تہران
-
وزیر خزانہ کی موجودگی میں تاجروں کا اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خزانہ فرہاد دژپسند کی موجودگی تاجروں اور کمپنیوں کی مالکین کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
سپاہ نے خطے میں امریکہ کے رعب و دبدبہ کو ختم کردیا
ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے عین الاسد میں امریکی ایئر بیس پر سپاہ اسلام کے میزائل حملے کو دقیق اور مؤثر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی اور اسلامی سپاہ خطے میں امریکہ کے رعب و دبدبہ کو ختم کردیا ہے۔
-
حضرت زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے نمائش کا افتتاح
تہران کے ابن سینا فرہنگسرا میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے " خزان ارغوان " کے عنوان سے نمائش برپا کی گئی ہے۔
-
پولیس کی " رعد 32 " کارروائی میں برآمد اشیاء کی نمائش
تہران میں پولیس نے " رعد 32 " کارروائی کے دوران برآمد اشیاء کی نمائش برپا کی ہے۔
-
کابینہ کے ارکان کی صحافیوں سے گفتگو
کابینہ کے اجلاس کے بعد کابینہ کے اراکین نے صحفایوں کے مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔
-
تہران میں پولیس کی " رعد 32 " کارروائی میں برآمد اشیاء کی نمائش
ایران کے دارالحکومت تہران میں پولیس نے " رعد 32 " کارروائی کے دوران برآمد اشیاء کی نمائش برپا کی ہے۔
-
تہران اور شمال شاہراہ کا معائنہ
مستضعفین ادارے کے سربراہ پرویز فتاح اور پلاننگ و بجٹ ادارے کے سربراہ محمد باقر نوبخت نے تہران اور شمال شاہراہ کا قریب معائنہ کیا۔
-
پلاسکو حادثے کے شہداء کی سالگرہ
گذشتہ سال تہران میں پلاسکو عمارت میں آگ لگ گئی جس پر قابو پانے کے سلسلے میں آگ بجھانے کے عملے کے 16 اہلکار شہید ہوگئے۔
-
شہید سلیمانی کی یاد میں " سربداران " قومی کانگرس
ایرانی وزارت داخلہ کے ہال میں شہید سلیمانی کی یاد میں " سربداران " قومی کانگرس منعقد ہوئی۔
-
مرحوم فروغ خادم کی تشییع جنازہ
یوکرائن کے مسافر بردار طیارے کے حادثے میں شہید ہونے والے مرحوم فروغ خادم کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
-
تہران میں شدید برف باری
ایران کے دارالحکومت تہران میں شدید برف باری کے نتیجے میں آج مدارس میں تعطیل کردی گئی ہے۔
-
تہران میں نماز جمعہ کے تاریخی مناظر
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی گئی جس میں کئی ملین افراد نے شرکت کی۔
-
تہران کے مؤمن لوگ نماز جمعہ ادا کرنے کے لئےمصلی امام خمینی (رہ) کی طرف رواں دواں
تہران میں آج نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائےگی۔ تہران کے مؤمنین نماز جمعہ ادا کرنے کے لئےمصلی امام خمینی (رہ) کی طرف رواں دواں ہیں۔
-
سلیمانی نسل کا سیمنار
تہران کی ماؤں اور بچوں نے سپاہ اسلام کے ہردلعزیز شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے ساتھ عہد کرتے ہوئے " نسل سلیمانی سمینار " میں بھر پور شرکت کی۔
-
مرحوم آیت اللہ رسولی محلاتی کی یاد میں مجلس ترحیم
تہران میں مرحوم آیت اللہ سید ہاشم رسولی محلاتی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ، جس میں اعلی فوجی اور سول شخصیات نے شرکت کی۔
-
یوکرائن کے مسافر بردار طیارے کے حادثے میں جاں بحق افراد کی یاد میں تقریب
تہران میں یوکرائن کے مسافر بردار طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی یاد میںم جلس ترحیم منعقد ہوئی۔ ہوائی حادثے میں 176 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔
-
شہید قاسم سلیمانی اور ان کے شہید ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد
تہران میں عراقی سفارتخانہ کی طرف سے مسجد امام صادق علیہ السلام میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی ، شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید ساتھیوں کی یاد میںم جلس ترحیم منعقد ہوئی۔
-
شام کے وزیر اعظم تہران پہنچ گئے
شام کے وزير اعظم ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
عمار فلم کے دسویں فیسٹیول کی اختتامی تقریب
تہران میں شعبہ ہنری کے اندیشہ ہال میں مختلف ہنردمندوں کی موجودگی میں عمار فلم کے دسویں فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی ۔ اس تقریب میں برتر افراد کو جوائز سے نوازا گیا۔
-
تہران میں یوکرائن کا بوئنگ طیارہ 737 گر کر تباہ ہوگیا
تہران کے امام خمینی ايئر پورٹ سے یوکرائن کے لئے اڑان بھرنے والا طیارہ گر کر تباہ ہوگيا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 170 سے زائد مسافر جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں اگثریت کا تعلق ایران سے ہے۔
-
تہران میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں شام غریباں منائی گئی
ایران کے دارالحکومت تہران میں کل رات سپاہ اسلام کے عظیم اور مایہ ناز کمانڈر شہید میجر جنرل سلیمانی کی یاد میں شام غریباں منائی گئی۔
-
تہران میں علاقائی گفتگو پر مبنی اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں علاقائی گفتگو پر مبنی اجلاس منعقد ہوا جس میں افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی، عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی اور ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے شرکت کی۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی کا امریکہ اور اسرائیل کو انتباہ
سپاہ اسلام کے عظیم کمانڈر شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے امریکہ کے احمق اور یزیدی صدر ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کوبھی سیاہ دن دیکھنا پڑے گا۔ کہ احمق اور دیوانے ٹرمپ یہ مت سمجھنا کہ میرے والد کی موت کے ساتھ سب کچھ ختم ہوگیا۔
-
رہبر معظم نے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کے پیکروں پر نماز جنازہ ادا کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت العظمی خامنہ ای نے تہران یونیورسٹی میں شہید قاسم سلیمانی ، شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید ساتھیوں کے پاک پیکروں پر نماز جنازہ ادا کی۔
-
امریکہ اور اسرائیل کو سیاہ دن دیکھنا پڑےگا
امریکہ کے بزدلانہ اور بہیمانہ حملے میں شہید ہونے والے سپاہ اسلام کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی بیٹی زینت سلیمانی نے امریکی صدر ٹرمپ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ والدکی موت پر امریکہ اور اسرائیل کو سیاہ دن دیکھنا پڑے گا۔
-
تہران میں کئی ملین افراد کی شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی تشییع جنازہ میں شرکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کئی ملین افراد نے سپاہ اسلام کے سرافراز کمانڈروں شہید سلیمانی ، شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید ساتھیوں کے تشییع جنازہ میں شرکت کی۔
-
تہران میں شہید قاسم سلیمانی کی تشییع کے لئے عوام کا سیلاب امڈ آیا
تہران شہید قاسم سلیمانی ، شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید ساتھیوں کی تشییع جنازہ کے لئے کئی ملین افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
-
دنیا کو شہید قاسم سلیمانی پر امریکہ کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرنی چاہیے
تہران میں فلسطین کے سابق وزير اعظم اور فلسطینی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے شہید قاسم سلیمانی کے تشییع جنازہ کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو شہید قاسم سلیمانی پر امریکہ کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرنی چاہیے۔
-
تہران میں شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کے پیکروں کا استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں شہید سلیمانی, شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے ساتھیوں کے پیکر پہنچ گئے ۔
-
تہران میں سپاہ اسلام کے عظیم الشان کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کی تشییع جنازہ
دنیائے اسلام کے عظيم اسلامی کمانڈر شہید میجر جنرل سلیمانی کا پیکر پاک تشییع کے لئے تہران پہنچ گيا ہے آج تہران میں اسلام کے عظیم سردار اور کمانڈر کو الوداع کرنے کے لئےکئی ملین افراد حاضر ہوئےہیں۔ ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام بھی موجود ہیں، فلسطینی تنظیم حماس کے سابق وزیر اعظم اور خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے بھی تہران کے عظیم اجتماع سے خطاب کیا ہے۔