ہندوستان
-
بھارت میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 4500 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس کے نتیجے میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 4500 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
-
بھارت میں طوفان تاؤتے کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک
بھارت میں طوفان تاؤتے بھارتی ریاست گجرات سے ٹکرا گیا، طوفان کے سبب سمندر میں 10فٹ تک اونچی لہریں بلند ہو ئیں، مختلف حادثات 27 افراد ہلاک اور 100 لاپتہ ہیں۔
-
بھارت میں ایک اور مسجد کو شہید کردیا گیا
بھارتی ریاست اتر پردیش میں عدالتی حکم کے برخلاف مقامی انتظامی افراد نے برطانوی دور سے قائم مسجد کو شہید کردیا۔
-
جموں کشمیر میں کورونا وائرس کی نئی قسم پھیلنے کا انکشاف
بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کی نئی قسم پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں گذشتہ تین ہفتوں کی نسبت کمی
بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 لاکھ 26 ہزار 98 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 2 کروڑ 43 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے مسلسل تیسرے دن 4 ہزار سے زائد افراد ہلاک
ہندوستان کے وسیع دیہی علاقوں میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ بھارت میں کورونا وائرس سے مسلسل تیسرے دن 4 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد ہوگئی
بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 4 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
بھارتی وزیراعظم برطانیہ میں جی سیون اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے
بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کورونا وائرس کے باعث جی سیون اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے 100 صحافی ہلاک ہوگئے
بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر فرنٹ لائن پر کام کرتے صحافیوں کے لیے بھی مہلک ثابت ہونے لگی۔ بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 100 صحافی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 افراد ہلاک
ہندوستان کے وزیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران مزید 3 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔
-
بھارت میں گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید تین ہزار 748افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس کے نتیجے میں صوتحال انتہائی خراب ہے جہاں گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید تین ہزار 748افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ تین لاکھ 66ہزار 499نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
بھارت کی جنوبی ریاستوں میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے
بھارت کی جنوبی ریاستوں اور دیہاتوں میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جبکہ آکسیجن کی فراہمی سے نئی دہلی اور ممبئی میں صورتحال مستحکم ہے۔
-
بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج رمضان المبارک میں جمعہ الوداع کو روزہ رکھتے ہیں
بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مارکنڈے کاٹجو نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 25 برس سے رمضان المبارک کے آخر جمعہ کو مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کرنے کیلئے روزہ رکھتے ہیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے مزید 3915 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس نے دہشت کے پنجے گاڑ دیئے ہیں، گذشتہ 24 گھنٹوں میں بھارت میں 4 لاکھ نئے کیس سامنے آئےہیں جبکہ مزید 3915 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
عالمی یوم قدس کے موقع پرہندوستان ، پاکستان ، کشمیر میں ریلیاں اور آن لائن پروگرام منعقد
عالمی یوم قدس کے موقع پر فلسطینی عوام کے ساتھ ہمدردی اور اظہار یکجہتی کے سلسلے میں ہندوستان ، پاکستان ، کشمیر ، افغانستان اور دیگر اسلامی ممالک میں ریلیاں اور آن لائن پروگرام منعقد کئے گئے ہیں۔
-
آسٹریلیا کا بھارت میں پھنسے اپنے شہریوں کو واپس لانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے کہا ہے کہ آسٹریلیا آئندہ ہفتے کورونا وائرس کی وجہ سے بھارت میں پھنسے اپنے شہریوں پر وطن واپس آنے کی عائد پابندی اٹھا لے گا۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 4 لاکھ سے زائد افراد متاثر
بھارت میں کورونا وائرس کے باعث حالات دن بدن خراب ہوتے جارہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 4 لاکھ سے زائد کیسز سامنے آگئے ہیں۔
-
بھارتی فورسزنے کشمیر میں 3 افراد کو ہلاک کردیا
بھارتی فورسزنے کشمیر کے ضلع شوپیاں میں فوجی آّریشن کے دوران 3 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔
-
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات میں 40 مسلمان امیدوار کامیاب
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات میں کل 303 مسلم امیدوار میدان میں تھے جن میں سے 40 امیدواروں کو کامیابی ملی ہے۔
-
ہندوستان کے ایک چڑیا گھر میں 8 شیروں میں کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت
ہندوستان کے شہر حیدرآباد کی نہرو زولوجیکل پارک کے 8 شیروں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے،جبکہ ان میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز 2 کروڑ سے زائد ہوگئے
بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز 2 کروڑ سے زائد ہوگئے ہیں جبکہ بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے تین ہزار 689 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس کے باعث گذشتہ 24 گھنٹوں میں تین ہزار 689 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ مزيد چار لاکھ کے قریب افراد وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
-
نائجیریا نے بھارت، برازیل اور ترکی پر سفری پابندی عائد کردی
نائجیریا نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں بھارت، برازیل اور ترکی سے آنے والوں پر پابندی لگادی ہے۔
-
بھارت کی تین ریاستوں میں حکمراں جماعت بی جے پی کو شکست اور ناکامی کا سامنا
بھارت کی 3 ریاستوں مغربی بنگال، تامل ناڈو، کیرالہ میں حکمراں جماعت بی جے پی کو شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔
-
بھارتی سائنسدان نے بھارتی وزیر اعظم کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا ذمہ دار قراردیدیا
بھارتی سائنسدان نے کورونا کے ملک میں بڑھتے کیسز اور اموات کی بڑی وجہ وزیراعظم نریندر مودی کو قرار دے دیا ہے۔
-
امریکہ نے بھارت پر سفری پابندیاں عائد کردیں
امریکہ نے بھارت پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا، اطلاق 4 مئی سے کیا جائے گا۔
-
بھارتی ریاست گجرات کے ایک اسپتال کے کورونا وارڈ میں آگ لگنے سے 18 افراد ہلاک
بھارتی ریاست گجرات کے ایک خیراتی اسپتال کے کورونا وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 18 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
-
بھارت میں انتخابات میں ڈیوٹی انجام دینے والے 700 اساتذہ کورونا وائرس سے ہلاک
بھارتی ریاست اتر پردیش میں بلدیاتی انتخابات کے دوران ڈیوٹی سر انجام دینے والے 700 سے زائد اساتذہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو کر ہلاک ہوگئے۔
-
بھارت میں 25 سالہ ڈاکٹر کورونا کا شکار ہونے کے بعد ہلاک
بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ ڈاکٹر ماہا بشیر کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد ہلاک ہوگئیں۔
-
بھارتی کرکٹ بورڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یو اے ای میں کرانے پرغور
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ متحدہ عرب امارات " یو اے ای " میں کرانے کے پلان پر غور شروع کردیا ہے۔