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے جلوس عزا برآمد کیا گیا۔
-
مسجد جمکران میں ہمدلی اور مواسات پر مبنی امداد
قم میں مسجد مقدس جمکران میں ہمدلی اور مواسات پر مبنی امداد اور تعوان کا سلسلہ جاری ہے۔
-
قم میں 15 خردار کی مناسبت سے تقریب منعقد
ایران کے مقدس شہر قم میں طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ 15 خرداد کی مناسبت سے مدرسہ فیضيہ میں تقریب منعقد ہوئی ۔ قم میں 15 خرداد سن 1357 میں عوام کا قیام، انقلاب اسلامی کی کامیابی پر منتج ہوا۔
-
قم میں حضرت امام خمینی (رہ) کا تاریخي گھر
ایران کے مقدس شہر قم کے محلہ یخچال قاضی میں حضرت امام خمینی (رہ) کا تاریخی گھر واقع ہے یہ گھر سوسال پرانا ہے اس سادہ گھر کو خود حضرت امام خمینی (رہ) نے خریدا تھا۔ ادھر مدرسہ فیضیہ میں حضرت امام خمینی (رہ) کا حجرہ بھی تاریخی یادگار بن گیا ہے۔
-
قم میں مدرسہ فیضیہ میں حضرت امام خمینی (رہ) کی یاد میں تقریب منعقد
ایران کے مقدس شہر قم میں مدرسہ فیضیہ میں حضرت امام خمینی (رہ) کی یاد اور 15 خرداد کے قیام کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی ، جس سے تہران کے عارضی امام جمعہ آیت اللہ خاتمی نے خطاب کیا۔
-
قم میں ایک عمارت میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق
قم میں انصار الحسین روڈ پر ایک عمارت میں بوائلر واٹر ہیٹر میں دھماکے کے نتیجے میں عمارت تباہ ہوگئی جبکہ 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
قم ميں محمد آباد کا تاریخی کاروانسرا
محمد آباد کا تاریخی کاروانسرا قم سے 48 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے یہ کاروانسرا سلجوقی دور سے متعلق ہے یہ کاروانسرا اب کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا ہے۔
-
کریمہ اہلبیت (س) کا حرم ، امن و سکون کا مقام ہے
ایران میں انسداد کورونا کمیٹی کی منظوری کے بعد حرم کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کو زائرین اور مجاورین کے لئے کھول دیا گيا ہے۔
-
حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کو زائرین کے لئے کھول دیا گیا
قم میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر کو زائرین کے لئے کھول دیا گیا ہے۔
-
قم میں اسپیکر علی لاریجانی کی خدمات کے اعزاز میں تقریب منعقد
قم میں انتظامی کونسل کے اجلاس ميں گذشتہ تین مرحلوں میں قم کی نمائندگی کرنے پر اسپیکر علی لاریجانی کو خراج تحسین پیش کیا گيا۔
-
قم میں شب قدر مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں اور مقامات کی طرح قم میں بھی مؤمنین نے شب قدر کی معنوی عبادت میں طبی امور کے رعایت کے ساتھ بھر پور حصہ لیا۔
-
قم کے امام رضا اسپتال میں شب قدر منائی گئی
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں اور مقامات پر مؤمنین نے شب قدر کی معنوی عبادت میں طبی امور کے رعایت کے ساتھ بھر پور حصہ لیا۔ قم کے امام رضا اسپتال ميں بھی شب قدر کی معنوی تقریب منعقد ہوئی۔
-
قم میں حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
قم میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ عزاداری منعقد کی گئی۔
-
قم میں حضرت معصومہ (س) کے حرم کے جوار میں مؤمنین کا اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز
قم میں طبی ہدایات اور پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ مؤمنین نے حضرت معصومہ (س) کے حرم مطہر کے جوار میں " لاالہ الا انت الغوث الغوث خلصنا من النار یا رب " کی صدائیں بلند کیں اور اپنے پروردگار کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔
-
مسجد جمکران کی تعمیر کو 1068 سال ہو گئے
مسجد جمکران امام زمانہ (ع) کے حکم سے حسن بن مثلہ نے 17 رمضان المبارک سن 373 ہجری قمری میں تعمیر کی ، مسجد جمکران کی تعمیر کو 68 10 سال ہو گئے ہیں۔
-
مسجد جمکران کی تعمیر کو ایک ہزار 68 سال بیت گئے
مسجد جمکران امام زمانہ (ع) کے حکم سے حسن بن مثلہ نے 17 رمضان المبارک سن 373 ہجری قمری میں تعمیر کی ، مسجد جمکران کی تعمیر کو ایک ہزار 68 سال بیت گئے ہیں۔
-
حضرت معصومہ (س) کے موقوفہ باغوں سے گل محمدی جمع کرنے کی فصل کا آغاز
قم ميں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم کے نام موقوفہ باغات سے گل محمدی اور گل گلاب جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
قم کے بعض محلوں ميں سحرکے وقت غذا کی تقسیم
قم میں فاطمیون انجمن کے جہادی کیمپ کے تعاون سے مختلف محلوں میں سحر کے وقت کھانے تقسیم کئے جاتے ہیں اطلاعات کے مطابق ہر رات 4 ہزار کھانے سحر میں تقسیم کے لئے تیار کئے جاتے ہیں۔