لاوروف
-
روسی وزیر خارجہ لاوروف آج وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے ملاقات کریں گے
روس کے وزير خارجہ سرگئي لاوروف کو وائٹ ہاؤس آنے کی دعوت دی گئی جہاں وہ امریکی صدرٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔
-
لاوروف کل امریکہ کا دورہ کریں گے
غیر ملکی ذرائع کے مطابق روس کے وزیر خارجہ لاوروف کل واشنگٹن کا دورہ کریں گے۔
-
روس کا شامی کردوں کو امریکہ پر اعتماد کرنے کے سلسلے میں انتباہ
روس کے وزیر خارجہ نے شامی کردوں کو امریکہ پر اعتماد کرنے کے سلسلے میں خبردار کیا ہے۔
-
یہودی بستیوں کے بارے میں پمپئو کا بیان بین الاقوامی قراردادوں کے خلاف
روس کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یہودی بستیوں کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کا بیان بین الاقوامی قراردادوں کے خلاف ہے۔
-
فلسطین کا مسئلہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق حل ہونا چاہیے
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق حل و فصل ہونا چاہیے۔
-
ایران کا ایٹمی پروگرام دنیا کا شفاف ترین ایٹمی پروگرام ہے
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر تمام فریقوں کو پابند رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام دنیا کا شفاف ترین ایٹمی پروگرام ہے۔
-
ایران نے اضافی پروٹوکول کی خلاف ورزی نہیں کی/ امریکی پابندیوں پر تنقید
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں ایران کے چوتھے گام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے اضافی پروٹوکول کی خلاف ورزی نہیں کی ہے۔
-
ابو بکر بغدادی کو امریکہ نے خلیفہ بنایا تھا
روسی وزیر خارجہ سر گئی لاوروف نے کہا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سرغنہ ابو بکر البغدادی کو امریکہ نے خلیفہ بنایا تھا۔
-
روس کا ترکی سے شام پر فوجی یلغار متوقف کرنے کا مطالبہ
روس کے وزیر خارجہ نے ترکی سے شام پر فوجی حملے کو فوری طور پر متوقف کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
روس کے وزیر خارجہ لاوروف عراق پہنچ گئے
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف عراق کے دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں۔
-
شام پر اسرائیلی حملے عدم استحکام کا باعث
روس کے وزیر خارجہ لاوروف نے کہا ہے کہ شام پر اسرائیلی حملے عدم استحکام کا باعث بن رہے ہیں۔
-
روس نے اعراب اور ایران کے درمیان گفتگو کی حمایت کردی
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ وہ ایران اور عرب ممالک کے درمیان گفتگو کی حمایت کرتے ہیں اور خلیج فارس میں پائدار امن کے خواہاں ہیں۔
-
ایران کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے خارج ہونے کا حق حاصل ہے
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر یورپی ممالک کی طرف سے عمل نہ کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے خارج ہونے کا حق ہے۔
-
امریکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے موجودہ شرائط کا ذمہ دار
روس کے وزیر خارجہ نے ماسکو میں ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں موجودہ شرائط کا ذمہ د ار امریکہ ہے۔
-
امریکہ نے عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا
روس کے وزير خارجہ نے عالمی سطح پر امریکی اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔