داعش
-
افغانستان میں 700 داعش دہشت گرد گرفتار/ دہشت گردوں ميں پاکستانی دہشت گرد شامل
افغان فوج نے داعش سے منسلک 700 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے دہشت گردوں ميں پاکستانی، اردنی اور مشرقی ایشیا کے دہشت گرد بھی شامل ہیں۔
-
برطانوی خاتون کو داعش دہشت گرد سے شادی کرنے کے جرم میں 18 ماہ قید کی سزا
برطانیہ کی سابق کم عمر ملکہ حسن امانی نور کو داعش دہشت گرد سے آن لائن شادی کرنے اور داعش دہشت گرد تنظیم کی مالی مدد کرنے پر 18 ماہ کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
عراق کے صوبہ دیالی اور بغداد میں داعش کے دو حملے ناکام
عراقی فورسز نے دیالی اور بغداد میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے دو حملوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
شام میں داعشیوں کے قید خانے کی تصویریں
اس رپورٹ میں شام میں داعشیوں کے قید خانے کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
-
داعش نے نائجیریا کے فوجی اڈے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے نائجیریا کے فوجی اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی ذمہد اری قبول کرلی ہے اس حملے میں 70 سے زائد فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔
-
ترکی نے 11 فرانسیسی داعشی دہشت گردوں کو فرانس بھیج دیا
ترک حکام نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے داعش دہشت گرد تنظیم سے منسلک 11 دہشت گردوں کو فرانس بھیج دیا ہے۔
-
حشد الشعبی کے خلاف داعش کی کارروائی ناکام
عراق کی رضاکار فورس ( حشد الشعبی ) نے صوبہ دیالی میں داعش کے زیر زمین متعدد ٹنل تباہ کردیئے ہیں۔
-
امریکہ ، داعش سے بھی بد تر ہے
میجر جنرل سلیمانی سے منسوب ٹوئیٹر میں کہا گيا ہے کہ بہت سی باتیں ابھی بیان کرنے کا وقت نہیں ہے کہتے ہیں کہ داعش ابھی باقی ہے داعش کا دوبارہ وہی حشر ہوگا جو اس سے پہلے ہوا ہے ۔ امریکہ داعش سے بھی بد تر ہے۔
-
افغانستان میں امریکہ اور طالبان کی داعش دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں
افغانستان کے امور میں امریکی نمائندے زلمےخلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکہ، افغان فوج اورطالبان کی موثرکارروائیوں سے افغانستان میں داعش کو شکست اور پسپائی کا سامنا ہے اور داعش دہشت گرد ہتھیار ڈآل رہے ہیں۔
-
ترکی نے 21 داعش دہشت گردوں کو ملک بدر کردیا
ترکی نے گذشتہ تین ہفتوں کے دوران 21 داعش دہشت گردوں کو ملک سے نکال کر انھیں اپنے ممالک میں بھیج دیا ہے۔
-
داعش کی عراق میں سرگرمیاں دوبارہ شروع
عراق کے صوبہ دیالی کے اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبہ صلاح الدین اور دیالی میں داعش کی سرگرمیوں ميں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
داعش کا کرکوک کے ایک علاقہ پر امریکی ہتھیاروں سے حملہ
عراق کے شہر کرکوک پر داعش دہشت گردوں نے امریکی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
مراکش میں 2 داعش دہشت گرد گرفتار
مراکش کی پولیس نے داعش سے وابستہ 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
کانگو میں داعش دہشت گردوں نے 15 افراد کو قتل کردیا
کانگو ميں وہابی اور صہیونی دہشت گردوں سےمنسلک ملیشیا نے 15 افراد کو قتل کردیا ہے۔
-
اردوغان داعش کے بدلے دنیا سے باج لے رہا ہے
قسد فوج کے کمانڈر نے ترکی کے صدر اردوغان کو داعش دہشت گردوں کا حامی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ترک صدر اردوغان داعش دہشت گردوں کے بدلے دنیا سے باج اور تاوان لے رہے ہیں۔
-
افغان سکیورٹی فورسز کے سامنے 615 داعش دہشت گرد تسلیم ہوگئے
افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ افغان سکیورٹی فورسز کے سامنے 615 داعش دہشت گرد تسلیم ہوگئے۔
-
امریکی عدالت نے داعشی خاتون کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کی توثیق کردی
امریکہ کی ایک وفاقی عدالت نے امریکی حکومت کی طرف سے داعش سے تعلق رکھنے والی خاتون ہدیٰ المثنیٰ کے بارے میں سنائے گئے فیصلے کی توثیق کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہدیٰ امریکی شہری نہیں ہیں۔
-
موصل سے داعش کے اہم کمانڈر گرفتار
عراقی فورسز نے عراق کے شہر موصل سے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
عراقی فورسز نے کرکوک میں داعش کے اہم مرکز کو تباہ کردیا
عراقی فورسز نے کرکوک علاقہ میں داعش سے وابستہ مرکز کو تباہ کردیا ہے۔
-
عراق کے مغرب میں 3 داعش دہشت گرد ہلاک
عراق کے صوبہ الانبار کے آپریشنل کمانڈر کا کہنا ہے کہ عراقی فورسز نے الانبار کے الکرمہ علاقہ میں 3 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
داعش دہشت گرد تنظیم نے ابو بکر بغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کردی
عالمی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش(آئی ایس آئی ایس) نے ابو بکر البغدادی کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے ابو ابراہیم الہاشمی القریشی کو داعش دہشت گرد تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔
-
ابوبکر بغدادی کی لاش کو دریا برد کردیا گیا
امریکی فوج کا کہنا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر بغدادی کی لاش کو دریا برد کردیا گیا ہے۔
-
ابوبکر بغدادی کو اس کے ایک قریبی ساتھی کی اطلاعات پر قتل کیا گیا
کئی برس تک امریکہ کی قربت حاصل کرنے والے داعش رہنما ابو بکر بغدادی کو اخر کار امریکہ نے ہلاک کردیا، کسی دور میں امریکہ نے داعش کو ترکی اور سعودی عرب کے ذریعہ بہت مدد فراہم کی اور آخر کا القاعدہ کے رہنما کی طرح داعشی رہنما کو بھی امریکہ نے ہلاک کردیا۔
-
امریکہ نے ابوبکر بغدادی کو اسرار فاش ہونے کے خوف سے ہلاک کیا
عراقی پارلیمنٹ کے رکن کا کہنا ہے کہ امریکہ نے داعش رہنما ابو بکر بغدادی کو اسرار فاش ہونے کے خوف سے ہلاک کیا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ابو بکر بغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کردی
امریکی صدر ٹرمپ نے داعش دہشت گرد رہنما ابو بکر بغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد تنظيم کے سربراہ اوردنیا کے نمبر ون دہشت گرد ابو بکرالبغدادی کو امریکی فوج نے آپریشن میں ہلاک کردیا ہے۔
-
ابوبکر بغدادی کی ہلاکت کا دعوی
اس ویڈیو میں شام کے صوبہ ادلب میں امریکہ کی طرف سے داعش دہشت گرد رہنما ابوبکر بغدادی کی ممکنہ ہلاکت کے دعوی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
امریکہ کا ابو بکر بغدادی کو ہلاک کرنے کا دعوی
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ابو بکر البغدادی کو شام کے علاقے ادلب میں ایک خفیہ آپریشن کے دوران ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
حشد الشعبی نے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا
عراق کی رضاکار فورس نے عراق کے شمالی علاقہ تلعفر سے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
کرد تنظیم قسد کے پاس 10000 عراقی داعش دہشت گرد قید ہیں
عراق کے ایک اعلی اہلکار کے مطابق شام کی کرد تنظیم قسد کے پاس 10000 عراقی داعش دہشت گرد قید ہیں۔
-
عراقی صدر کی داعش دہشت گردوں کو عراق منتقل کرنے کی مخالفت
عراق کے صدر برہم صالح نے داعش دہشت گردوں کو عراق میں منتقل کرنے کی مخالفت کی ہے۔